کرونا وائرس - صفحه 3

ٹیگس - کرونا وائرس
حکومت ایران کے ترجمان:
حکومت ایران کے ترجمان ھفتہ کے آخر تک اسکولوں کے بند رہنے کی خبر دیتے ہوئے کہا: آئندہ ھفتے چھٹیوں کے سلسلہ میں جمعرات یا جمعہ کو فیصلہ لیا جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 442219    تاریخ اشاعت : 2020/03/02

آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری همدانی نے اس تاکید کے ساتھ کہ ڈاکٹروں اور صحت ادارے کے مشورے پر عمل کرنا سب کے لئے ضروری ہے اور دعا و توسل سے انس پیدا کریں ، ڈاکٹروں و نرسوں کی کرونا سے مقابلہ میں کوشش و محنت کی قدردانی کی ۔
خبر کا کوڈ: 442211    تاریخ اشاعت : 2020/03/01

حجت الاسلام باقر زیدی :
مجلس وحدت مسلمین سندھ کے صوبائی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ کہ بلوچستان حکومت کی جانب سے پاک ایران سرحد کو بند کرتے ہوئے سرحد کے دونوں اطراف موجود سینکڑوں زائرین شدید ذہنی اذیت دینا درست اقدام نہیں۔
خبر کا کوڈ: 442208    تاریخ اشاعت : 2020/03/01

حضرت آیت الله جوادی آملی نے میڈیکل سوسائیٹی اور جن افراد نے بھی لوگوں کی بیماری اور ان کے ہلتھ سے متعلق امور اور کرونا وائرس سے مقابلہ میں کسی بھی طرح کا کردار ادا کیا ہے ان کی قدردانی کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442206    تاریخ اشاعت : 2020/03/01

حجت الاسلام احمد اقبال رضوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ کرونا وائرس کے حوالے سے جو خوف و ہراس پھیلایا جا رہا ہے وہ کسی بھی اعتبار سے درست قرار نہیں دیا جا سکتا۔
خبر کا کوڈ: 442194    تاریخ اشاعت : 2020/02/27

عالمی ادارہ صحت کے نمائندے نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران میں کرونا وائرس کی روک تھام کیلئے بنیادی صلاحتیں موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442193    تاریخ اشاعت : 2020/02/27