اسرائیل - صفحه 26

ٹیگس - اسرائیل
تحریک انتفاضہ قدس کے دوران فلسطینیوں کی شہادت پسندانہ کاروائیاں جاری رہنے سے صیہونیوں میں خوف و ہراس پایا جاتا ہے-
خبر کا کوڈ: 425594    تاریخ اشاعت : 2017/01/09

اسرائیل کے یہودیوں کا اعتراف : گزشتہ دس سال کے دوران اسرائیل کی جانب سے بستیوں کی تعمیرات، مقدس سرزمین پر بدامنی اور خونریزی کا بنیادی سبب رہا ہے اور اس کی وجہ سے سیکڑوں معصوم لوگوں کو اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425373    تاریخ اشاعت : 2016/12/29

برطانیہ نے یہودی بستیوں کی تعمیر کے خلاف قرارداد کے حق میں ووٹ دیا تو اسرائیل ی وزیراعظم نیتن یاہو نے برطانوی ہم منصب سے ملاقات منسوخ کردی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425330    تاریخ اشاعت : 2016/12/27

نیتن یاهو:
اسرائیل نے سکیورٹی کونسل کی قرارداد کے باوجود۵ ہزار ۶۰۰ نئے رہائشی یونٹس کی منظوری پر غورکرنےکااعلان کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425312    تاریخ اشاعت : 2016/12/26

فلسطین کا مسلمان پوچھتا ہے کہ ہم تو ۱۹۴۸ء سے نسل پرست یہودی دہشت گردوں کے ہاتھوں ظلم و ستم کا شکار ہیں۔ ہماری یعنی فلسطین کی آزادی کیلئے تو کوئی داعش، کوئی جبھۃ النصرہ یا جیش الفتح کبھی نہیں بنائی گئی۔ سعودی عرب، ترکی اور قطر نے امریکا کے ساتھ مل کر اسرائیل کی نابودی کے لئے تو کوئی حکمت عملی نہیں بنائی۔ شام کی بشار الاسد حکومت میں ایسی کونسی برائی آگئی جو اس سے چھٹکارا پانا زیادہ اہم ہوگیا؟ کیا غزہ کے محاصرے کے خاتمے کے لئے ان مسلح تنظیموں کو غزہ نہیں بھیجا جاسکتا تھا؟ کیوں غزہ پر بمباری کے خلاف سعودی عرب نے فوجی اتحاد نہیں بنایا؟ کیوں سعودی عرب کے امریکا سے اتحاد پر عالم اسلام اور خاص طور پر پاکستان ایک مخصوص مذہبی طبقہ جسے ابھی برما کے ساتھ شام کے مسلمان یاد آئے ہیں، وہ کیوں خاموش رہا اور تاحال کیوں خاموش ہے۔؟ مسلمانوں کو کیوں نہیں بتایا جا رہا کہ غزہ اور مغربی کنارے اور خاص طور پر مقبوضہ بیت المقدس میں مسلمان فلسطینیوں پر جو ظم و ستم ہو رہا ہے، وہ شام کے حالات خراب کرنے سے پہلے سے ہو رہا تھا اور شام کا مسئلہ پیدا ہی اس لئے کیا گیا، تاکہ فلسطین کی غاصب جعلی ریاست اسرائیل کے مظالم سے
خبر کا کوڈ: 425310    تاریخ اشاعت : 2016/12/26

علامہ عباس کمیلی
میڈیا کو جاری کردہ ایک بیان میں پی ایل ایف کی سرپرست کمیٹی کے اراکین کا کہنا تھا کہ دنیا بھر میں اسرائیل ی ناپاک عزائم ناکام ہو رہے ہیں اور ضرورت اس امر کی ہے کہ مسلم دنیا متحد ہو جائے اور فلسطین کی آزادی کے لئے مشترکہ جدوجہد پر توجہ مرکوز کریں۔
خبر کا کوڈ: 425247    تاریخ اشاعت : 2016/12/23

