دہشتگردوں

ٹیگس - دہشتگردوں
اکستان کے شہر لاہور کے علاقے چوہنگ میں جلوس عزا میں شریک عزاداروں پر لشکر جھنگوی اور تحریک لبیک کے مسلح دہشتگردوں نے حملہ کرکے 10 افراد کو زخم کردیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441252    تاریخ اشاعت : 2019/09/10

ایرانی وزیر داخلہ :
عبدالرحمان فضلی نے کہا کہ گزشتہ روز انٹیلیجنس کی بنیاد پر آپریشن کے ذریعے داعش کے دہشتگردوں کی ٹیم کو گرفتار کرتے ہوئے ملک میں ہتھیاروں، دھماکہ خیز مواد اور دہشتگردوں کی ٹیم کی آمد کو روک کردیا۔
خبر کا کوڈ: 434811    تاریخ اشاعت : 2018/01/28

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : بلوچستان حکومت عوام کے جان و مال کے تحفظ میں ناکام ہوچکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 428062    تاریخ اشاعت : 2017/05/14

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : کالعدم جماعتوں، دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف بلاتفریق آپریشن کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 426546    تاریخ اشاعت : 2017/02/26

پاکستان کی محکمہ پولیس نے دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے نئی فورس بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424097    تاریخ اشاعت : 2016/10/27

پاکستان کی محکمہ پولیس نے دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے نئی فورس بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424097    تاریخ اشاعت : 2016/10/27

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن کے مرکزی عزاداری سیل نے کمشنر ہاؤس کراچی میں محرم الحرام کے حوالے سے منعقدہ سیمینار میں کالعدم تکفیری دہشتگرد تنظیموں کو مدعو کرنے پر وزیراعلیٰ سندھ اور ڈی جی رینجرز سے نوٹس لینے اور دہشتگردوں کے سہولت کار ذمہ دار افراد کے خلاف فی الفور کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423667    تاریخ اشاعت : 2016/10/06