ٹیگس - اتحاد اسلامی
فضل حسین اصغری:
اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر برادر فضل حسین اصغری نے ۱۸ مارچ شہید سبط جعفر زیدی کی برسی کی مناسبت سے جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ شہید سبط جعفر زیدی کی شخصیت کا کمال یہ تھا کہ آج ہر خاص و عام یہ کہہ رہا ہے کہ شہید سب سے زیادہ ان کے قریب تھے۔
خبر کا کوڈ: 435372 تاریخ اشاعت : 2018/03/19
حجت الاسلام سبظ محمد شبیر قمی:
جموں و کشمیر پیروان ولایت کے صدر نے بھی اتحاد اسلامی پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وحدت اسلامی دشمن کے مقابلہ میں ایک اہم ہتھیار ہے، جس کی حفاظت ہر ایک مسلمان چاہئے شیعہ ہو یا سنی پر لازمی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435265 تاریخ اشاعت : 2018/03/06
لبنان کے سنی عالم دین:
سرزمین لبنان کے سنی عالم دین نے کہا: آج شیعہ اور اہل سنت دونوں ہی حزب اللہ کے جنرل سیکریٹری حجت الاسلا والمسلمین سید حسن نصرالله کو باعث فخر جانتے ہیں اس کے لئے اسلامی مزاحمت کے مقاصد شیعہ و سنی دونوں کے مشترکہ مقاصد ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435200 تاریخ اشاعت : 2018/02/28
اگر ملی یکجہتی کونسل اور متحدہ مجلس عمل سیاسی اہداف کے حصول اور چند علمی موضوعات پر مخصوص اور محدود محافل کرنے کیساتھ ساتھ تمام مسالک اور مکاتب فکر کے جوانوں بالخصوص دینی مدارس کے طلباء کے درمیان مستقل روابط کا مستقل پروگرام وضع کریں اور اس پروگرام کو ایسے ہی جاری کریں، جیسے وہ سیاسی اہداف کے حصول یا مذہبی معاملات میں بعض اوقات ہنگامی طور پر جمع ہوکر سر جوڑنے کی کوشش کرتے ہیں تو ہمارے مستقبل کی دینی قیادت غیر متعصب قیادت کے طور پر سامنے آسکتی ہے۔ ایک ایسی قیادت جو رواداری کی مثال ہو۔ جو برداشت و تحمل کا نمونہ ہو۔ جو تمام مسالک اور مکاتب کی اکثر یا کم از کم بنیادی تعلیمات کا براہ راست علم رکھتی ہو۔ ایک ایسی قیادت جو جنگ و جدل اور خودکش حملوں کی بجائے علمی و دینی ترقی اور پیشرفت کے بارے میں سوچنے پر اپنے اوقات صرف کرے۔
خبر کا کوڈ: 435158 تاریخ اشاعت : 2018/02/25
ڈاکٹر حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ اگر دنیا کے مسلمان متحد ہوتے تو امریکا بیت المقدس کو صیہونی حکومت کا دارالحکومت قراردینے کی جرائت نہ کرتا اور صیہونی حکومت بھی ہر روز فلسطینیوں کے حقوق کو پامال نہ کرتی۔
خبر کا کوڈ: 435050 تاریخ اشاعت : 2018/02/16
نظام مصطفی کنونشن سے مرکزی سیکرٹری جنرل صاحبزادہ شاہ اویس نورانی، صدر جے یو پی پنجاب مولانا نوراحمد سیال، پیر محفوظ مشہدی سمیت دیگر نے خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ: 432125 تاریخ اشاعت : 2017/12/06
آیت اللہ مکارم شیرازی نے اسلامی امت میں اتحاد کی تاکید کے ساتھ :
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے ایک پیغام جاری کر کے اسلامی امت میں اتحاد کی تاکید کی ہے اور مسلمانوں کو دشمن کی طرف سے ہو رہی سازش میں ہوشیار رہنے کی اپیل کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427578 تاریخ اشاعت : 2017/04/18
حجت الاسلام محمد حسن زمانی:
