اسرائیل - صفحه 19

ٹیگس - اسرائیل
عبدالفتاح مورو :
تیونس کی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر نے ایران اور اعراب کے درمیان اختلاف کو صرف سیاسی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور اعراب کے درمیان اختلاف دینی اور قبائلی نہیں بلکہ سیاسی ہے اور اس اختلاف سے صرف اسرائیل کو فائدہ پہنچ رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435254    تاریخ اشاعت : 2018/03/05

حجت الاسلام شیخ نعیم قاسم:
حزب الله لبنان کے نائب جنرل سکریٹری نے کہا: علاقہ کی تمام مشکلات کی بنیاد کینسر کا ٹیومر غاصب صھیونیت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435251    تاریخ اشاعت : 2018/03/05

حجت الاسلام سید علی فضل الله:
بیروت کے امام جمعہ نے عوام کے نزدیک مسئلہ فلسطین فراموش کئے جانے کے حوالے سے دشمن کی کوششوں کی جانب اشارہ کیا اور کہا: فلسطین کی مدد واجب شرعی اور انسانی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435249    تاریخ اشاعت : 2018/03/04

فلسطین کی تنظیم پی ایل او نے کہا ہے کہ اسرائیل نے ہمیشہ مسلمانوں اور عیسائیوں کی توہین کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435210    تاریخ اشاعت : 2018/03/01

مفتی گلزار نعیمی:
سرزمین پاکستان کے سنی عالم دین مفتی گلزار نعیمی نے یہ کہتے ہوئے کہ افغانستان دشمن ملکوں کے ہاتھوں استعمال ہو رہا ہے کہا: سعودیوں کے ہاتھ مسلمانوں کے خون سے رنگین ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435195    تاریخ اشاعت : 2018/02/28

جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان:
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا پہلا تین روزہ مرکزی اجلاس عاملہ جامعۃ المخزن العلوم الجعفریہ ملتان میں منعقد ہوا جس میں بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت بنانے کے امریکی اعلان کی شدید مذمت کی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 435193    تاریخ اشاعت : 2018/02/28

ناصر ابو شریف :
فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے نمائندے نے کہا ہے کہ دنیائے عرب امریکی سفارت خانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کئے جانے کے خلاف ہے۔
خبر کا کوڈ: 435186    تاریخ اشاعت : 2018/02/27

پاکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقوں میں وہابی دہشتگرد تنظیم داعش کے خطرات بڑھ گئے ہیں۔ صوبہ خيبر پختون خواہ کی حکومت نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو جدید ٹیکنالوجی فراہم کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435167    تاریخ اشاعت : 2018/02/26

حماس کے سینیر رہنما نے سعودی عرب پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر سعودی عرب کی امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کو حمایت حاصل نہ ہوتی تو ٹرمپ میں بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کی ہمت نہ ہوتی۔
خبر کا کوڈ: 435162    تاریخ اشاعت : 2018/02/26

سید حسن نصر اللہ:
حزب اللہ لبنان کے جنرل سیکریٹری نے علاقے میں امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے منصوبے کی ناکامی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اپنی جد و جہد کا نتیجہ آج مل رہا ہے اور ہماری کاوشوں کا اہم نتیجہ مزاحمتی تحریک کی حمایت ہے۔
خبر کا کوڈ: 435154    تاریخ اشاعت : 2018/02/25

امریکا کے ریپبلیکن سینیٹر نے حزب اللہ کی میزائلی توانائی کو وحشتناک قرار دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435152    تاریخ اشاعت : 2018/02/25

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ آج قوم سے خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 435144    تاریخ اشاعت : 2018/02/24

ٹرمپ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ امریکا کا سفارت خانہ مقبوضہ بیت المقدس میں رواں سال مئی میں اسرائیل کے یومِ تاسیس کے موقع پر کھول دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 435142    تاریخ اشاعت : 2018/02/24

نجباء مقاومتی تنظیم نجبا کے سیکریٹری جنرل شیخ اکرم الکعبی کا دورہ لبنان اورحزب‌الله رہنماوں سے ملاقات پرتبصرے میں اسرائیل کے نیوز پیرپ نے لکھا کہ اسرائیل کے خلاف جنگ میں وہ حزب اللہ کے ہمراہ ہوگی .
خبر کا کوڈ: 435133    تاریخ اشاعت : 2018/02/23

آیت اللہ موحدی کرمانی:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ امریکا، اسرائیل اور سعودی عرب کی حکومتیں ایران کی ترقی وپیشرفت سے بوکھلائی ہوئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435129    تاریخ اشاعت : 2018/02/23

اسرائیل ی پارلیمنٹ میں اذان پر سخت قانون لاگو کرنے کی تیاری کی جارہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435113    تاریخ اشاعت : 2018/02/21

محمود عباس:
فلسطینی صدر محمود عباس نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ نے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دیکر بین الاقوامی حیثیت کو پامال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435110    تاریخ اشاعت : 2018/02/21

محمد جواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے این بی سی نیوز کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کی فوجی طاقت اور ناقابل شکست ہونے کا طلسم باطل ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435092    تاریخ اشاعت : 2018/02/19

محسن رضائی:
تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سیکریٹری نے غاصب صیہونی حکومت کے وزیراعظم بنیامین نتن یاہو کی دھمکی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل نے اگر ایران کے خلاف حماقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے کوئی معمولی سی بھی غلطی کی تو اسے کھنڈرات میں تبدیل کر دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 435091    تاریخ اشاعت : 2018/02/19

مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ میں اسرائیل ی فوج کی فائرنگ سے ۲ فلسطینی شہید ہوگئےہیں۔
خبر کا کوڈ: 435079    تاریخ اشاعت : 2018/02/18