Tags - اتحاد اسلامی
حجت الاسلام والمسلمین اشفاق وحیدی:
کانبرا آسٹریلیا کے امام جمعہ نے پاکستان کی موجودہ صورت حال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا: بقائے پاکستان کیلئے تمام مذاھب مل کر فرقہ واریت کو ناکام بنا دیں۔
News ID: 443603 Publish Date : 2020/08/31
رہنماوں نے لاہور میں مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ پیغام پاکستان بیانیہ کے فروغ میں حکومت اور مذہبی رہنما اپنا کردار ادا کریں، محرم الحرام قریب آتے ہی مسلکی حساسیت بڑھ جاتی ہے، حکومت سرکاری سطح پر 8 محرم الحرام کے جمعتہ المبارک کو بطور یوم وحدت منانے کا اعلان کرے۔
News ID: 443564 Publish Date : 2020/08/26
محرم الحرام، شہادت امام حسین کا پیغام امت کو درس وحدت ہے- نفاق کی سازشوں کو ناکام کریں گے۔
News ID: 443545 Publish Date : 2020/08/24
حجت الاسلام احمد اقبال رضوی :
کسی کو اس بات کی قطعاََ اجازت نہیں دی جا سکتی کہ وہ کسی بل یا قانون کی آڑ میں ملت تشیع کو نشانہ بنانے کی کوشش کرے۔
News ID: 443263 Publish Date : 2020/07/24
حجت الاسلام علی فضل الله لندن میں منعقدہ تیرہویں انجمن وحدت اسلامی کانفرنس میں دنیا کے تمام مسلمانوں کو ایک دوسرے کے ساتھ یکجہتی و ہمدلی کی تاکید کی ہے ۔
News ID: 443118 Publish Date : 2020/07/09
اپنے آپکو شیعہ کہلوانے والا کوئی ایک فرد یا گروہ کوئی غلط حرکت کرے یا اپنے آپکو سنی کہلوانے والا کوئی فرد یا گروہ غلط حرکت کرے تو ہمیں تمام شیعوں یا سنیوں کو مورد الزام نہیں ٹھہرانا چاہیے۔ جیسے چور کو شیعہ یا سنی کہنا غلط ہے۔
News ID: 443003 Publish Date : 2020/06/24
ھندوستانی سکھوں نے کہا ہے کہ شہریت کے متنازعہ قانون کے خلاف وہ مسلمانوں کے ساتھ کھڑے ہیں، ایسے کالے قانون کو کبھی تسلیم نہیں کریں گے۔
News ID: 442041 Publish Date : 2020/02/03
آیت الله مکارم شیرازی نے ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے اراکین سے ملاقات میں:
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے اراکین سے ملاقات میں سردار سلیمانی کو اسلامی اتحاد کا منادی جانا اور کہا: اتحاد اسلامی ، عالم اسلام کی اہم ضرورت ہے ۔
News ID: 441985 Publish Date : 2020/01/22
علامہ اقبال (رہ) نے اپنی انداز فکر سے قوم و ملت کو بیدار کیا اور اپنی شاعری میں وحدت و اتحاد کا درس دیا۔ اسلامی اتحاد کی ضرورت اسلئے ہیکہ اتحاد خدا کی ایسی مضبوط رسی ہے جس سے گمراہی اور تفرقہ کی ذلت سے نجات ملتی ہے۔
News ID: 441954 Publish Date : 2020/01/18
مہاتیر محمد :
ملائشیا کے صدر نے کہا کہ دنیائے اسلام کو متحد ہوکر غیر علاقائی طاقتوں کے خطرے کا مقابلہ کرنا چاہیے۔
News ID: 441899 Publish Date : 2020/01/07
امت واحدہ پاکستان:
شہید قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس نہیں رہے لیکن انکی جدوجہد بین المسالک محبت اور دوستی کو مزید فروغ دیکر انہیں یکجا کرنے میں کردار ادا کرتی رہے گی،حکومت پاکستان خطے کو جنگ کی آگ میں جھونکنے کی امریکی سازش کو ناکام بنانے میں اپنا کردار ادا کرے ۔
News ID: 441892 Publish Date : 2020/01/06
ہم نے مستقبل کی تعمیر کے لئے کچھ سوچا ہوتا تو آج حالات مختلف ہوتے جہاں بہت پہلے بہت ہی پہلے درد میں ڈوب کر شاعر مشرق نے ہمارا شانہ ہلایا تھا اور کل کی دنیا میں رہتے ہوئے ہمارے آج سے یوں باخبر کیا تھا۔
News ID: 441836 Publish Date : 2019/12/30
علامہ محمد امین شہیدی:
سرزمین پاکستان کے مشھور شیعہ رہنما نے کہا: اسلام مسلمانوں کو آپس میں محبت سے رہنے کے ساتھ ساتھ غیر مذہب کے پیروکاروں سے بھی اچھا سلوک روا رکھنے کا درس دیتا ہے تاہم مسلمانوں نے آج اسلام کی تعلیمات کو بھلا دیا ہے۔
News ID: 441744 Publish Date : 2019/12/12
اہلسنت عالم دین:
پاکستان کے ممتاز اہلسنت عالم دین کا کہنا ہے کہ اسلام کا پیغام امن وسلامتی ہے اور مسلمانوں کو ہر دور سے زیادہ عصر حاضر میں اتحاد کی ضرورت ہے ۔
News ID: 441739 Publish Date : 2019/12/11
آیت الله جوادی آملی:
مفسر عصر حضرت آیت الله جوادی آملی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ «قرآن کریم» اسلامی اتحاد کا اہم ترین رکن ہے کہا: علمائے کے ہاتھوں معاشرہ کی تربیت ضروری ہے ۔
News ID: 441721 Publish Date : 2019/12/07
عمران خان:
عمران خان نے کہا ہے کہ دنیا میں پاکستان کی شناخت بدل چکی ہے اور عصر حاضر میں امت مسلمہ کو متحد کرنے کی ضرورت ہے ۔
News ID: 441715 Publish Date : 2019/12/07
علامہ ناظر عباس تقوی:
اتحاد ملت و استحکام پاکستان کنونشن سے خطاب میں رہنما ایس یو سی نے کہا کہ مغرب قوتیں مسلمانوں کی صفوں میں انتشار کرنے کی کوشش کررہی ہیں، ایران، عراق، لبنان میں اپنے ایجنڈے کی تکمیل کیلئے امریکہ، اسرائیل اور اس کے اتحادی فسادات کروا رہے ہیں۔
News ID: 441706 Publish Date : 2019/12/03
آذرباِئجان میں ہر جمعے کو یہاں شیعہ سنی ملکر نماز جمعہ ادا کرتے ہیں۔
News ID: 441632 Publish Date : 2019/11/20
ماموستا قادری:
اہل سنت مدارس کے علمی بورڑ کے رکن نے بانی انقلاب کے وحدت پخش پیغام کو سراہتے ہوئے کہا کہ اسلام ممالک میں وحدت اس صورت میں ممکن ہے جب وہ ایک دلیر رھبر کی پیروی کریں گے ورنہ انکا سرانجام مصر انقلاب کی طرح عبرت آموز ہوگا۔
News ID: 441613 Publish Date : 2019/11/14
آیتالله تسخیری:
تقریب مذاہب اسلامی کو نسل کے سربراہ نے امت کے دشمنوں سے مقابلے پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ بعض علما کا تعصب وحدت کی راہ میں رکاوٹ ہے
News ID: 441612 Publish Date : 2019/11/13