مکارم شیرازی - صفحه 4

ٹیگس - مکارم شیرازی
آیت الله مکارم شیرازی نے میجر جنرل رحیم صفوی سے ملاقات میں؛
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران کے میجر جنرل رحیم صفوی سے ملاقات میں تاکید کی : جیسا کہ رھبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ مذاکرات کا سلسلہ قائم رہے مگر اس پر تکیہ نہ کیا جائے لھذا خدا پر توکل اور مناسب پروگرام کے ذریعہ ملک کو مشکلات سے باہر نکالا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 7865    تاریخ اشاعت : 2015/03/02

رسا نیوز ایجنسی- حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اپنے صادر کردہ بیانیہ میں داعش کے ہاتھوں عیسائیوں کے قتل عام کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا: ہم اس عمل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے مغربی دنیا کو متنبہ کرتے ہیں اس ظالم ، ستمکار اور وحشی گروہ کی ھر قسم کی مالی امداد بند کریں کیوں کہ اس کا بدترین نتیجہ سبھی کے دامن گیر ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 7814    تاریخ اشاعت : 2015/02/16

آیت ‌الله مکارم شیرازی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت ‌الله مکارم شیرازی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ داعش وہ بدترین مخلوق ہے جنہیں کسی بھی چیز کی فہم نہیں اور تاریخ انسانیت میں کسی نے بھی اس طرح کی جنایتیں انجام نہیں دی ہیں کہا: ان کو وجود میں لانے والے خود انکے وجود سے پریشان ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7686    تاریخ اشاعت : 2015/01/14

آیت ‌الله مکارم شیرازی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین ایران کے مشھور شیعہ مرجع وقت حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ 1+5 اور ایران کے درمیان جوہری معاہدہ نہ ہونے کی صورت میں بھی ہم اپنے قدموں پر کھڑے رہیں گے کہا: ہم دین، ایمان ، قدرت ، شجاعت اور با ایمان جوانوں کی طاقت کے بھروسے اپنے پیروں پر کھڑے رہیں گے اور اپنی کامیابی کے راستہ ڈھونڈ نکالیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 7557    تاریخ اشاعت : 2014/12/06

آیت الله مکارم شیرازی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت ‌الله ناصر مکارم شیرازی نے ظھر عاشور کو زائرین معصومہ قم (س) سے خطاب میں کہا: نماز، امر بالمعروف اور ظلم و ستم سے آزادای قیام عاشوراء کا مقصد ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7445    تاریخ اشاعت : 2014/11/05

آیت ‌الله مکارم شیرازی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت‌‌ الله مکارم شیرازی نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ عشرہ محرم کی مجلسوں میں ھرگز دوسروں کے مقدسات کی توہین نہ کی جائے کہا: اس توہین کا نتیجہ بے گناہ شیعوں کے خون بہایا جانا ہے ، تکفیری، شیعہ اور اہل سنت کو ایک دوسرے کے خون کا پیاسا بنانا چاہتے ہیں، لھذا ہم ان حالات میں احتیاط سے کام لیں تاکہ دنیا کے شیعہ مشکلات سے روبرو نہ ہوں ۔
خبر کا کوڈ: 7383    تاریخ اشاعت : 2014/10/20

آیت الله مکارم شیرازی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت ‌الله مکارم شیرازی نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ تکفیریوں کے فتنہ سے نجات کا واحد راستہ علمائے اسلام کا آپسی اتحاد ہے کہا: اس گروہ نے اسلام کا چہرہ بگاڑدیا ہے اور اپنی جنایتیں اسلام کے نام پر انجام دینے میں مصروف ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7315    تاریخ اشاعت : 2014/09/29

فوٹو رپورٹ:
خبر کا کوڈ: 7267    تاریخ اشاعت : 2014/09/17

خبر کا کوڈ: 7266    تاریخ اشاعت : 2014/09/17

آیت‌ الله مکارم شیرازی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت‌ آیت ‌الله مکارم شیرازی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ دیگر مذاھب کے مقدسات کی توہین ناجائز ہے کہا: ہم نے دیگر مذاھب کے مقدسات کی توہین کے بجائے ایک صحیح و درست راستے کا انتخاب کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7256    تاریخ اشاعت : 2014/09/15

