ٹیگس - العوامیہ
آل سعود کے فوجیوں نے مشرقی سعودی عرب کے علاقے القطیف کے شہر العوامیہ پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441442 تاریخ اشاعت : 2019/10/10
سعودی حکومت کے کارندوں نے مشرقی شہر العوامیہ کے شیعہ آبادی والے محلے المسورہ کے سبھی مکانات کو منہدم کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429805 تاریخ اشاعت : 2017/09/04
اقوام متحدہ نےکہا ہے کہ مشرقی سعودی عرب کے شیعہ آبادی والے علاقے کی تباہی و بربادی سے متعلق تصاویر اور فلموں کی صداقت کا پتہ لگانا انتہائی دشوار ہے۔
خبر کا کوڈ: 429432 تاریخ اشاعت : 2017/08/11

سعودی فوجیوں نے مشرقی شہر العوامیہ کو ایک بار پھرحملوں کا نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں مزید ایک شہری شہید ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429390 تاریخ اشاعت : 2017/08/08

سعودی عرب کے فوجیوں نے العوامیہ شہر میں اپنی جارحانہ کارروائیاں جاری رکھتے ہوئۓ لوگوں کے گھروں پر گولہ باری کی جس کے نتیجے میں پانچ افراد شہید ہوگئے جبکہ لوگوں کے ساتھ جھڑپوں میں دوسیکورٹی اہلکار بھی مارے گئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 429299 تاریخ اشاعت : 2017/08/02

سعودی عرب کے فوجیوں اور سیکورٹی اہلکاروں نے مشرقی شہر العوامیہ کے سبھی محلوں پر حملہ کیا ہے جس کے دوران مساجد دوکانوں اور گھروں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429271 تاریخ اشاعت : 2017/07/31

خادم حرمین شریفین نے اپنے ہی شہریوں کے خلاف بھاری اسلحے استعمال کرتے ہوئے العوامیہ میں انکے رہائشی علاقوں کو کھنڈرات میں تبدیل کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429264 تاریخ اشاعت : 2017/07/31

سعودی عرب کے شیعہ نشین شہر العوامیہ میں سعودی عرب کے سکیورٹی دستوں کی تازہ بربریت اور فائرنگ کے نتیجے میں ایک شیعہ مسلمان حسین ابراہیم الزاہر جاں بحق ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429212 تاریخ اشاعت : 2017/07/28

سعودی عرب کے فوجیوں نے العوامیہ کے شیعہ نشین علاقے کے شہریوں پر گولہ باری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 429186 تاریخ اشاعت : 2017/07/26

سعودی فوجیوں نے العوامیہ کے علاقے میں المسورہ میں عالمی یوم القدس کے مظاہرے میں شریک پرامن لوگوں کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428696 تاریخ اشاعت : 2017/06/24
سعودی عرب:
سعودی عرب کے فوجیوں نے شیعہ مسلمانوں کی اکثریت والے علاقے العوامیہ میں دو افراد کو صہیونی فوجیوں کے طرز سے شہید کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 428376 تاریخ اشاعت : 2017/06/03
سعودی عرب کے الشرقیہ علاقے میں ایک مسجد پر آل سعود کے فوجیوں کے مارٹر حملے میں مسجد جل کر تباہ ہو گئی۔
خبر کا کوڈ: 428363 تاریخ اشاعت : 2017/06/03
سعودی عرب کے مشرقی شہر العوامیہ پر آل سعود حکومت کی سیکورٹی فورس کے حملے بارہویں روز بھی جاری رہے۔
خبر کا کوڈ: 428182 تاریخ اشاعت : 2017/05/22