Tags - اتحاد اسلامی
پیر سید اشفاق بخاری:
جموں و کشمیر ضلع کے بڈگام کے اہل سنت عالم دین نے یہ کہتے ہوئے کہ ہمیں فروعی مسائل کو بالائے طاق رکھکر اپنے مشترکات پر مل بیٹھنا چاہئے کہا: تعلیم اور اتحاد اسلامی کے بغیر مسلمانوں کی سربلندی ممکن نہیں ہے ۔
News ID: 440808    Publish Date : 2019/07/15

آیت الله شبیری زنجانی:
حضرت آیت الله شبیری زنجانی نے مناسک حج کو اسلامی احکام کا بے نظیر مجموعہ جانا اور اس عمل میں اتحاد اسلامی کی حفاظت کی تاکید کی ۔
News ID: 440602    Publish Date : 2019/06/15

علامہ سید جواد نقوی نے جماعت کے وفد کو خوش آمدید کہتے ہوئے کہا: پاکستان میں وحدت اور اتحاد امت کیلئے کوشاں ہیں اور وہ تمام مکاتب فکر کو متحد کرنا چاہتے ہیں۔
News ID: 439810    Publish Date : 2019/02/20

آیت اللہ اعرافی:
آیت اللہ اعرافی نے وفاق المدارس پاکستان کے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ میرے دورہ پاکستان کا مقصد وحدت کا فروغ ہے، شیعہ سنی مسالک کی جانب سے مثبت ردعمل ملا ہے اور تکفیریت کو سب نے مسترد کرکے استعماری سازشوں کو ناکام بنایا ہے۔
News ID: 439745    Publish Date : 2019/02/12

اعجاز ہاشمی:
جے یو پی کے مرکزی صدر نے کہا کہ تکفیری گروہوں کی سرپرستی اور نئی جماعتوں کی غیر فطری تشکیل سے قوم مزید انتشار کا شکار ہوئی۔
News ID: 439635    Publish Date : 2019/01/28

آیت الله مکارم شیرازی نے جامعه المصطفی کے سربراہ سے ملاقات میں؛
مرجع تقلید حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹرعلی عباسی سے ملاقات میں جامعه المصطفی العالمیہ کو انقلاب اسلامی کی قابل قدر برکتوں میں سے شمار کیا اور اس مرکز کی فعالیتوں کو سراہا ۔
News ID: 439580    Publish Date : 2019/01/21

اجلاس میں متفقہ طور پر سال 2019 کو رواداری اور امن کے سال کے عنوان سے منایا جائے گا۔ شرکاء نے کہا کہ تمام مذاہب امن کا درس دیتے ہیں، بین المذاہب راوادای وقت کا اہم تقاضا ہے۔
News ID: 439531    Publish Date : 2019/01/14

علامہ مبشر حسن پاکستان:
خیر العمل ٹرسٹ اور ایم ڈبلیو ایم کراچی کیجانب سے نکالی جانیوالی ریلی سے خطاب میں رہنماؤں نے کہا کہ ایم ڈبلیو ایم پورے ملک میں ماہ وحدت کے طور پر منا رہی ہے، پاکستان کے ریاستی اداروں کیطرف سے ان عناصر کiخلاف موثر کارrوائی ہونی چاہیئے, جو ہم وطنوں میں نفرت کے بیج بو رہے ہیں۔
News ID: 437770    Publish Date : 2018/11/28

مولانا عباس انصاری:
مقررین نے ہفتہ وحدت کو امت واحدہ بننے کا بہترین موقع قرار دیتے ہوئے کہا کہ اب وقت آگیا کہ مسلمانان عالم ایک ہی صف میں کھڑے ہوکر اسلام اور مسلمانوں کے خلاف ہونے والی ناپاک سازشوں، حربوں اور ہتھکنڈوں کا بھرپور انداز میں مقابلہ کریں۔
News ID: 437769    Publish Date : 2018/11/28

علامہ سید جواد نقوی:
علامہ سید جواد نقوی نے کہا کہ ہم ایک خدا، ایک رسول، ایک کتاب ایک قبلہ کے ماننے والے ہیں اگر ہم صرف ان چاروں (اللہ، رسول، کتاب، قبلہ) پر متحد ہو جائیں اور متنازع امور کو زیر بحث نہ لائیں تو استعماری سازشین ناکام ہو سکتی ہیں، اس مقصد کیلئے ہر شخص کو انفرادی اور اجتماعی کردار ادا کرنا ہوگا۔
News ID: 437768    Publish Date : 2018/11/28

