ٹیگس - مکارم شیرازی
تفسیر قران کریم کی نشست میں؛
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اسلامی جمھوریہ ایران میں مذھبی اقلیت کو دباو میں ہونے کے سلسلہ سے مغربی ممالک کے دعوے کو بے بنیاد اور غلط جانا اور کہا: ایران میں مذھبی اقلیت، من جملہ یھود و نصاری صلح آمیز زندگی بسر کرتے ہیں اور ان کے حقوق محترم شمار کئے جاتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5638 تاریخ اشاعت : 2013/07/13
حضرت آیت الله مکارم شیرازی:
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے مختلف اسلامی مملک میں رونما ہونے والی تبدیلیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے ماہ مبارک رمضان میں جنگ کے روکنے کی تجویز دی، مشکلات میں گھرے ممالک اور مختلف گروپ کو نصیحتیں کی کہ اسلحہ کنارے رکھ کر گفتگو اور مذاکرہ کی میز پر حاضر ہوں ۔
خبر کا کوڈ: 5632 تاریخ اشاعت : 2013/07/11

آیت الله مکارم شیرازی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے مصر میں شیعہ کشی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا: ھم دیگر تمام اسلامی و عالمی تنظیموں اور کمیٹیوں کے ساتھ ساتھ اس جنایت کی شدید مذمت کرتے ہوئے، تقریب مذاھب اور تحکیم اتحاد اسلامی کے سلسلہ سے علمائے مصر سے گفتگو کے لئے حوزہ علمیہ قم کی مکمل آمادگی کا اعلان کرتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5578 تاریخ اشاعت : 2013/06/26

رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے دنیا کی مشکلات، جنگ، قتل عام اور خون و خونریزی کی بنیاد بغیر ایمان کا علم جانا اور کہا : اقتصادی پابندیوں کے دور میں اسلامی جمھوریہ ایران کی ترقی لائق تحسین ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5455 تاریخ اشاعت : 2013/05/27
خبر کا کوڈ: 5437 تاریخ اشاعت : 2013/05/25
آیت الله مکارم شیرازی:
رسا نیوز ایجنسی – مرجع تقلید آیت الله مکارم شیرازی نے تاکید کی: خدا کی رضا نگاہوں میں رہے اور ھرگز ھمرنگ جماعت نہ ہوں ۔
خبر کا کوڈ: 5396 تاریخ اشاعت : 2013/05/15
رسا نیوزایجنسی - آیت الله ناصر مکارم شیرازی نے غیر ایرانی طلاب کو اھم نصیحتیں کرتے ہوئے ان سے مطالبہ کیا کہ اپنے پورے وجود اور بلند ھمتی کے ساتھ معارف اهل بیت اور حقیقی اسلام کے نشر میں کوشاں رہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5389 تاریخ اشاعت : 2013/05/13
آیت الله مکارم شیرازی:
رسا نیوزایجنسی - آیت الله مکارم شیرازی نے رسول اسلام کے صحابی حضرت "حجر بن عدی" کے مزار کے انہدام کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا: شیعہ اس عظیم جنایت کو ھرگز نہیں بھول سکتے اور یقینا یہ جنایتکار بہت جلد اپنی گناہوں کی سزائیں بھگتیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 5346 تاریخ اشاعت : 2013/05/04
آیت الله مکارم شیرازی:
رسا نیوزایجنسی - آیت الله مکارم شیرازی نے عالمی برادری کو غیر معتمد بتاتے ہوئے کہا: اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل عالمی سامراج کی زیادتیوں کے نظارہ گر رہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5307 تاریخ اشاعت : 2013/04/24
رسا نیوزایجنسی - حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے مسلمانوں کو شیعوں سے مقابلہ کے سلسلہ پر آل الشیخ وھابی دارالافتا کے سربراہ کے فتوی پر سخت رد عمل کا اظھار کرتے ہوئے اسے سیاسی و ثقافتی فتوی جانا ۔
خبر کا کوڈ: 5270 تاریخ اشاعت : 2013/04/10