ٹیگس - خطبہ نماز جمعہ 						
 					قائد انقلاب اسلامی:
                
                حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ نے فرمایا : اس روز لاکھوں کی تعداد میں لوگ ایران میں اور ہزاروں لوگ دوسرے ممالک میں فرماندہ قدس کے خون کے احترام میں مراسم منعقد کیا ہے وہ ایام اللہ ہے ۔
                                    خبر کا کوڈ: 441944                           تاریخ اشاعت                        : 2020/01/17
                                    آیت الله امامی کاشانی :
                
                تھران میں اس ہفتہ کے امام جمعہ نے قائد انقلاب اسلامی کی طرف سے بعض لوگوں کو انتخاب کے لئے دی گئی نصیحت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بیان کیا : قائد انقلاب اسلامی کا یہ مشورے و نصیحت معاشرے میں تزلزل و اختلاف پیدا نہ ہونے پائے کی وجہ سے دیا تھا ۔
                                    خبر کا کوڈ: 423552                           تاریخ اشاعت                        : 2016/09/30
                                    بحرین میں آل خلیفہ حکومت نے ایک بار پھر منامہ کے مضافاتی علاقے الدراز میں اکثریتی شیعہ مسلمانوں کو نماز جمعہ ادا کرنے سے روک دیا۔
                                    خبر کا کوڈ: 422867                           تاریخ اشاعت                        : 2016/08/27
                                    آیت اللہ امامی کاشانی :
                
                تہران کے خطیب جمعہ نے کہا : سعودی عرب یمن میں ہولناک اور بہیمانہ جرائم کا ارتکاب کررہا ہے مسلمانوں مردوں ، عورتوں اور بچوں کا قتل عام کررہا ہے سعودی عرب عراق، شام، افغانستان، پاکستان اور لیبیا میں مجرمانہ کارروائیوں اور دہشت گردانہ حملوں میں ملوث ہے ۔
                                    خبر کا کوڈ: 422615                           تاریخ اشاعت                        : 2016/08/13