فاطمہ زہرا

ٹیگس - فاطمہ زہرا
حافظ ریاض نجفی:
مولوی آصف جلالی نے امت اسلامیہ کی سب سے زیادہ قابل احترام اور پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبوب ترین ہستی کی بے حرمتی کر کے وطن عزیز کو آگ اور خون کے طوفان میں دھکیلنے کے بھارتی اور صیہونی منصوبے کو کامیاب کرنے کی بھیانک سازش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 442996    تاریخ اشاعت : 2020/06/22

محترمہ سیدہ زھرا نقوی :
رکن پنجاب اسمبلی نے کہا کہ ایک عورت اگر حقیقی معنوں میں کنیز فاطمہ زھراؑ بننا چاہتی ہے تو اسے ہر میدان میں اسوہ فاطمی اپنانا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 439886    تاریخ اشاعت : 2019/03/03

حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے عاشقین اہل بیت علیہم السلام کی گھڑوں میں خوشیاں ہیں اور آج اس مناسبت سے یوم مادر اور یوم خواتین منایا جاتا ہے-
خبر کا کوڈ: 439852    تاریخ اشاعت : 2019/02/26

دختر رسول اعظم  حضرت فاطمہ زہرا ء سلام  اللہ علیھا  کے یوم شہادت کی مناسبت  سے مشہد مقدس  میں حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم کی معنوی  اور ملکوتی فضا مکمل طور پر سوگوار و عزادار ہے۔
خبر کا کوڈ: 439727    تاریخ اشاعت : 2019/02/10

حجت الاسلام سید علی ہاشم عابدی :
دین مبین اسلام کے مشہور و معروف مبلغ نے بیان کیا : حکم خدا کے مطابق بیت فاطمہ سلام اللہ علیہا میں بدرجہ اولی بغیر اجازت داخلہ ممنوع ہے۔
خبر کا کوڈ: 439568    تاریخ اشاعت : 2019/01/20

مرد کا جہاد اس کی تلوار ہے ، نیزہ ہے ، تیر ہے اور عورت کا جہاد اس کی زبان ہے ، اس کی گفتار ہے اور اس کا دل نشین لہجہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 439560    تاریخ اشاعت : 2019/01/19

جماعت اہل حرم کے زیراہتمام پانچویں ’’خاتون جنت کانفرنس‘‘ جامعہ نعمیہ اسلام آباد میں منعقد کی گئی جس میں بین الاقوامی شخصیات اور علمائے پاکستان نے شرکت کی ۔
خبر کا کوڈ: 435402    تاریخ اشاعت : 2018/03/23

آیت اللہ موحدی کرمانی:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ امریکا، اسرائیل اور سعودی عرب کی حکومتیں ایران کی ترقی وپیشرفت سے بوکھلائی ہوئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435129    تاریخ اشاعت : 2018/02/23

حضرت فاطمہ زھرا(س) جود و سخا اور اعلیٰ افکارمیں اپنی والدہ گرامی حضرت خدیجہ کی والا صفات کا واضح نمونہ اور ملکوتی صفات و اخلاق میں اپنے باپ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی آئینہ دار تھیں۔
خبر کا کوڈ: 435101    تاریخ اشاعت : 2018/02/20

حجت الاسلام سید عمار نے تاکید کی :
رسا نیوز ایجنسی ـ اسلامی اعلی کونسل عراق کے صدر نے حضرت فاطمہ زهرا (س) کے اسلام اور سرکش و گمراہ و منحرف خواتین کے اسلام میں فرق کو دنیا والوں کے سامنے پیش کرنے کی تاکید کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8026    تاریخ اشاعت : 2015/04/12

رہبر معظم کی موجودگی میں؛
رسا نیوزایجنسی - حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای کی موجودگی میں پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) کی نور نظر اور لخت جگر حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شب شہادت کے موقع پر مجلس عزا منعقد ہوئی ۔
خبر کا کوڈ: 5285    تاریخ اشاعت : 2013/04/15