ٹیگس - اہل بیت
حجت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری :
شیعہ علماء کونسل شمالی پنجاب کے صدر نے کہا کہ موجودہ حکومت غیر ضروری ایشوز کو چھیڑ کر اپنی حکومت کا عرصہ پورا کرنا چاہتی ہے، تاکہ مہنگائی بیروزگاری اور معاشی بدحالی کی طرف توجہ نہ ہو سکے۔
خبر کا کوڈ: 443267 تاریخ اشاعت : 2020/07/25
حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ ہمیں اپنے خلاف مقدمات کے اندراج کا کوئی غم نہیں ہے ہمیں خوشی اس بات کی ہے کہ مشکل ترین حالات میں بھی عزاداروں نے آل محمد سے کیا ہوا اپنا عہد وفا نبھایا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442756 تاریخ اشاعت : 2020/05/17
حجت الاسلام احمد مروی :
آستان قدس رضوی کے متولی نے اہل بیت عصمت و طہارت علیہم السلام کی تعلیمات پر عمل کرنے کو جدید اسلامی تہذیب تک پہنچنے کی راہ قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 440894 تاریخ اشاعت : 2019/07/25
آیت الله نجفی :
نجف اشرف کے ایک مرجع تقلید نے وضاحت کی ہے کہ اس دنیا میں انسان کی انتہا الہی رضایت حاصل کرنا ہے اور یہ امور سیرہ اہل بہت علیہم السلام سے تمسک حاصل کرنے سے ہوتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440694 تاریخ اشاعت : 2019/06/30
نجف اشرف کے ایک مرجع تقلید نے بیان کیا ہے : ان لوگوں پر جو آئمہ اطہار علیہم السلام کے زائرین کی خدمت کرتے ہیں ان پر میں رشک کرتا ہوں ۔
خبر کا کوڈ: 440623 تاریخ اشاعت : 2019/06/19
حجت السلام راجہ ناصرعباس جعفری :
جلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نےکہا کہ یوم انہدام جنت البقیع پر عالم اسلام کو آل سعود کی جارحیت کے خلاف مشترکہ طور پر آواز بلند کرنی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 440566 تاریخ اشاعت : 2019/06/10
آیت الله علم الهدی:
خراسان رضوی میں ولی فقیہ کے نمایندہ نے بیان کیا : خداوند عالم نے انسان کے جسم میں دو قلب نہیں دیا ہے ۔ ایسا نہیں ہو سکتا ہے کہ اہل بیت علیہم السلام سے محبت بھی کریں اور کفار و منافقین کی پیروی بھی کریں ۔
خبر کا کوڈ: 440360 تاریخ اشاعت : 2019/05/11
آیت الله جوادی آملی:
حضرت آیت الله جوادی آملی نے اس بیان کے ساتھ کہ ذات اقدس الہ شہدا کے خون کے حامی ہیں بیان کیا : ایسا نہیں ہے کہ اگر حکام نا اہل ہوں تو خداوند عالم عوام کے حق کو چھوڑ دیگا ۔
خبر کا کوڈ: 439521 تاریخ اشاعت : 2019/01/13
آیت الله جوادی آملی:
حضرت آیت الله جوادی آملی نے تاکید کی ہے : الہی الطاف اور انقلاب اسلامی کی برکت اور جنگ تحمیلی کی وجہ سے یہ ملک خواب سے بیدار ہوا ہے ، لیکن جان لینا چاہیئے کہ یا علی (ع) ، یا زهرا (س) و یا حسین (ع) پرچموں نے ملک کے سہ رنگی پرچم کی حفاظت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437613 تاریخ اشاعت : 2018/11/09

آیت الله حکیم نے مطالبہ کیا ؛
نجف اشرف کے مرجع تقلید نے بیان کیا : مستبصران دین کی خدمت اور اپنے عقیدہ کے سلسلہ میں اپنی ذمہ داری پر عمل کریں اور نیک اخلاق سے آراستہ رہیں ۔
خبر کا کوڈ: 437612 تاریخ اشاعت : 2018/11/08

امام چھارم حضرت علی بن الحسین علیھما السلام اپنی ۳۴ سالہ حیات میں شیعت کو نئی حیات عطا دینے ، دشمن سے غیر مستقیم مقابلہ کرنے اور ثقافتی ، معنوی و الھی معارف کی تبیین میں مصروف رہے ۔
خبر کا کوڈ: 437342 تاریخ اشاعت : 2018/10/08

پیر معصوم حسین نقوی :
جمعیت علما پاکستان نیازی کے سربراہ نے کہا : نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کی یاد اہلسنت سب سے زیادہ مناتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437135 تاریخ اشاعت : 2018/09/13
پیر معصوم حسین نقوی :
جمعیت علما پاکستان نیازی کے سربراہ نے کہا : نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کی یاد اہلسنت سب سے زیادہ مناتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437135 تاریخ اشاعت : 2018/09/13
آیت الله جوادی آملی :
حضرت آیت الله جوادی آملی نے تاکید کی : ہم لوگوں کی تمام دینی احکامات یہ ہے کہ ہمارا تمدن ہمارے دینداری سے فراہم پائے ۔ ہم لوگوں کو ایک متمدن قوم ہونا چاہیئے اور ہمارا تمدن ہماری دینداری میں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436728 تاریخ اشاعت : 2018/07/29
علامہ حافظ ریاض حسین نجفی :
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے کہا کہ پیغمبر نے اپنے بعد اپنی نمائندگی معصوم آئمہؑ کو دی۔ مختلف انداز میں ان کا تعارف کراتے رہے مگر افسوس کہ مسلمانوں میں سے ایک طبقے نے رسول اللہ کے فرامین کی کوئی پرواہ نہیں کی۔
خبر کا کوڈ: 436667 تاریخ اشاعت : 2018/07/22
حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی :
آستان قدس رضوی کے محترم متولی نے کہا : حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بعثت کا فلسفہ بزرگوار انسانوں کی تربیت کرنا تھا نہ یہ کہ لوگ اپنے اندرونی نفس وشیطان کے اسیر ہوجائیں اور نہ بیرونی شیاطین و عالمی سامراج کے ہاتھوں اسیر ہوں بلکہ روحانی کرامت کے مالک انسان بن جائیں۔
خبر کا کوڈ: 436663 تاریخ اشاعت : 2018/07/22
آیت الله وحید خراسانی :
حضرت آیت الله وحید خراسانی نے تاکید کی : یہ ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے کہ اگر دنیا کے کسی بھی اہل سنت ملک پر کافروں کی طرف سے جارحیت ہوئی تو قم میں تمام شیعوں کی ذمہ داری ہے کہ اس کا دفاع کریں اور اس ملک پر کافروں کا حملہ نہ ہونے دیں ۔
خبر کا کوڈ: 436426 تاریخ اشاعت : 2018/06/28