اسرائیل - صفحه 22

ٹیگس - اسرائیل
ڈاکٹر علی لاریجانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ سعودی عرب دہشت گردوں کو ایران کے خلاف اکسا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431640    تاریخ اشاعت : 2017/11/02

العمل الاسلامی تحریک لبنان :
العمل الاسلامی تحریک لبنان نے غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کی طرف سے جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے اظہار کیا ہے کہ فلسطینی مجاہدین اس جارحیت کا مناسب جواب دے نگے ۔
خبر کا کوڈ: 431614    تاریخ اشاعت : 2017/11/01

حماس کے رہنما اور سابق وزیراعظم اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ غزہ کے سکیورٹی کمانڈر توفیق ابونعیم پر قاتلانہ حملے میں اسرائیل ملوث ہے۔
خبر کا کوڈ: 430565    تاریخ اشاعت : 2017/10/28

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے ہائی کمشنر نے غرب اردن میں صیہونی آبادی کے علاقوں میں سرگرم عمل اسرائیل کی ایک سو تیس کمپنیوں کو سخت خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430551    تاریخ اشاعت : 2017/10/27

شامی فوج کو اس ملک کے مشرقی علاقوں میں داعش کے اڈوں سے بھاری مقدار میں اسرائیل ی ساخت کے ہتھیار ملے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 430457    تاریخ اشاعت : 2017/10/20

شام نے اسرائیل کے جنگی طیاروں کی طرف مسلسل فضائی خلاف ورزیوں کے پیش نظر اپنے دفاعی میزائل سسٹم کو اسرائیل ی جنگی طیاروں کے شکار کے لئے آمادہ کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430445    تاریخ اشاعت : 2017/10/19

غلام علی خوشرو :
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے نے کہا : ایران نے اپنی مدبرانہ پالیسیوں کی وجہ سے امریکہ کو عالمی سطح پر تنہا کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430436    تاریخ اشاعت : 2017/10/19

صھیونی شھر نشینوں نے گذشتہ روز صوبہ الخلیل کے جنوبی علاقے شهر یطا کی مسجد التوانہ کو نذر آتش کردیا ۔
خبر کا کوڈ: 430393    تاریخ اشاعت : 2017/10/16

صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے فلسطینیوں کے قومی آشتی معاہدے کو تسلیم کرنے کے لئے چار شرطیں عا‏ئد کر دی ہیں-
خبر کا کوڈ: 430356    تاریخ اشاعت : 2017/10/13

محمد حسین باقری :
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے کہا ہے کہ اسرائیل خود کو مضبوط اور آہنی بنا کر پیش کر رہا ہے حالانکہ اس کی بنیادیں بالکل کمزور، ضعیف اور جعلی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 430259    تاریخ اشاعت : 2017/10/06

اسرائیل کے بائیکاٹ کی عالمی تحریک بی ڈی ایس کی وجہ سے اسرائیل کو زرعی شعبے میں زبردست نقصان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430105    تاریخ اشاعت : 2017/09/26

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے صیہونی حکومت کا نام انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والی حکومتوں کی بلیک لیسٹ میں شامل کرنے پر اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی تعریف کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 430077    تاریخ اشاعت : 2017/09/24

اسرائیل ی ڈیفنس فورسز کی ویب سائٹ پر کراچی سے تعلق رکھنے والی ایک پاکستانی لڑکی کی تصویر بھی ہے، جو فوجی خدمات انجام دے رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 429753    تاریخ اشاعت : 2017/09/01

اسرائیل ی ڈیفنس فورسز کی ویب سائٹ پر کراچی سے تعلق رکھنے والی ایک پاکستانی لڑکی کی تصویر بھی ہے، جو فوجی خدمات انجام دے رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 429753    تاریخ اشاعت : 2017/09/01

اسرائیل کے وزیر اعظم : ایران شام اور لبنان میں میزائل تیار کرنے والی فیکٹریاں تعمیر کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429714    تاریخ اشاعت : 2017/08/29

اسرائیل کے وزیر اعظم : ایران شام اور لبنان میں میزائل تیار کرنے والی فیکٹریاں تعمیر کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429714    تاریخ اشاعت : 2017/08/29

صیہونی وزیراعظم کی ماسکو میں روسی صدر کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں ایران کے خلاف ہرزہ سرائی کے کچھ ہی گھنٹے کے بعد روسی حکومت نے نیتن یاہو کے ایران مخالف مؤقف اور دہرائے جانے والے الزامات کو مسترد کردیا ۔
خبر کا کوڈ: 429624    تاریخ اشاعت : 2017/08/24

سابق امریکی وزیر خارجہ :
امریکہ کے سابق وزیر خارجہ ہنری کیسنجر نے کہا ہے کہ اسرائیل کو تحفظ فراہم کرنےکے لئے تکفیری دہشت گرد تنظیم داعش کا وجود اور اس کا تحفظ ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 429419    تاریخ اشاعت : 2017/08/10