ٹیگس - اہل بیت
آیت الله صدیقی نے بیان کیا ؛
مدرسہ علمیه امام خمینی (ره) کے متولی نے کہا : علم اکتسابی کو علم یقین کے لئے مقدمہ ہونا چاہیئے ؛ انسان علم اللہ سے مقام خلیفہ الہی حاصل کر سکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435663 تاریخ اشاعت : 2018/04/22
آیت الله جوادی آملی :
حضرت آیت الله جوادی آملی نے شعبان کے مہینہ سے استفادہ کرنے کی تاکید کرتے ہوئے وضاحت کی : اپنی اصلاح کے لئے ہمارے پاس کوئی بہانہ و عذر نہیں ہے اور جیسے حالات میں بھی ہوں کریم خاندان ہمارے ساتھ ہیں اور ہماری تمام مشکلات کو حل کرتے ہیں اور ہم جو بھی چاہتے ہیں وہ عطا کرتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435651 تاریخ اشاعت : 2018/04/22
آیت الله سیدان :
آیت الله سیدان نے اس اشارہ کے ساتھ کہ اہل بیت علیہم السلام کے بیانات نور ہیں اور اس کے مطالب انسان کو ترقی و تکامل کی طرف ہدایت کرتیں ہیں بیان کیا : ان لوگوں کے بعض بیانات ایک دوسرے کے بنسبت نورانیت میں شدت و ضعف کے حامل ہیں اور یہ فرق مواقع و مناسبات یا مخاطبان کی وجہ سے ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435490 تاریخ اشاعت : 2018/04/05
پندرہ رجب کے دن کا سورج اہل بیت علیھم السلام اور ان کے چاہنے والوں کے لیے غم وحزن اور درد ناک یادوں کے ہمراہ طلوع ہوتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435470 تاریخ اشاعت : 2018/04/03
حجت الاسلام رنجبر:
حجت الاسلام والمسلمین رنجبر نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ اہل مغرب کا سکون چِھن چکا ہے کہا: ان کی حکومتیں انہیں مخلتف طریقے سے سکون فراہم کرنے کی کوشش کر رہی ہیں مگر ایک دن وہ بنیادی مشکلات سے روبرو ہوں گے ۔
خبر کا کوڈ: 435449 تاریخ اشاعت : 2018/03/30
پاکستان کے اہل سنت امام جمعہ :
پاکستان کے اہل سنت امام جمعہ نے بارگاہ رضوی کی زیارت سے مشرف ہوتے ہوئے کہا: اتحاد کو حاصل کرنے کےلیے ایک دوسرے کے تجربوں سے استفادہ کریں۔
خبر کا کوڈ: 434812 تاریخ اشاعت : 2018/01/28
امام صادق (ع) کا ارشاد ہے کہ خداوند عالم حرم رکھتا ہے اور اس کا حرم مکہ ہے پیغمبر (ص) حرم رکھتے ہیں اور ان کا حرم مدینہ ہے ، امیر المومنین (ع) حرم رکھتے ہیں اور ان کا حرم کوفہ ہے قم آل محمد کا حرم ہے۔
خبر کا کوڈ: 432445 تاریخ اشاعت : 2017/12/29
حجت الاسلام مومنی :
حوزہ علمیہ قم میں اعلی سطح کے استاد نے بیان کیا : امیرمومنان علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی محبت عظیم ثروت ہے کہ جو سبھی شیعیان و محبان کے پاس موجود ہے جو اس عظیم ثروت سے استفادہ کر رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 432431 تاریخ اشاعت : 2017/12/28
آیت الله مظاهری :
حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ نے کہا : دعا کرنے کے لئے ضروری ہے کہ اہل بیت (ع) سے توسل حاصل کریں ؛ دعاوں میں اہل بیت (ع) سے توسل قائم کرنے کے لزومات شیخ عباس قمی کی مفاتیح الجنان کے تمام مأثور و غیر مأثور دعاوں میں بیان ہوا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432263 تاریخ اشاعت : 2017/12/15
آیت الله جوادی آملی :
حضرت آیت الله جوادی آملی نے اس اشارہ کے ساتھ کہ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور اہل بیت علیہم السلام لوگوں کے لئے رئوف و رحیم ہیں بیان کیا : لوگوں کی تکلیف و درد و رنج اور بے کاری اہل بیت کے لئے تکلیف اور درد و غم کا سبب ہوتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 431632 تاریخ اشاعت : 2017/11/02
