ٹیگس - مکارم شیرازی
آیت الله مکارم شیرازی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے فتوائے جھاد النکاح کو اسلام کی عظیم رسوائی اور ضروریات دین کے خلاف جانا اورعلمائے اسلام سے درخواست کی کہ اسلام کے خلاف اور عقل و منطق سے دور تکفیری وھابیوں کے اقدامات جو دین اسلام کی بدنامی کا سبب خاموش نہ رہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6049 تاریخ اشاعت : 2013/10/12
آیت الله مکارم شیرازی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین ایران کے نامور شیعہ مرجع تقلید حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ ایران حکمراں مغربی ممالک سے مذاکرات میں ایرانی عزت و اقتدار اور عوامی و نظام جمھوری اسلامی ایران کی مصلحتوں پر خاص توجہ رکھیں، امریکی حکمرانوں کو صھیونی لابی سے متاثر جانا اور کہا: ہم بعید سمجھتے ہیں کہ صھیونیت نتیجہ بخش مذاکرات انجام پانے کا موقع دیں گے ، مگر پھر بھی یہ باتیں اس بات کا سبب نہ بنیں کہ انسان ناامید ہو کر پیچھے ہٹ جائے ۔
خبر کا کوڈ: 6041 تاریخ اشاعت : 2013/10/09

رسا نیوز ایجنسی – سرزمین ایران کے نامور شیعہ عالم دین حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے شھر قم کے میئر محمد دلبری سے ملاقات میں قم کو نشر علوم و معارف اسلامی کا مرکز جانا ۔
خبر کا کوڈ: 6030 تاریخ اشاعت : 2013/10/07

رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے مغربی ممالک، امریکا اور ایران کے ما بین ہونے کے مذاکرات کی جانب اشارہ کیا اور کہا: ایران کی طرح مغربی ممالک اور امریکا بھی اپنا اعتماد بحال کریں ۔
خبر کا کوڈ: 6013 تاریخ اشاعت : 2013/10/02

رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ مغربی ممالک اپنی سچائی اور حسن نیت کے اثبات و اظھار میں عملا اقدام کریں کہا: انشاء الله ہمارے ذھین اور ہوشیار حکمراں اس بات کی جانب متوجہ ہوں گے کہ مغربی ممالک میدان عمل میں کس طرح کا پروگرام پیش کرتے ہیں ، وگرنہ دنیا میں بے انتہا ڈپلومیٹیک تکلفات موجود ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5984 تاریخ اشاعت : 2013/09/25

خبر کا کوڈ: 5960 تاریخ اشاعت : 2013/09/21

رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ دشمن ملت اسلامیہ کے اختلافی مسائل کو برجستہ کرنے کے درپہ ہے اور دونوں فریقوں کو ورغلا کر اپسی دشمنی ایجاد کرنا چاہتا ہے کہا: علمائے اسلام اعتدال پسندی اپنا کر دشمن کی سازش کو نقش بر آب کریں ۔
خبر کا کوڈ: 5818 تاریخ اشاعت : 2013/08/20

رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے یہ کہتے ہوئے کہ نجومیوں کے بیان مطابق بدھ کی شام رویت ہلال کی امید بہت کم ہے کہا: بہ احتمال قوی جمعرات ماہ مبارک رمضان کا اخری دن ہے اور جمعہ کو عید الفطر ہوگی ۔
خبر کا کوڈ: 5781 تاریخ اشاعت : 2013/08/07

رسا نیوزایجنسی - آیت الله مکارم شیرازی نے کہا : شب قدر کی فضیلتوں سے بخوبی استفادہ کی تاکید کرتے ہوئے کہا: امام علی(ع) تاریخ اسلام کے بے مثال حاکم ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5715 تاریخ اشاعت : 2013/07/28

رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے حق طلبی، صداقت، اخلاص و تقوی سچے مسلمان کی نشانیاں شمار کی اور کہا: اگر معاشرہ میں سچائی کا دور و دورہ رہے تو معاشرہ گلستان بن جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 5657 تاریخ اشاعت : 2013/07/17

تفسیر قران کریم کی نشست میں؛
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اسلامی جمھوریہ ایران میں مذھبی اقلیت کو دباو میں ہونے کے سلسلہ سے مغربی ممالک کے دعوے کو بے بنیاد اور غلط جانا اور کہا: ایران میں مذھبی اقلیت، من جملہ یھود و نصاری صلح آمیز زندگی بسر کرتے ہیں اور ان کے حقوق محترم شمار کئے جاتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5638 تاریخ اشاعت : 2013/07/13