اسرائیل - صفحه 27

ٹیگس - اسرائیل
حسین امیر عبداللہیان:
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر نے کہا : یمن میں انسانی نسل کشی اور انسانی قتل عام پر سعودی عرب کے حکام کے خلاف مقدمہ قائم کرنے کی ضرورت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423880    تاریخ اشاعت : 2016/10/16

حسین امیر عبداللہیان:
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر نے کہا : یمن میں انسانی نسل کشی اور انسانی قتل عام پر سعودی عرب کے حکام کے خلاف مقدمہ قائم کرنے کی ضرورت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423880    تاریخ اشاعت : 2016/10/16

عبداللہ صالح:
یمن کے سابق صدر نے یمنی عوام پر سعودی عرب کے بھیانک اور ہولناک جرائم کا جواب دینے کے لئے یمنی فورسز اور رضاکار فوج کو سعودی سرحد پر جمع ہونے کی سفارش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 423771    تاریخ اشاعت : 2016/10/11

عبداللہ صالح:
یمن کے سابق صدر نے یمنی عوام پر سعودی عرب کے بھیانک اور ہولناک جرائم کا جواب دینے کے لئے یمنی فورسز اور رضاکار فوج کو سعودی سرحد پر جمع ہونے کی سفارش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 423771    تاریخ اشاعت : 2016/10/11

حماس کے رکن محمود الزہار :
حماس تحریک کے سینیئر رکن محمود الزہار نے صیہونی حکومت کو کسی بھی قسم کے وحشیانہ اقدامات کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423749    تاریخ اشاعت : 2016/10/10

حماس کے رکن محمود الزہار :
حماس تحریک کے سینیئر رکن محمود الزہار نے صیہونی حکومت کو کسی بھی قسم کے وحشیانہ اقدامات کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423749    تاریخ اشاعت : 2016/10/10

اسرائیل کی ٹیلی ویژن چینل نے اس ملک کی فوجیوں کی طرف سے حزب اللہ کی میزائیلی قوت کا مقابلے میں اپنی ناتوانی کا اعتراف کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423293    تاریخ اشاعت : 2016/09/17

اسرائیل ی سکیورٹی فورسز کی طرف سے اندھادھند فائرنگ میں ایک فلسطینی نوجوان شہید جبکہ ایک زخمی ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423061    تاریخ اشاعت : 2016/09/06

حجت الاسلام ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے بیان کیا : افسوس کی بات ہے کہ مسلم دنیا امریکی غلامی میں اس قدر آگے جا چکی ہے کہ سرزمین بیت المقدس پر بہنے والا مظلوم فلسطینیوں کا لہو بھی ان کے سامنے بے معنی ہو چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 422611    تاریخ اشاعت : 2016/08/11

اسرائیل حکومت کی طرف سے صادر ہوا حکم ؛
فلسطینیوں پر براہ راست گولیاں چلانے کا حکم اسرائیل ی وزیراعظم کے مشیر قانون نے دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 422480    تاریخ اشاعت : 2016/07/11

خطیب جمعہ تہران:
دنیا میں جنگ و خونریزی کی جڑیں بڑی طاقتوں خاص طور پر امریکا کی سامراجی سرشت میں پیوست ہیں۔
خبر کا کوڈ: 422478    تاریخ اشاعت : 2016/07/11

ڈپٹی کمانڈر جنرل حسین سلامی:
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل حسین سلامی نے جمعۃ الوداع کو تہران کی نمازجمعہ کے خطبوں سے قبل اپنی تقریر میں کہا: لبنان میں ایک لاکھ سے زیادہ میزائل اسرائیل کی طرف داغے جانے کے لئے تیار ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 422457    تاریخ اشاعت : 2016/07/02

حجت الاسلام نبیل قاؤوق:
رسا نیوز ایجنسی - حزب اللہ لبنان کی ایگزیکٹیو کونسل کے ڈپٹی چیئرمین نے اپنے ایک بیان میں تاکید کی کہ سعودی عرب پورے علاقے کے لئے خطرہ بن چکا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9168    تاریخ اشاعت : 2016/03/14

رسا نیوز ایجنسی ـ سعودی وزیر خارجہ اور انٹیلی جینس چیف کے خفیہ دورہ اسرائیل کا انکشاف ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 9118    تاریخ اشاعت : 2016/02/29

شیخ نعیم قاسم :
رسا نیوز ایجنسی ـ حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ نے کہا : بعض افراد شام میں ہماری موجودگی سے پریشاں ہیں جبکہ اگر ہم شام نہ گئے ہوتے تو اس وقت لبنان کے سرحدی علاقے داعش کے قبضے میں ہوتے ۔
خبر کا کوڈ: 9010    تاریخ اشاعت : 2016/01/31

عبد الملک الحوثی:
رسا نیوز ایجنسی - تحریک انصار اللہ یمن کے رھنما نے اپنے بیان میں یہ کہتے ہوئے کہ ظالم طاقتیں امریکہ کی ایما پر یمنی عوام کا قتل عام کر رہی ہیں کہا: سعودیہ، اسرائیل کا مددگار اور امریکا کا غلام ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8660    تاریخ اشاعت : 2015/11/07

آیت الله قبلان:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین لبنان کے شیعہ عالم دین آیت الله شیخ عبد الامیر قبلان نے اسرائیل کو دنیا میں شرارتوں کا سرچشمہ بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 8341    تاریخ اشاعت : 2015/08/01

اسرائیل کی جارحیت :
رسا نیوز ایجنسی ـ صیہونیوں نے ایک بار پھر اسرائیل ی فوجیوں کی مدد سے مسجد الاقصی پر حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 8329    تاریخ اشاعت : 2015/07/29

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے بیان کیا : حالیہ ایران و مغربی ممالک معاہد ہ کے بعد جہاں دنیا میں مثبت تبدیلیاں رونما ہونگی وہیں مسئلہ فلسطین سمیت کئی اہم ایشوز پر کوئی پوزیشن تبدیل نہیں ہوگی ۔
خبر کا کوڈ: 8328    تاریخ اشاعت : 2015/07/29

جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی ـ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے ملک بھر میں یومِ مردہ باد اسرائیل بھرپور انداز میں منایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 8140    تاریخ اشاعت : 2015/05/17