ٹیگس - الکشن
آیت الله یزدی:
جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے سربراہ نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ الکشن میں جوش و خروش کے ساتھ شرکت کریں اور کہا : عوام انتخابات میں جوش و خروش کے ساتھ شرکت کر کے دشمن کو نا امید اور اسلامی نظام کو مضبوط بنائیں ۔
خبر کا کوڈ: 442136 تاریخ اشاعت : 2020/02/18
حضرت آیت الله سیستانی نے اپنے ایک بیانیہ میں عراق میں آئندہ پارلیہ مینٹ کے الکشن میں کسی بھی امید وار یا متحدہ یا الکشن لیسٹ کی حمایت نہیں کی ہے اور اس سلسلہ میں اپنا موقف بے طرف رکھا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435820 تاریخ اشاعت : 2018/05/06
آیت الله مدرسی :
عراق کے ایک بزرگ عالم دین نے بیان کیا ہے کہ عراق کا سیاسی نظام معاشرے اور اسلامی اقدار کی بناد پر قائم ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435818 تاریخ اشاعت : 2018/05/06
ملی یکجہتی کونسل :
نظام مصطفٰی (ص) کا نعرہ قوم کے دلوں کی آواز بن چکا ہے، الیکشن میں ختم نبوت کے وفاداروں اور غداروں کے درمیان مقابلہ ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 435682 تاریخ اشاعت : 2018/04/24
مجلس وحدت مسلمین پاکستان میں الکشن منعقد ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل نے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی کابینہ سمیت اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9244 تاریخ اشاعت : 2016/04/10
آیت الله علوی گرگانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت الله علوی گرگانی نے اس بیان کے ساتہ کہ دشمن کی آرزو ہے کہ عوام الکشن میں زیادہ دلچسپی نہ لیں بیان کیا : اگر ہم لوگ یہ چاہتے ہیں کہ ہم لوگوں کے خلاف دشمنوں کی زبان دراز نہ ہو تو اپنی ذمہ داری کا لحاظ رکھتے ہوئے الکشن میں پورے جوش کے ساتہ حصہ لیں ۔
خبر کا کوڈ: 5418 تاریخ اشاعت : 2013/05/21