Tags - مجلس عزا
پشاور میں محرم الحرام کے سلسلے میں مختلف امام بارگاہوں میں مجالس عزاء کا سلسلہ جاری ۔
News ID: 443534    Publish Date : 2020/08/23

علامہ شہنشاہ نقوی:
خطیب مسجد باب العلم نے کہا کہ ہمارے حکمران اسی جرأت و بہادری اور حوصلے کے ساتھ کام کرنے کا عزم کریں، جو خانوادہ رسول اور ان کے اصحابؓ کا تھا، تاکہ اسلام کی سربلندی کیلئے کام ہونے کے ساتھ ساتھ دشمن اسلام کا مقابلہ بھی کیا جا سکے۔
News ID: 441969    Publish Date : 2020/01/20

حضرت امام جعفر صادقؑ کے یوم شہادت کی مناسبت سے انجمن شرعی شیعیان جموں وکشمیر کے اہتمام سے گریندبڈگام میں سالانہ مجلس حسینیؑ کا انعقاد کیا گیا جس میں ہزاروں کی تعداد میں عقیدت مندوں نے شرکت کی۔
News ID: 436465    Publish Date : 2018/07/02

حجت الاسلام سید نیاز حسین نقوی:
سرزمین پاکستان کے ممتاز عالم دین کا کہنا تھا کہ مکہ پہنچنے پر دوران طواف امام علیہ السلام کو شہید کرنے کا منصوبہ بنایا گیا تو نواسہ رسول نے حج کو عمرہ میں تبدیل کرکے خطبہ دیا کہ انہوں نے مدینہ کیوں چھوڑا۔
News ID: 435604    Publish Date : 2018/04/18

پاکستان:
ایم ڈبلیو ایم کے جنرل سکریٹری کا کہنا تھا کہ یہ کیسی اسلامی ریاست ہے جہاں میوزک کنسرٹ کی اجازت لینے کی ضرورت نہیں؟ لیکن نواسہ رسول (ص) کے ذکر کے لیے ہزاروں مشکلات موجود ہیں۔
News ID: 435436    Publish Date : 2018/03/28

حجت الاسلام احمد اقبال رضوی :
ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سکریٹری جنرل نے کہا کہ پروردگار کا کرم ہے کہ پاکستان میں مومنین و مومنات ایام فاطمیہ کی مجالس عزا بھرپور انداز میں منا رہے ہیں ۔
News ID: 435116    Publish Date : 2018/02/22

مجلس علمائے اہلبیت کیجانب سے;
عظمت فاطمہ الزھراء کانفرنس میں مقررین نے تمام مومنین سے درخواست کی کہ ان مظلومہ بی بی فاطمۃ الزہرا (س) کی شہادت کے ان ایام کو روز عاشورا کے برابر منایا جائے۔
News ID: 435068    Publish Date : 2018/02/17

حسینیہ امام خمینی تہران میں شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے خمسہ مجالس کا اہتمام کیا گیا ہے ۔
News ID: 435067    Publish Date : 2018/02/17

حجت الاسلام سید ناظر عباس تقوی :
شیعہ علماء کو نسل پاکستان صوبہ سندھ کے صدر نے کہا : الزامات کی سیاست نے عوام کو پینے کے صاف پانی سے بھی محروم کردیا ہے ۔
News ID: 429912    Publish Date : 2017/09/12

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ)میں پیغمبر اسلام کی لخت جگر اور پارہ تن حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے دوسری شب میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
News ID: 426615    Publish Date : 2017/03/01

حجت الاسلام مختار امامی:
عشرہ محرم الحرام میں مجالس عزا سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ترجمان نے ملک بھر میں بسنے والے تمام طبقات اور مکاتب فکر سے کہا کہ وہ محرم کی مجالس اور جلوسوں میں بھر پور شرکت کر کے اس بات کو واضح کردیں کہ یہاں بسنے والے عوام متحد ہیں اور تکفیریت کے فتنے کو پاکستان سے ختم کرکے دم لیں گے۔
News ID: 423680    Publish Date : 2016/10/07

حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی:
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : ہمیں کسی سے مجلس امام حسین علیہ السلام کے لئے اجازت لینے کی کوئی ضرورت نہیں ۔
News ID: 423333    Publish Date : 2016/09/19

عراق میں ایک مجلس عزا میں خودکش دھماکہ ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ مشرقی عراق کے صوبے دیالہ میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں کم سے کم چالیس افراد شہید ہو گئے۔
News ID: 9124    Publish Date : 2016/03/01