ٹیگس - یورپ یونین
یورپی یونین کے وزرائے خارجہ برسلز میں جمع ہوئے تاکہ ایٹمی معاہدے کے مستقبل کے حوالے سے ایران کے باقی رکھنے کے لئے ممکنہ اقدامات اور طریقہ کار کا جائزہ لے سکیں۔
خبر کا کوڈ: 440389 تاریخ اشاعت : 2019/05/14
یورپ یونین نے سعودی عرب کو دہشت گردی کی حمایت کرنے والے ملکوں کی فہرست میں شامل کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439617 تاریخ اشاعت : 2019/01/26
ثروت اعجاز قادری:
یورپ یونین کا پاکستان کیلئے جی ایس پی اسٹیٹس کو مذہبی آزادی سے تجدید کرانے کے عمل کی شدید مذمت کرتے ہوئے سربراہ پی ایس ٹی نے کہا کہ یورپ یونین اسلام دشمن پالیسیوں سے اجتناب کرے، ایسے حالات نہیں بنائے جائیں کہ جس سے مذاہب میں ٹکراؤ ہو۔
خبر کا کوڈ: 435161 تاریخ اشاعت : 2018/02/25
روس کے وزیر خارجہ اور یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ نے شام میں خان شیخون کیمیائی سانحے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427731 تاریخ اشاعت : 2017/04/25
یورپی یونین کے امور خارجہ کی انچارج فیڈریگا موگرینی نے بحران شام کے حل کے لیے روس کے ساتھ مذاکرات کو ضروری قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427703 تاریخ اشاعت : 2017/04/24
یورپی کمیشن کے سربراہ نے امریکی صدر کی جانب سے برگزیٹ کی حمایت کرنے کے سلسلے میں خبردار کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427210 تاریخ اشاعت : 2017/03/31
یورپی یونین:
یورپی یونین کے امور خارجہ کی انچارج فیڈریکا موگرینی نے کہا ہے کہ یورپی یونین، ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے کو پائیدار بنانے کوشش کر رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426282 تاریخ اشاعت : 2017/02/13