اسرائیل ی وزیراعظم نتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل شام کے شہر حلب میں زخمی ہونے والے دہشت گردوں کو اپنے ملک میں لا کر علاج کرانے کے لیے تیار ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425217    تاریخ اشاعت : 2016/12/22

صیہونی حکومت نے فلسطینیوں کی اراضی غصب کرنے کے قانون کی مخالفت کے سبب ایک رکن پارلمینٹ کی رکنیت، معطل کر دی ہے-
خبر کا کوڈ: 424930    تاریخ اشاعت : 2016/12/07

صیہونی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے دمشق میں شام کے فوجی ہوائی اڈے پر بمباری کی ۔
خبر کا کوڈ: 424918    تاریخ اشاعت : 2016/12/07

حافظ سعید:
امیر جماعت الدعوۃ نے کہاکہ کلمہ طیبہ کی بنیاد پر حاصل کئے گئے ملک کے آئین میں یہ بات طے شدہ ہے کہ پاکستان کا سرکاری مذہب اسلام ہے، اس ملک میں دین اسلام کو تحفظ فراہم کرنا آئینی مسئلہ ہے، سندھ اسمبلی میں حالیہ بل کی منظوری کو کسی صورت تسلیم نہیں کیا جا سکتا۔
خبر کا کوڈ: 424847    تاریخ اشاعت : 2016/12/03

پاکستان نے اسرائیل اور فلسطین کے مابین تنازع کو حل کرانے کیلئے اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کے کردار کو ناکافی قراردیدتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین کے مسئلے کا حل مشرق وسطیٰ میں امن و استحکام کیلئے ضروری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424803    تاریخ اشاعت : 2016/12/01

اسرائیل کے تمام شہر حماس کے جدید ترین میزائلوں کی زد پر آگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 424583    تاریخ اشاعت : 2016/11/20

گذشتہ دنوں البریج کیمپ میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان جھڑپ میں دو فلسطینی نوجوان زخمی بھی ہوگئے تھے ۔
خبر کا کوڈ: 424559    تاریخ اشاعت : 2016/11/19

صیہونی حکومت کے صدر کے دورہ ہندوستان پر احتجاج اور تنقیدوں کا سلسلہ جاری ہے
خبر کا کوڈ: 424544    تاریخ اشاعت : 2016/11/18

اسرائیل ی ممبر پارلیمنٹ اور عرب تبدیلی تحریک کے سربراہ احمد طیبی نے صیہونی کابینہ میں اذان مخالف بل پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اسرائیل ی پارلیمنٹ میں ہی اذان کہہ دی۔
خبر کا کوڈ: 424483    تاریخ اشاعت : 2016/11/15

اسرائیل ی ممبر پارلیمنٹ اور عرب تبدیلی تحریک کے سربراہ احمد طیبی نے صیہونی کابینہ میں اذان مخالف بل پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اسرائیل ی پارلیمنٹ میں ہی اذان کہہ دی۔
خبر کا کوڈ: 424483    تاریخ اشاعت : 2016/11/15

ریو وین ریولین کے ساتھ صیہونی حکام اور تاجروں و صنعتکاروں کا بھی اعلی سطحی وفد ہندوستان پہنچا ہے-
خبر کا کوڈ: 424463    تاریخ اشاعت : 2016/11/14

ریو وین ریولین کے ساتھ صیہونی حکام اور تاجروں و صنعتکاروں کا بھی اعلی سطحی وفد ہندوستان پہنچا ہے-
خبر کا کوڈ: 424463    تاریخ اشاعت : 2016/11/14

فلسطینی تنظیموں نے غزہ میں تحریک مزاحمت ختم کرنے سے متعلق صیہونی حکومت کے وزیر جنگ کی تجویز مسترد کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 424080    تاریخ اشاعت : 2016/10/26

فلسطینی تنظیموں نے غزہ میں تحریک مزاحمت ختم کرنے سے متعلق صیہونی حکومت کے وزیر جنگ کی تجویز مسترد کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 424080    تاریخ اشاعت : 2016/10/26