اسرائیل - صفحه 25

ٹیگس - اسرائیل
امریکی حکومت نے ایک بار پھر اسرائیل کی بلاقید و شرط حمایت کا اعلان کیا ہے دوسری جانب امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں صیہونیت مخالف مظاہرہ کرنے والوں پر صیہونی حکومت کے حامیوں نے حملہ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 427129    تاریخ اشاعت : 2017/03/27

جنوب مغربی غزہ پر اسرائیل ی بمباری میں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427039    تاریخ اشاعت : 2017/03/22

اسرائیل ی پارلیمنٹ نے ایک اور نسل پرستانہ قانون کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت اسرائیل کو یہودی حکومت کے طور پر تسلیم نہ کرنے والا کوئی بھی شخص پارلیمانی انتخابات میں حصہ نہیں لے سکتا۔
خبر کا کوڈ: 426926    تاریخ اشاعت : 2017/03/17

امریکا نے اقوام متحدہ کے ایک ذیلی ادارے کی اس رپورٹ پر برہمی کا اظہار کیا ہےجس میں کہا گیا ہے کہ صیہونی حکومت نے فلسطینیوں پر ایک نسل پرستانہ نظام مسلط کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426915    تاریخ اشاعت : 2017/03/16

اقوام متحدہ کی ایجنسی یو این اکنامک اینڈ سوشل کمیشن فار ویسٹرن ایشیا نے اسرائیل کو نسل پرست ریاست قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426911    تاریخ اشاعت : 2017/03/16

فلسطینی ذرائع ابلاغ اور تنظیم آزادی فلسطین نے انکشاف کیا ہے کہ صہیونی حکومت نے غرب اردن کے شہروں کو اسرائیل میں ضم کرنے کے لیے لابنگ شروع کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426849    تاریخ اشاعت : 2017/03/13

صیہونی فوج کے ایک افسر نے غزہ کی پچاس روزہ جنگ میں اسرائیل کی شکست کا اعتراف کیاہے۔
خبر کا کوڈ: 426660    تاریخ اشاعت : 2017/03/03

اسرائیل کے وزیر جنگ آویگڈور لیبرمین:
اسرائیل کے وزیر جنگ آویگڈور لیبرمین نے کہا ہے کہ اسرائیل نے سعودی عرب کو ایران کے خلاف اتحاد کی تجویز پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426616    تاریخ اشاعت : 2017/03/01

صیہونی حکومت نے انسانی حقوق کے نگراں ادارے کے اراکین پر فلسطینیوں کی جانبداری کرنے کا الزام لگاتے ہوئے ایک رکن کو ویزا جاری کرنے سے انکار کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 426536    تاریخ اشاعت : 2017/02/25

انسانی حقوق کی سولہ تنظیموں نے اپنے مشترکہ بیان میں، ہیومن رائٹس واچ کے نمائندے کو فلسطینی علاقوں کے دورے کی اجازت نہ دینے کی بابت اسرائیل کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426535    تاریخ اشاعت : 2017/02/25

غزہ کے لئے قطر کے خصوصی ایلچی نے ایک حالیہ انٹرویو میں اسرائیل کو فلسطین کی ترقی کا حامی اور فلسطینی رہنماﺅں کو اپنی قوم کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ قرار دے کر اسرائیل کی حمایت کی ہے جس کے بعد عرب حکام کی اسلام اور مسلمانوں کے بارے میں غداری نمایاں ہوتی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426329    تاریخ اشاعت : 2017/02/15

تحریک حماس نے شہر قدس میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے پر پابندی کے بل کو منظور کرانے کے صیہونی حکومت کے اقدام کی مذمت کی ہے
خبر کا کوڈ: 426287    تاریخ اشاعت : 2017/02/13

ڈنیس مونکاڈا:
نیکارا گوئے نے تل ابیب کے بارے میں بعض مغربی ممالک کے جانبدارانہ رویے پر تنقید کرتے ہوئے انھیں اسرائیل کو تحفظ فراہم کرنے سے منع کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426124    تاریخ اشاعت : 2017/02/05

صیہونی حکومت کے وزیر اعظم، ڈونلڈ ٹرمپ کے اقتدار میں آنے کے بعد ایٹمی معاہدے کو پوری دنیا کے لئے خطرہ ظاہر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 425952    تاریخ اشاعت : 2017/01/27

صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے ایک علاقے پر حملہ کر کے متعدد فسطینیوں کو زخمی کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 425951    تاریخ اشاعت : 2017/01/27

سعودی نیوز پیپر نے تحریر کیا؛
سعودی عربیہ کے نیوز پیپر نے اپنی ایک رپورٹ میں فلسطینیوں کی توھین کرتے ہوئے ان سے مطالبہ کیا کہ وہ استقامت سے کنارہ کشی اختیار کرلیں ۔
خبر کا کوڈ: 425914    تاریخ اشاعت : 2017/01/25

صیہونی فوجیوں نے جنوبی غزہ پٹی کے کسانوں کی زرعی زمینوں پر کیمیائ‏ی مواد پھینک کر انھیں بھاری نقصان پہنچایا ہے
خبر کا کوڈ: 425904    تاریخ اشاعت : 2017/01/25

اقوام متحدہ نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں غیر قانونی بستیوں کی تعمیر کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425765    تاریخ اشاعت : 2017/01/18

صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو پر رشوت کے الزامات کی نئی تفصیلات سامنے آئی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 425643    تاریخ اشاعت : 2017/01/12

امریکی صدر نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم اور بعض ریپبلکن اراکین کی جانب سے امریکی حکومت کے خلاف الزام تراشی، یہودی کالونیوں کی تعمیر کے مسئلے سے رائے عامہ کو منحرف کرنے کے لئے ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425610    تاریخ اشاعت : 2017/01/10