اسرائیل - صفحه 20

ٹیگس - اسرائیل
حسن نصراللہ:
حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ پورا خطہ تیل اور گیس کی جنگ میں گھرا ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435059    تاریخ اشاعت : 2018/02/17

کرپشن مقدمات کا سامنا کرنے والے اسرائیل ی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے خلاف ہزاروں افراد نے مظاہرہ کرتے ہوئے عہدے سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 435058    تاریخ اشاعت : 2018/02/17

حجت الاسلام حسن ظفر نقوی:
انقلاب اسلامی ایران کی ۳۹ویں سالگرہ کے موقع پر حوزہ علمیہ جامعہ المنتظر میں تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 435052    تاریخ اشاعت : 2018/02/16

ڈاکٹر حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ اگر دنیا کے مسلمان متحد ہوتے تو امریکا بیت المقدس کو صیہونی حکومت کا دارالحکومت قراردینے کی جرائت نہ کرتا اور صیہونی حکومت بھی ہر روز فلسطینیوں کے حقوق کو پامال نہ کرتی۔
خبر کا کوڈ: 435050    تاریخ اشاعت : 2018/02/16

قدس کی غاصب اور جابر صیہونی وزیراعظم کے خلاف پولیس نے کرپشن کے مقدمات میں فرد جرم عائد کرنے کی سفارش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435022    تاریخ اشاعت : 2018/02/14

فلسطینی صدر محمود عباس اور روسی صدر ولادیمیر پوٹین کی ملاقات ہوئی ہے جس میں دونوں رہنماوں کے درمیان خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 435014    تاریخ اشاعت : 2018/02/13

امریکی وزیر جنگ میٹیس نے اسرائیل کی حمایت کرتے ہوئے شام پر اس کی جارحیت کو تل ابیب کا حق قرار دیا ہے اور یہ مضحکہ خیز دعوی بھی کیا ہے کہ ایران علاقے میں مسائل پیدا کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 434997    تاریخ اشاعت : 2018/02/12

عصائب اهل الحق عراق کے سربراہ :
عصائب اهل الحق عراق کے سربراہ نے بیان کیا : عراق کی فوج قدرت و شجاعت کے اعتبار سے خطے میں پہلے مقام پر ہے اس وجہ سے امریکی فوج کی ضرورت نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 434995    تاریخ اشاعت : 2018/02/12

علی شمخانی :
اعلی ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ ناجائز ریاست کو اپنے وحشیانہ اقدامات کے ڈوٹوک جواب پر تیار رہنا چاہیئے۔ رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اعلی ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ایڈمیرل علی شمخانی نے اتوار کے روز تہران می
خبر کا کوڈ: 434984    تاریخ اشاعت : 2018/02/11

ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی فلسطین کے دورے پر رام اللہ پہنچے جہاں فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس نے پروٹوکول توڑ کر ان کا استقبال کیا۔
خبر کا کوڈ: 434980    تاریخ اشاعت : 2018/02/10

شام کی فوج نے آج علی الصبح اسرائیل کے جنگی طیارے ایف ۱۶ کو تباہ کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 434975    تاریخ اشاعت : 2018/02/10

سعودی عرب نے ۷۰ سال بعد اسرائیل کی پرواز کے لیے اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی پابندی ختم کرتے ہوئے اسرائیل کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دیدی ہے۔
خبر کا کوڈ: 434956    تاریخ اشاعت : 2018/02/08

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان اور یوتھ تنظیموں کے زیر اہتمام مشترکہ طور پر یوم کشمیر منایا گیا اور کراچی پریس کلب تا اسکاؤٹس ہیڈ کوارٹر تک ’’یکجہتی کشمیر و فلسطین مارچ‘‘ کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 434936    تاریخ اشاعت : 2018/02/07

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل:
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ فلسطینی ریاست کی تشکیل پر عالمی کثرتِ رائے کے معاملے پر دراڑیں پڑ چکی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 434934    تاریخ اشاعت : 2018/02/07

محمود عباس:
فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین میں امریکہ ثالث کا کردار ادا نہیں کررہا بلکہ اسرائیل کی طرفداری اور جانبداری کررہا ہے لہذآ امریکہ مسئلہ فلسطین میں کوئی کردار ادا نہیں کرسکتا۔
خبر کا کوڈ: 434932    تاریخ اشاعت : 2018/02/07

امریکا صیہونی حکومت اور آل سعود کے ذریعے ایران فوبیا پھیلانے کی کوشش جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 434778    تاریخ اشاعت : 2018/01/26

امریکی نائب صدر مائیک پنس کے دورہ اسرائیل اور اسرائیل ی پارلیمنٹ سے خطاب کے دوران احتجاج پر عرب ارکان کو پولیس نے پارلیمنٹ سے باہر نکال دیا۔
خبر کا کوڈ: 434753    تاریخ اشاعت : 2018/01/23

جنرل قاسم سلیمانی :
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی القدس بریگیڈ کے سربراہ نے کہا کہ عوام کی بھر پور خدمت کی جائے تو پھر ہمارے خلاف دنیا کی تمام سازشیں ناکام ہوجائیں گی ۔
خبر کا کوڈ: 434687    تاریخ اشاعت : 2018/01/18

جامعہ الازہر کے سربراہ :
مفتی احمد الطیب نے کہا کہ امریکہ خطے میں اسرائیل کو پولیس کا کردار ادا کرنے کے لئے بھر پور امداد فراہم کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 434684    تاریخ اشاعت : 2018/01/18

ہندوستان اور اسرائیل کے درمیان سائبر سکیورٹی، سائنس و ٹیکنا لوجی، ایئر ٹرانسپورٹ، فلم پروڈکشن، تیل اور گیس سمیت ۹ معاہدوں پر دستخط ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 434671    تاریخ اشاعت : 2018/01/17