آیت الله وحید خراسانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله وحید خراسانی نے علماء و مبلغین کی طرف سے غیر مفید تقریر پیش کرنے سے پرہیز کی تاکید کرتے ہوئے لوگوں کے جہالت کے قفل کی چابھی اہل بیت علیہم السلام کے کلمات جانا ہے اور کہا : مبلغین و علماء کرام کو چاہیئے کہ معتبر روایت کی کتاب سے عوام کے درمیان تقریر کریں ۔
خبر کا کوڈ: 8754 تاریخ اشاعت : 2015/11/26
آیت الله مظاهری :
رسا نیوز ایجنسی ـ حوزہ علمیہ اصہفان کے سربراہ نے اس بیان کے ساتھ کہ اگر شیعوں کے سر سے امام زمانہ (عج) کی عنایت ہٹا دی جائے تو اسلام کے دشمن شیعہ مکتب کی کوئی چیز باقی نہیں رکھے نگے بیان کیا : ہمارے ملک کے لوگوں کے لئے سب سے بڑی نعمت اہل بیت سے محبت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8401 تاریخ اشاعت : 2015/08/27
حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ :
رسا نیوز ایجنسی ـ حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ نے اس بیان کے ساتھ کہ اہل بیت علیہم السلام وجہ رب کے مصداق ہیں بیان کیا : حقیقی شیعہ قیامت کے روز امیر المومنین کے پرچم کے زیر سایہ پوری طرح سے سلامت رہے نگے اور ان کو کسی بھی طرح کا خوف نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8393 تاریخ اشاعت : 2015/08/19
سید عمار حکیم :
رسا نیوز ایجنسی ـ اسلامی اعلی کونسل عراق کے سربراہ نے تاکید کی ہے کہ شیعہ جتنا بھی مشکلات و سختی اور بحران میں ہوں مگر اہل بیت علیہم السلام سے دوری اختیار نہیں کرے نگے ۔
خبر کا کوڈ: 7441 تاریخ اشاعت : 2014/11/03
مصر کے سابق مفتی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مصر کے سابق مفتی نے اهل بیت (ع) سے توسل کو شرعی اعتبار سے جائز قرار دیا ہے اور بیان کیا : صحابہ کرام و اولیاء کرام و خدا کے نیک و صالح بندے کے ضریح و مرقد کو مسح کرنا شرک نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7186 تاریخ اشاعت : 2014/08/26
حضرت آیت الله علوی گرگانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله علوی گرگانی نے پیغمبر اکرم (ص) و آئمه اطهار (ع) سے دور انسان کو گناہ و معصیت سے سب سے زیادہ نزدیک جانا ہے اور وضاحت کی : جو شخص بھی خدا اور آئمه معصومین (ع) سے دور ہوگا وہ ہر طرح کے برے اور غیر انسانی کام کو انجام دے گا ۔
خبر کا کوڈ: 6949 تاریخ اشاعت : 2014/06/27
آیت الله نوری همدانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله نوری همدانی نے اہل بیت علیہ السلام کی اصل تعلیمات و ثقافت کو انسان کے تکامل کے لئے ضروری جانا ہے اور بیان کیا : اس وقت دنیا اہل بیت علیہ السلام کی ثقافت کی شناخت کا محتاج ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6726 تاریخ اشاعت : 2014/05/05
آیت الله جوادی آملی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله جوادی آملی نے جوانوں سے آئمہ اطہار (ع) کی سیرت کو اپنی زندگی میں اپنانے کی ضرورت کی تاکید کی اور کہا : جوانوں کو چاہیئے دینی و الہی ثقافت کے ساتھ زندگی بسر کریں ۔
خبر کا کوڈ: 6707 تاریخ اشاعت : 2014/04/28
آیت الله مصباح یزدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت الله مصباح یزدی نے بیان کیا : محبت کا تقاضہ ہے کہ انسان اپنے محبوب کی طرف اپنی توجہ مرکوز کرے اور دوسروں کو چھوڑ دے ؛ جو لوگ خدا کی وجہ سے ایک دوسرے کو چاہتے ہیں ان کے محبت کا مرکز خدا سے محبت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6487 تاریخ اشاعت : 2014/03/04