کرونا وائرس - صفحه 2

ٹیگس - کرونا وائرس
ملی یکجہتی کونسل کی تمام رکن جماعتوں کے قائدین، علماء کرام اور دینی راہنمائوں نے کرونا وائرس کے پھیلائو سے پیدا ہونے والی صورت حال پر اعلامیہ جاری کیا ۔
خبر کا کوڈ: 442434    تاریخ اشاعت : 2020/04/02

حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ کرونا وائرس انسانیت کا دشمن ہے اسے مسلکوں فرقوں اور علاقوں میں تقسیم کرنے کا سلسلہ بند کیا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 442431    تاریخ اشاعت : 2020/04/02

سنی اتحاد کونسل پاکستان :
صاحبزادہ حامد رضا نے کہا کہ کرونا وائرس کی تشخیص کیلئے موثر حکمت عملی اور لبیارٹریز کا قیام عمل میں لایا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 442416    تاریخ اشاعت : 2020/03/31

اسلامی جمہوریہ ایران میں کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 442406    تاریخ اشاعت : 2020/03/30

حجت الاسلام سید حسن ظفر نقوی :
معروف عالم دین نے کہا کہ ترقیاتی ممالک بھی بےاحتیاطی کے باعث اس وائرس کے شکنجے میں ہیں، اس لئے پاکستان کی عوام کو اپنی حفاظت کے لئے رضاکارانہ طور پر لاک ڈاؤن اور احتیاطی تدابیر پر مکمل عمل درآمد کرنا ہوگا،
خبر کا کوڈ: 442402    تاریخ اشاعت : 2020/03/29

ایران کے دانشور اور تربیت مدرس یونیورسٹی کے پروفیسر مسعود سلیمانی نے ایران میں کورونا وائرس سے نجات حاصل کرنے کی دوا بنانے کی خبر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 442396    تاریخ اشاعت : 2020/03/29

آیت اللہ سید علی حسینی سیستانی نے کورونا وائرس کے سبب مومنین کو درپیش مشکل صورتحال کے حوالے سے کچھ ہدایات اور نصیحتیں کی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 442373    تاریخ اشاعت : 2020/03/25

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ کرونا وائرس کوئی ایسا عام مرض نہیں جس سے صرف مریض کو خطرہ ہو ۔
خبر کا کوڈ: 442372    تاریخ اشاعت : 2020/03/25

تفتان سے گلگت تک زائرین کے ساتھ بدترین اور غیرانسانی سلوک روا رکھنے پر وفاقی حکومت کی پر زور مذمت کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442358    تاریخ اشاعت : 2020/03/22

حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ کروناوائرس کے پھیلاؤ کو روکنا صرف ریاستی اداروں کی ذمہ داری نہیں بلکہ اس کے لیے ہر تنظیم، ہر شخص کو اپنا انفرادی کردار ادا کرنا ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 442354    تاریخ اشاعت : 2020/03/22

ترجمان جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا کہنا ہے کہ حکومت کورونا وائرس کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال میں طالب علموں کے تحفظات دور کرے۔
خبر کا کوڈ: 442339    تاریخ اشاعت : 2020/03/19

محمد علی الحوثی :
یمن کی انقلابی کونسل کے سربراہ نے کہا کہ امریکہ انسانیت کا دشمن ہے امریکہ نے عام ہتھیاروں کے ذریعہ افغانستان، عراق، شام اور یمن میں ہزاروں افراد کو بے دردی کے ساتھ قتل کردیا ۔
خبر کا کوڈ: 442326    تاریخ اشاعت : 2020/03/17

قائد ملت جعفریہ پاکستان:
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے ایک بیان میں کہنا تھا کہ تمام زائرین کو تفتان قرنطینہ کے بعد گھروں کو روانہ کیا جائے یا تمام کو انکے صوبوں میں قائم قرنطینہ میں لایا جائے تاکہ زائرین کو دو دو بار مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
خبر کا کوڈ: 442319    تاریخ اشاعت : 2020/03/16

مرکزی سیکریٹری جنرل وفاق المدارس شیعہ پاکستان علامہ افضل حیدری نے جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ کرونا وائرس کے پیش نظر حکومتی اقدامات کے تحت مدارس دینیہ میں تدریس و اجتماعات کو معطل کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442317    تاریخ اشاعت : 2020/03/16

کرامت رضوی فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ آستان قدس رضوی کی جانب سے کرونا وائرس کا مقابلہ کرنے والی قومی کمیٹی کو میڈیکل اور غیرمیڈیکل امداد اور سامان فراہم کیا جارہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442310    تاریخ اشاعت : 2020/03/15

رسا نیوز کی گزارش ؛
ایران میں کرونا وائرس کے پھیلنے پر ولی فقیہ کے نمائندے اور آئمہ جمعہ اور علماء نے بھی لوگوں سے صحت محکمہ کی طرف سے بیان کی گئی اصولوں پر عمل کرنے کی تاکید کی ہے اور وزارت صحت کے ساتھ زیادہ سے زیادہ تعاون کو ضروری جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442308    تاریخ اشاعت : 2020/03/15

امریکی صدر ٹرمپ نے میں کورونا وائرس کے تیز پھیلاؤ کے پیش نظر پورے ملک میں ہنگامی صورتحال نافذ کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442292    تاریخ اشاعت : 2020/03/14

رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی کی موافقت سے کورونا وائرس کے شکار افراد کو طبی سہولتیں فراہم کرنے والے مدافعان سلامت (طبی عملے) اس راہ میں جان دینے کی صورت میں شہید کے درجے پر فائز ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 442279    تاریخ اشاعت : 2020/03/11

ایران میں کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہورہا ہے اور اب تک 2000 سے زائد افراد صحت یاب ہو کر اپنے گھروں کو لوٹ چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442264    تاریخ اشاعت : 2020/03/09

چین کے طبی ذرائع نے آج اعلان کیا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس ملک میں 28 افراد کورونا سے ہلاک ہوئے اور مزید 99 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 442245    تاریخ اشاعت : 2020/03/07