مکارم شیرازی - صفحه 2

ٹیگس - مکارم شیرازی
آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے صنف علماء اور مرجعیت کو نقصان پہونچانے کے حوالہ سے دشمن کی سازشوں کی جانب اشارہ کیا اور کہا: مرجعیت اور صنف علماء معاشرہ سے مٹنے والے نہیں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 439078    تاریخ اشاعت : 2019/01/07

خبر کا کوڈ: 438845    تاریخ اشاعت : 2018/12/08

خبر کا کوڈ: 438845    تاریخ اشاعت : 2018/12/08

خبر کا کوڈ: 437479    تاریخ اشاعت : 2018/10/22

خبر کا کوڈ: 437479    تاریخ اشاعت : 2018/10/22

آیت الله مکارم شیرازی:
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے کہا: جامعۃ الزھراء سلام اللہ علیھا کے قیام کا مقصد یہ ہے خواتین اس مرکز میں علم و تربیت کی سنگین ذمہ داریوں کو اٹھانے کا طریقہ سیکھ سکیں ۔
خبر کا کوڈ: 436899    تاریخ اشاعت : 2018/08/18

آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آ‌یت الله مکارم شیرازی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ مراجع اورعلماء حکومت و نظام اسلام کے حامی ہیں کہا: شیعہ علما کا استقلال باعث فخر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436497    تاریخ اشاعت : 2018/10/07

آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اقتصادی مسائل کو سیاسی مشکلات کا باعث بتایا اور کہا: ۲۰ پرسنٹ سود کے ذریعہ قومی پیداوار کو رونق نہیں مل سکتی ۔
خبر کا کوڈ: 435900    تاریخ اشاعت : 2018/05/12

آیت الله مکارم‌ شیرازی:
حضرت آیت الله مکارم ‌شیرازی نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ ایجوکیشن منسٹری کے ہاتھوں میں انسانی سرمایہ موجود ہے ، پنہانی طور اور مخفی طور سے ملک کے بعض علاقہ میں ۲۰۳۰ دستاویز کے اجراء پر انہوں نے سخت عکس العمل کا اظھار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 435814    تاریخ اشاعت : 2018/05/05

آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آ‌یت الله مکارم نے تاکید کی: جب بغیر کسی کی اجازت کے تین جنایتکار حکومتیں شام پر حملہ ور ہوں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ ان پر جنگل کا قانون حاکم ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435610    تاریخ اشاعت : 2018/04/18

آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آ‌یت الله مکارم شیرازی نے معاشرہ میں شک و تردید ایجاد کرنے والے موجود شبھات کا جواب دینے کی تاکید کی اور کہا: علوم و معارف اسلامی اس قدر غنی ہیں کہ تمام شبھات کا جواب دینے کی توانائی رکھتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435257    تاریخ اشاعت : 2018/03/05

حضرت آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے مغربی دنیا کی جانب سے حلب کے بچوں پر مگرمچھ کے آنسو بہائے جانے پر سخت رد عمل کا اظھار کرتے ہوئے کہا: مغربی دنیا کے حکام کی سیاست منافقانہ ، جھوٹ اور فریب و ریا کاری سے بھری پڑی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425347    تاریخ اشاعت : 2016/12/28

آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے یمن پر سعودیہ عربیہ کے حملے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے عصر حاضر میں دنیا کو محبتوں سے خالی بتایا اور کہا: بعض ممالک میں صدر جمھوریہ الیکشن کے امیدوار دو ایسے افراد ہوئے کہ جو خود اپنے فساد کے معترف ہیں اور دنیا پر رھبریت کے دعوے دار ہیں ، افسوس اس دنیا پر جس کی باگ و ڈور اور رھبریت ان کے ہاتھوں میں ہوگی ۔
خبر کا کوڈ: 424364    تاریخ اشاعت : 2016/11/09

آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے یمن پر سعودیہ عربیہ کے حملے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے عصر حاضر میں دنیا کو محبتوں سے خالی بتایا اور کہا: بعض ممالک میں صدر جمھوریہ الیکشن کے امیدوار دو ایسے افراد ہوئے کہ جو خود اپنے فساد کے معترف ہیں اور دنیا پر رھبریت کے دعوے دار ہیں ، افسوس اس دنیا پر جس کی باگ و ڈور اور رھبریت ان کے ہاتھوں میں ہوگی ۔
خبر کا کوڈ: 424364    تاریخ اشاعت : 2016/11/09

آیت الله مکارم ناصر شیرازی:
حضرت ‌آیت الله ناصر مکارم شیرازی نے اوقاف سے دینی فعالیتیں انجام دیئے جانے کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 424310    تاریخ اشاعت : 2016/11/07

آیت الله مکارم ناصر شیرازی:
حضرت ‌آیت الله ناصر مکارم شیرازی نے اوقاف سے دینی فعالیتیں انجام دیئے جانے کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 424310    تاریخ اشاعت : 2016/11/07

حضرت آیت الله ناصر مکارم شیرازی نے ماہ محرم کے قریب مبلغین اور عزاداروں کو نصیحتیں کرتے ہوئے انہیں ھر قسم کے خرافات سے پرھیز کی دعوت دی اور کہا: ھر وہ عمل جو دین و مذھب کی اھانت کا سبب بنے اس سے پرھیز کریں ۔
خبر کا کوڈ: 423499    تاریخ اشاعت : 2016/09/28

آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آیت الله مکارم شیرازی کے دفتر نے ایران سے باہر تعلیم حاصل کرنے والی لڑکیوں کے پردے کے سلسلے میں دئے گئے فتوے کی تشریح کی ۔
خبر کا کوڈ: 422583    تاریخ اشاعت : 2016/08/04

آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اس بات کی تاکید کی : اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری سے لیکر امریکی حکمرانوں تک پٹرول کے ڈالروں کے غلاموں سے مقابلہ کا واحد راستہ یہ ہے کہ ہم مضبوط رہیں تاکہ «غلامان زر» ہم سے اکڑ کر بات نہ کریں اور زور گوئی نہ کریں ۔
خبر کا کوڈ: 422396    تاریخ اشاعت : 2016/06/16

پاکستان کے ناگوار حادثہ پر آیت الله مکارم شیرازی کا بیانیہ؛
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے پاکستان کے حالیہ ناگوار سانحہ پر بیانیہ دیتے ہوئے کہا: امید ہے کہ حکومت پاکستان، اتحاد اسلامی کو خطرے میں ڈالنے والے غیر عاقلانہ امور کو روکنے کے لئے جلد از جلد قدم اٹھائے گی ۔
خبر کا کوڈ: 422350    تاریخ اشاعت : 2016/06/05