ٹیگس - نیاز حسین نقوی
علامہ نیاز نقوی:
لاہور میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب میں وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر کا کہنا تھا کہ اللہ تعالیٰ کی نافرمانی، ظلم و ستم ہے لہٰذا ہمیں رب کائنات سے گناہوں کی معافی مانگنی چاہیے، عبادات اور ذکر رسول و آل رسول کرکے دعائیں مانگنے ۔
خبر کا کوڈ: 442199 تاریخ اشاعت : 2020/02/29
حجت الاسلام قاضی نیاز حسین نقوی :
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے مرکزی نائب صدر نے کہا کہ پاکستان سمیت عالَم ِ اسلام کو خونخوار داعش کے نجس وجود سے نجات دینے والے جنرل قاسم سلیمانی بلاشبہ تمام مسلمانوں کے محسن تھے۔
خبر کا کوڈ: 441879 تاریخ اشاعت : 2020/01/05
حجت الاسلام والمسلمین نیاز حسین نقوی:
رسا نیوز ایجنسی - ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے نائب صدر نے لاہور میں علماء کرام کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا: تحفظ حقوق نسواں بل اسلام کے خاندانی نظام سے متصادم ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9157 تاریخ اشاعت : 2016/03/09
حجت الاسلام نیاز حسین نقوی:
رسا نیوز ایجنسی - وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر نے جامعة المنتظر ماڈل ٹاﺅن لاہور کی علی مسجد میں ہونے والے جمعہ کے خطبہ میں، گذشتہ ہفتے ہونیوالے ایرانی انتخابات کے نتائج کا تجزیہ کرتے ہوئے کہا: ایران میں اصلاح پسندوں کو نہیں انقلاب دوستوں کو کامیابی ملی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9140 تاریخ اشاعت : 2016/03/05
حجت الاسلام سید نیاز حسین نقوی:
رسا نیوز ایجنسی - وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبہ میں کہا: سعودی حکومت سانحہ مِنٰی کے حقائق منظر عام پر لائے ، ذمہ داری قبول کرے اور امت اسلامیہ سے معذرت خواھی کرے ۔
خبر کا کوڈ: 8511 تاریخ اشاعت : 2015/10/03
حجت الاسلام نیاز حسین نقوی:
رسا نیوز ایجنسی - ملی یکجہتی کونسل کے نائب صدر نے لاھور پاکستان میں طلباء سے خطاب کرتے ہوئے کہا: حضرت محمد مصطفی کی رسالت پر ایمان اسلام کی بنیاد ہے اور منکرین ختم نبوت کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8431 تاریخ اشاعت : 2015/09/09