آیت ‌الله مکارم شیرازی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین قم کے مشھور شیعہ مرجع تقلید نے دانشگاه الازهر مصر کے فقہ مقارن کے ذمہ دار شیخ احمد محمود کریمہ سے ملاقات میں کہا: قران کریم نے فرمایا: مسلمانوں میں اختلاف نزول عذاب الھی کا سبب ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7235    تاریخ اشاعت : 2014/09/09

آیت ‌الله مکارم شیرازی نے مشھد کے اساتذہ سے ملاقات میں؛
رسا نیوز ایجنسی - آیت‌ الله مکارم شیرازی نے جوانوں اور معاشرے کو دشمن کی سازش کے مقابل ہوشیاری کی دعوت دیتے ہوئے کہا : دشمن ہمارے دینی عقائد اور مذھبی اسلحہ سے خوف زدہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7140    تاریخ اشاعت : 2014/08/14

آیت الله مکارم شیرازی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے تاکید کی : اثبات رویت ہلال میں تقلید ضروری نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7072    تاریخ اشاعت : 2014/07/28

آیت الله مکارم شیرازی:
رسا نیوز ایجنسی – حضرت آیت ‌الله مکارم شیرازی نے عالم اسلام کی ناگفتہ صورتحال پر سخت رد عمل کا اظھارکرتے ہوئے کہا: مسلم کے ہاتھوں مسلم کشی دشمن کی گھناونی سازش اور تکفیروں کی جہالت و نادانی کا نتیجہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7019    تاریخ اشاعت : 2014/07/15

آیت الله مکارم شیرازی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے حوزه علمیہ قم کے استاذہ سے ملاقات میں اس بات پر افسوس کا اظھار کرتے ہوئے کہ حوزہ کے طلاب و افاضل قم چھوڑ کر اطراف کے شھروں میں نہیں جانا چاہتے ، حوزہ علمیہ کے ذمہ دارن اس سلسلہ میں کوئی مناسب قدم اٹھائیں ۔
خبر کا کوڈ: 6992    تاریخ اشاعت : 2014/07/09

رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے آل سعود حکمرانوں کی سعودی میں مقیم شیعوں و علمائے کرام کے ساتھ بد سلوکی کی بنسبت خبردار کرتے ہوئے کہا : ہم سعودی حکمرانوں کو متنبہ کرتے ہیں کہ اس طرح کا شدت پسندانہ رویہ دنیا کے شیعہ اور مکتب اہل بیت علیھم السلام کے ماننے والوں کے احساسات کو مجروح کرے گا اور یقینا اس کے برے اثرات مرتب ہوں گے ۔
خبر کا کوڈ: 6964    تاریخ اشاعت : 2014/07/01

آیت الله مکارم شیرازی:
رسا نیوز ایجنسی- آیت الله ناصر مکارم شیرازی نے عراق کے سلسلہ میں فتوائے جھاد کی حمایت کرتے ہوئے مقامات مقدسہ اور عراق کے زمینی حدود کی حفاظت سبھی پر واجب جانا ۔
خبر کا کوڈ: 6926    تاریخ اشاعت : 2014/06/23

آیت الله مکارم شیرازی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ بہت سارے لوگ انقلاب اسلامی ایران کی برکتوں سے غافل ہیں کہا: انسانی حیات میں قران کریم سے استفادہ برکتوں کا سبب ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6893    تاریخ اشاعت : 2014/06/15

آیت الله مکارم شیرازی:
رسا نیوز ایجنسی – مرجع تقلید قم نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ ہم مسلمان ہونے کے ناطے ہرگز بڑے پیمانہ پر تباہی مچانے والے اور قتل عام کرنے والے اسلحہ بنانے کے درپہ نہیں ہیں کہا: ہم ہرگز ایٹمی یا کمیکل اسلحہ نہیں بنا سکتے ۔
خبر کا کوڈ: 6729    تاریخ اشاعت : 2014/05/06

آیت الله مکارم شیرازی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے فتوائے جھاد النکاح کو اسلام کی عظیم رسوائی اور ضروریات دین کے خلاف جانا اورعلمائے اسلام سے درخواست کی کہ اسلام کے خلاف اور عقل و منطق سے دور تکفیری وھابیوں کے اقدامات جو دین اسلام کی بدنامی کا سبب خاموش نہ رہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6049    تاریخ اشاعت : 2013/10/12