حجت الاسلام محمد حسن زمانی نے کہا : سورہ مومنون میں تقوا کو اتحاد کا مصداق بیان کیا گیا ہے ؛ اس وجہ سے بی تقوا کا ایک مصداق اتحاد پیدا کرنے میں کوشش نہ کرنا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426344 تاریخ اشاعت : 2017/02/16
خبر کا کوڈ: 426321 تاریخ اشاعت : 2017/02/15
پاکستان کے وزیر امور مذہبی
پاکستان کے وزیر برائے امور مذہبی : امن و امان كی صورت حال كو بہتری بنانے كے لئے اپنی ذمہ داری پوری كریں۔
خبر کا کوڈ: 425144 تاریخ اشاعت : 2016/12/18
خواجہ حمید الدین سیالوی:
سرگودہا میں عرس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سجادہ نشین کا کہنا تھا کہ حرمین شریفین کا تحفظ ہمارا مذہبی واخلاقی فریضہ ہے، سعودی عرب اور پاکستان میں روحانی اور اسلامی بھائی چارے کا تعلق ہے۔
خبر کا کوڈ: 424708 تاریخ اشاعت : 2016/11/26
آیت الله سبحانی :
علماء کرام اسلام پر لگی ہوئے آگ کو خاموش کرنے کی فکر کریں / معاشرے میں دو جناحی سے پرہیز کرنا چاہیئے
حضرت آیت الله سبحانی نے اس بیان کے ساتھ کہ اگر اتحاد کی رسی کو مضبوتی سے پکڑ لے نگے تو تمام مشکلات حل ہو جائے گا بیان کیا : ہم سب کو معلوم ہونا چاہئے کہ اختلافات پر توجہ کئے بغیر عالم اسلام میں تفرقہ کے موضوع کو حل کریں اور جن علماء کا دل اسلام کے لئے جلتا ہے انہیں اس مشکل کے خاتمے کے لئے قدم اٹھانا چاہیئے اور سیاسی و گروہی مسائل کی آگ کو خاموش کر دینا چاہیئے ۔
خبر کا کوڈ: 424376 تاریخ اشاعت : 2016/11/10
آیت الله سبحانی :
علماء کرام اسلام پر لگی ہوئے آگ کو خاموش کرنے کی فکر کریں / معاشرے میں دو جناحی سے پرہیز کرنا چاہیئے
حضرت آیت الله سبحانی نے اس بیان کے ساتھ کہ اگر اتحاد کی رسی کو مضبوتی سے پکڑ لے نگے تو تمام مشکلات حل ہو جائے گا بیان کیا : ہم سب کو معلوم ہونا چاہئے کہ اختلافات پر توجہ کئے بغیر عالم اسلام میں تفرقہ کے موضوع کو حل کریں اور جن علماء کا دل اسلام کے لئے جلتا ہے انہیں اس مشکل کے خاتمے کے لئے قدم اٹھانا چاہیئے اور سیاسی و گروہی مسائل کی آگ کو خاموش کر دینا چاہیئے ۔
خبر کا کوڈ: 424376 تاریخ اشاعت : 2016/11/10
ثروت اعجاز قادری:
سرزمین پاکستان کے مشھور سنی عالم دین نے دہشت گردوں کے پاکستان اور اسلام مخالف بارودی نظریئے کو ختم کرنے کیلئے پوری قوم کو متحد ہونے کی دعوت دی ۔
خبر کا کوڈ: 422652 تاریخ اشاعت : 2016/08/16
بلوچستان شیعہ کانفرنس کے صدر:
بلوچستان شیعہ کانفرنس کے صدر نے یوم آزادی پاکستان کے پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا:ہمیں ایک ہوکر دشمنوں کے عزائم کو خاک میں ملانے کی ضرورت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422647 تاریخ اشاعت : 2016/08/16
آیت الله شبستری:
رسا نیوز ایجنسی – شھر تبریز کے امام جمعہ نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ عید الاضحی مسلمانوں کا نقطہ مشترک ہے کہا: دھشت گرد اور شدت پسند گروہوں سے مقابلہ کے لئے اسلامی اتحاد ضروری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7339 تاریخ اشاعت : 2014/10/06
آیت الله مصباح یزدی:
رسا نیوز ایجنسی - آیت الله مصباح یزدی نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ بہت سارے اہلسنت، اهل بیت علیھم السلام سے محبت کرتے ہیں کہا: محبت اهل بیت علیھم السلام ہی اتحاد اسلامی کی بنیاد ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7246 تاریخ اشاعت : 2014/09/11