ٹیگس - آیت اللہ نوری ھمدانی
آیت الله نوری همدانی کے درس میں؛
حوزہ علمیہ کے انقلابی طلاب اور افاضل نے مرجع تقلید قم حضرت آیت الله نوری همدانی کے درس خارج میں بین الاقوامی سامراجی بل کے خلاف اعتراض آمیز اجتماع کیا ۔
خبر کا کوڈ: 439562 تاریخ اشاعت : 2019/01/19
رضوی زائر سرا کی افتتاح تقریب کے دوران آیت اللہ نوری ھمدانی نے کہا :
آیت اللہ حسین نوری ہمدانی نے اس ملک کی عوام کو ولایت فقیہ سے محبت کرنے والا جانا پے اور کہا : بعض مومنین امام رضا علیہ السلام کی زیارت کی تمنا اپنے دل میں رکھتے ہیں ، لیکن وسائل اور سفر کی ضروریات مہیہ نہ ہونے کی وجہ سے سفر نہیں کر پاتے ہیں لیکن حرم امام رضا علیہ السلام کی طرف سے یہ کوشش ہوئی ہے کہ لوگوں کے اس تمنا و خواہشات کو پوری کرنے کے لئے وسائل و امکانات مہیہ کی جا رہی ہے جو نہایت ہی مفید و قیمتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436687 تاریخ اشاعت : 2018/07/24
آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری همدانی نے اپنے درس خارج میں حوزه علمیہ میں فقہ مقارن کی ضرورت پر تاکید کی اور حوزات علمیہ میں تخصصی دروس کی تقویت پر زور دیا ۔
خبر کا کوڈ: 425199 تاریخ اشاعت : 2016/12/21
آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری همدانی نے اسلامی جمھوریہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کی توسیع پر سخت رد عمل کا اظھار کیا اور کہا: امریکا کے سلسلے میں خوش خیال افراد اس کی جنایتوں کی تاریخ کا مطالعہ کریں ۔
خبر کا کوڈ: 424885 تاریخ اشاعت : 2016/12/05
آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری همدانی نے وقف بورڈ کے چئرمین سے ملاقات میں کہا: موقوفات کھانے والوں کا پوری طاقت کے ساتھ مقابلہ کریں اور موقوفات کو صحیح جگہ استعمال میں لائیں ۔
خبر کا کوڈ: 424311 تاریخ اشاعت : 2016/11/07

حضرت آیت الله نوری همدانی نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی اور پلیس اھلکاروں سے ملاقات میں کہا: جھاد سے گریز ملتوں کی پریشانی و آبروریزی کا سبب ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423889 تاریخ اشاعت : 2016/10/17

آیت اللہ نوری ھمدانی سے شعرا و مداحوں کی ملاقات
خبر کا کوڈ: 422660 تاریخ اشاعت : 2016/08/17