بتیسویں وحدت اسلامی بین الاقوامی کانفرنس پیر کی رات ایک بیان جاری کئے جانے کے ساتھ ختم ہو گئی۔
News ID: 437765    Publish Date : 2018/11/27

آیت الله نوری همدانی:
حضرت ‌آیت الله نوری همدانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ملت اسلامیہ کے اتحاد سے اسلام کے دشمن نابود ہوجائیں گے کہا: ملت اسلامیہ کے دل ھمیشہ ایک دوسرے کے لئے دھڑکتے ہیں، ہم مسلمانوں کے مقدسات کی توھین کو ناجائز جانتے ہیں ۔
News ID: 437763    Publish Date : 2018/11/27

آیت الله اراکی:
مجمع تقریب بین مذاهب اسلامی کے جنرل سکریٹری نے ملت مظلوم فلسطین کی ھمہ جانبہ حمایت ضروری جانا اور کہا: عصر حاضر میں ملت فلسطین کو عالم اسلام کے معاشیات اور میڈیا کے مورد حمایت قرار دیا جاَئے اور اس میدان میں علمائے استقامت بہتر کردار ادا کرسکتے ہیں ۔
News ID: 437762    Publish Date : 2018/11/27

سید فخر امام:
ملتان میں محفل میلاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ممبر قومی اسمبلی کا کہنا تھا کہ ہم نے اپنے آباء و اجداد سے جو میراث پائی تھی وہ کہیں کھو گئی ہے، آج ہمارے بعد آزاد ہونے والے ممالک ترقی میں ہم سے کہیں آگے نکل گئے ہیں۔
News ID: 437759    Publish Date : 2018/11/27

حزب الله لبنان کے نائب جنرل سکریٹری:
حجت الاسلام و المسلمین شیخ نعیم قاسم نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ اسلامی سماج کی پارٹیوں کی تاریخ کا دو نقطہ نظرایک تکفیریت اور دوسرے یکجہتی رہا ہے کہا: یکجہتی کا نقطہ نظر امام خمینی رہ کے راہوں پر گامزن ہے کہ جو اسلامی معاشرے میں اتحاد و یکجہتی کا علمبردار ہے ۔
News ID: 437739    Publish Date : 2018/11/24

آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری همدانی نے اتحاد اسلامی کانفرس کو ارسال کردہ پیغام میں ملت اسلامیہ کو موجودہ حساس حالات میں اتحاد و یکجہتی کی تاکید کی۔
News ID: 437738    Publish Date : 2018/11/24

عید میلادالبنی، نبی کریم (ص) کی حقیقی تعلیمات کا فروغ اور اس کے مطابق اپنی زندگی گزارنے کیلئے تجدیدعہد کا دن ہے۔
News ID: 437702    Publish Date : 2018/11/21

علامہ حمید حسین امامی:
ایس یو سی کے صوبائی صدر کا اکوڑہ خٹک میں دورہ کے موقع پر کہنا تھا کہ مولانا سمیع الحق کے قتل کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور انکی خدمات ملت اسلامیہ اور پاکستان کیلئے ناقابل فراموش ہیں ۔
News ID: 437601    Publish Date : 2018/11/07

آیت الله مکارم شیرازی:
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ مسلمان اپنے دینی مشترکات پر توجہ کریں کہا کہ ملت اسلامیہ ہر دور سے زیادہ آج اتحاد اور ھمدلی کی نیاز مند ہے ۔
News ID: 437048    Publish Date : 2018/09/03

مولانا شبیر قمی:
پیروان ولایت کے سربراہ نے مسلم دنیا بالخصوص یمن، بحرین، شام، فلسطین اور کشمیر کی موجودہ خونین صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے او آئی سی اور دیگر اثر و رسوخ رکھنے والی اسلامی تنظیموں سے مطالبہ کیا کہ وہ مسلم دنیا کی خونین صورتحال پر روک لگانے میں عملی اقدامات اٹھائے۔
News ID: 436290    Publish Date : 2018/06/16