امام خمینی (رہ)

ٹیگس - امام خمینی (رہ)
علامہ عابد الحسینی:
ہفتہ وحدت کی مناسبت سے اپنے ایک پیغام میں بزرگ عالم دین کا کہنا تھا کہ ہفتہ وحدت امت مسلمہ کیلئے امام خمینی (رہ) کا ایک ایسا تحفہ ہے، جو ہمیشہ باطل قوتوں کی آنکھ میں کانٹا بن کر چبھتا رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 441594    تاریخ اشاعت : 2019/11/12

حجت الاسلام مقصودعلی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین سندہ کے صوبائی سیکریٹری جنرل نے کہا کہ فکر خمینیؒ عالمی رخ اختیار کر چکی ہے، جس سے مستکبرین کی نیندیں اڑ چکی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435010    تاریخ اشاعت : 2018/02/13

حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین سندھ کے صوبائی سیکریٹری جنرل نے کہا : جمہوری اسلامی امام خمینیؒ کا وہ عظیم شاہکار ہے جو عوام کی طاقت سے جمہوری اصولوں پر مبنی الٰہی نظام ہے۔
خبر کا کوڈ: 428351    تاریخ اشاعت : 2017/06/02

ایرانی صدر اور حکومتی کابینہ کی امام خمینی (رہ) کے مرقد پر حاضر ہو کر خراج مقیدت پیش کیا ۔
خبر کا کوڈ: 422781    تاریخ اشاعت : 2016/08/23

انقلاب اسلامی کا عشرہ سوم (20)
رسا نیوز ایجنسی ـ امام جمعہ اسطور نے بیان کیا : جو دین قرآن ، لائبریری اور مدرسوں تک محدود تھا اس کو نکال کر امام خمینی (رہ) نے سماج تک پہوچا کر اس کو ایک نظام کا شکل دیا جو تمام مسلمان ممالک کے لئے نمونہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5533    تاریخ اشاعت : 2013/06/13