ٹیگس - زلزلہ
ٹیگ: زلزلہ
تہران میں رات کے ۱۲ بجکر ۴۸ منٹ پر 5.1 کی شدت کا زلزلہ ایا ہے، اس زلزلے میں ابھی تک کسی جانی یا مالی نقصان کی خبردریافت نہیں ہوئی ہے ۔
نیوز کوڈ: 442670 تاریخ اشاعت : 2020/05/08
حجت الاسلام قاضی نیاز حسین نقوی :
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان نے کہا کہ پاکستانی قوم نے پہلے بھی زلزلے اور سیلاب میں اپنے بھائیوں کی دل کھول کر امداد کی تھی۔
نیوز کوڈ: 441373 تاریخ اشاعت : 2019/09/26
محمد علی الحوثی :
محمد علی الحوثی نے انڈونیشیا میں آنے والے زلزلے پر افسوس کرتے ہوئے زلزلہ زدگان کی مدد کی اپیل کی ہے۔
نیوز کوڈ: 437288 تاریخ اشاعت : 2018/10/01
ایران کے صوبہ کرمانشاہ اور ہرمزگان میں ں زلزلے کے نتیجے میں متعدد معارتیں تباہ ہوگئيں جبکہ ۳۰۰ افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں زلزۂہ سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
نیوز کوڈ: 436676 تاریخ اشاعت : 2018/07/23
آیت الله نابلسی :
حوزه علمیہ امام صادق (ع) بیروت لبنان کے سربراہ نے بیان کیا ہے کہ قائد انقلاب اسلامی کا ل زلزلہ سے متاثر علاقے میں حاضر ہونا رسول اکرم (ص) و حضرت علی (ع) کی سیرت یاد دلاتی ہے ۔
نیوز کوڈ: 431929 تاریخ اشاعت : 2017/11/23
نیوز کوڈ: 431904 تاریخ اشاعت : 2017/11/22
نیوز کوڈ: 431903 تاریخ اشاعت : 2017/11/21
مغربی ایران کے زلزلہ زدگان کے لیے پہلی غیر ملکی امدادی کھیپ پاکستان سے ایران پہنچ گئی ہے۔
نیوز کوڈ: 431857 تاریخ اشاعت : 2017/11/17
شامی صدر نے اپنے پیغام میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مغربی سرحدی علاقوں میں زلزلہ کے باعث ہونے والی تباہی اور جانی اور مالی نقصان پر افسوس اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
نیوز کوڈ: 431806 تاریخ اشاعت : 2017/11/14
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہا : امت مسلمہ کو چاہیے کہ دکھ کی اس گھڑی میں مصیبت زدہ بھائیوں کی ہر ممکن مدد کرے۔
نیوز کوڈ: 431801 تاریخ اشاعت : 2017/11/14
ھندوستان ، پاکستان و دیگر عالمی حکومتوں اور قوموں نے ایران و عراق میں زلزلے سے متاثرہ لوگوں سے اظہار ہمدردی کیا ہے۔
نیوز کوڈ: 431793 تاریخ اشاعت : 2017/11/13
اسلامی جمہوریہ ایران میں آنے والے زلزلے کے بعد جس میں اب تک ۱۴۱ افراد جاں بحق ہوئے امدادی کارروائیاں بڑے پیمانے پر جاری ہیں۔
نیوز کوڈ: 431782 تاریخ اشاعت : 2017/11/13
ایران کے صوبہ فارس میں آنے والے زلزلے میں کم سے کم پانچ افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں -
نیوز کوڈ: 425519 تاریخ اشاعت : 2017/01/06
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : حکومت متاثرین کی فی الفور امداد کرے اور عوام بھی متاثرہ بھائیوں کےلئے آگے آئے ۔
نیوز کوڈ: 8614 تاریخ اشاعت : 2015/10/27
رسا نیوز ایجنسی ـ پاکستان و افغانستان اور ہندوستان کے بعض علاقہ میں زلزلہ کے زد میں جان بحق ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے ۔
نیوز کوڈ: 8613 تاریخ اشاعت : 2015/10/27
هندوستان، پاکستان اور افغانستان کے زلزلہ میں؛
رسا نیوز ایجنسی - هندوستان، پاکستان اور افغانستان کے زلزلہ میں 160 جان بحق اور سیکڑوں زخمی ہوگئے ۔
نیوز کوڈ: 8611 تاریخ اشاعت : 2015/10/26
ایران :
رسا نیوز ایجنسی - ایران کے جنوبی صوبے کرمان کے ایک علاقے میں آنے والے زلزلے کے نتیجے میں ستائیس افراد زخمی ہو گئے ہیں ۔
نیوز کوڈ: 8339 تاریخ اشاعت : 2015/08/01
ایران :
رسا نیوز ایجنسی - ایران کے جنوبی صوبے کرمان کے ایک علاقے میں آنے والے زلزلے کے نتیجے میں ستائیس افراد زخمی ہو گئے ہیں ۔
نیوز کوڈ: 8338 تاریخ اشاعت : 2015/08/01
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی نے صوبہ بوشہر میں زلزلہ کے بعد عوام کے نام پیغام بھیج کر اس سے اظھار ھمدردی کی ۔
نیوز کوڈ: 5272 تاریخ اشاعت : 2013/04/10