اسرائیل - صفحه 18

ٹیگس - اسرائیل
سید عبدالرحیم موسوی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے فوجی کے سربراہ نے فلسطینیوں پر اسرائیل کے بھیانک مظالم اور جرائم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ ۲۵ برسوں میں اسرائیل کا وجود مکمل طور پر ختم ہوجائے گا اور اسرائیل کے وجود کا خاتمہ اور فلسطینیوں کی فتح ہماری سب سے بڑی آرزو ہے۔
خبر کا کوڈ: 435648    تاریخ اشاعت : 2018/04/21

اقوام متحدہ:
مشرق وسطی کے لئے اقوام متحدہ کے نمائندے نے کل غزہ کی پٹی میں غاصب صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ۱۵ سالہ فلسطینی نوجوان کی شہادت کی مذمت کرتے ہوئے اسے شرمناک اقدام قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 435638    تاریخ اشاعت : 2018/04/21

حزب الله لبنان کی ایگزیٹو کونسل کے نائب صدر نے عرب ممالک کی فوج کو شام میں داخل ہونے کے حوالہ سے کئے جانے والے ہرقسم کے فیصلہ کے سلسلے میں منتبہ کیا اور اسے ایک قسم کا تجاوز قرار دیا ۔
خبر کا کوڈ: 435631    تاریخ اشاعت : 2018/04/20

امریکی صدر ٹرمپ نے سرزمین فلسطین پر اسرائیل کے ناجائز قبضے کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے امریکی سفارت خانے کی تل ابیب سے بیت المقدس منتقلی کا شدید رجحان ظاہر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435620    تاریخ اشاعت : 2018/04/19

سید حسن نصر اللہ:
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے شام پر امریکی حملے کی ایک بار پھر مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام پر حملہ کرکے امریکہ اور اس کے اتحادی ، اسرائیل کو تحفظ فراہم کرنے اور اپنے اہداف تک پہنچنے میں ناکام ہو گئے ۔
خبر کا کوڈ: 435577    تاریخ اشاعت : 2018/04/16

قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غزہ کی پٹی پر مظلوم فلسطینی مظاہرین پر جارحیت کی جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی شہید اور ایک ہزار کے قریب زخمی ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 435554    تاریخ اشاعت : 2018/04/14

بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے چار فریقی عرب کمیٹی کے الزامات کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بعض علاقائی اور عرب ممالک نے امت اسلامی کے مشترکہ دشمن کو فراموش کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435548    تاریخ اشاعت : 2018/04/13

مقبوضہ بیت القدس میں اسرائیل ی فوج کی غزہ کی سرحد پر احتجاج کرنے والے فلسطینی باشندوں پر وحشیانہ فائرنگ کے نتیجے میںم زید ۸ فلسطینی شہید اور ۱۰۷۰ زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435501    تاریخ اشاعت : 2018/04/07

محمد جواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی دفتر کےسربراہ اسماعیل ہنیہ کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں غزہ میں صہیونی جارحیت کے نتیجے میں فلسطینیوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیاکہ ایران فلسطینی عوام کی مزاحمت کی بھرپور حمایت جاری رکھے گا.
خبر کا کوڈ: 435478    تاریخ اشاعت : 2018/04/04

ناوابستہ تحریک:
اقوام متحدہ کے تخفیف اسلحہ کمیشن میں ناوابستہ تحریک کے ارکان نے اپنے ایک بیان میں مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل ، ایٹمی ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے معاہدے این پی ٹی میں فوری اور غیر مشروط پر شامل ہو
خبر کا کوڈ: 435477    تاریخ اشاعت : 2018/04/04

رجب طیب اردوغان :
ترک صدر رجب طیب اردوغان نے فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے اسرائیل یوں کے حالیہ مظالم پر عکس العمل پیش کرتے ہوئے اسرائیل کو دہشت گرد ریاست بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 435465    تاریخ اشاعت : 2018/04/02

غزہ کی سرحد پر اسرائیل ی فوج کی وحشیانہ فائرن‍گ کے نتیجے میں شہداء کی تعداد ۱۷ تک پہنچ گئی ہے جبکہ زخمیوں کی تعداد ۱۴۰۰ تک پہنچ گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435450    تاریخ اشاعت : 2018/03/31

سیمینار سے خطاب میں سابق ایرانی وزیر خارجہ کمال خرازی کا کہنا تھا کہ پاکستان کے ایران بھارت تعلقات پر خدشات سے بخوبی آگاہ ہیں، ہم سمجھتے ہیں کہ ان خدشات کا سدبات ہونا چاہیئے، ایران پاکستان کو دعوت دیتا ہے کہ وہ چین کے ساتھ ملکر چاہ بہار پر کام کرے، اس طرح یہ خدشات خودبخود ختم ہوجائیں گے، سی پیک منصوبے کا خیرمقدم کرتے ہیں اور پاکستان کے ساتھ ملکر کام کرنا چاہتے ہیں، چاہ بہار اور گوادر پورٹ دو سسٹر بندرگاہیں ہیں، دونوں کا آپس میں کوئی مقابلہ نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 435437    تاریخ اشاعت : 2018/03/28

جماعت اسلامی پاکستان:
جماعت اسلامی پاکستان کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہمیں سعودی عرب کی طرف سے اسرائیل کو اپنی فضائی حدود دینے پر سخت افسوس ہے ہم اس جمہوریت اور بادشاہت کے خلاف ہیں جس کے علمبردار امریکی صدر ٹرمپ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435400    تاریخ اشاعت : 2018/03/23

سید حسن نصراللہ:
حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے ملک کی تعمیرنو کے لیے بھرپور سیاسی کردار ادا کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435399    تاریخ اشاعت : 2018/03/23

اسرائیل ی عدالت نے صہیونی فوجیوں کو صرف تھپڑ مارنے کے جرم میں فلسطینی لڑکی احد تمیمی کو ۸ ماہ قید کی سزا سنادی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435394    تاریخ اشاعت : 2018/03/22

صاحب عریقات :
فلسطینی تنظیم فتح کے رہنما نے کہا ہے کہ امریکی حکومت عالمی امن و سلامتی کے لئے بہت بڑا خطرہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 435370    تاریخ اشاعت : 2018/03/19

فلسطین کی قومی حکومت کے وزیراعظم کے دورہ غزہ کے موقع پر فلسطینی عہدیداروں کے قافلے کے راستے میں بم دھماکے کی محمود عباس نے مذمت کرتے ہوئے اسے قومی صلح کی کوششوں کو سبوتاژ کرنے سے تعبیر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435339    تاریخ اشاعت : 2018/03/14

عرب ذرائع کے مطابق اسرائیل کی غاصب صہیونی حکومت نے گذشتہ ۲ ماہ میں ۱۳۰۰ فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435337    تاریخ اشاعت : 2018/03/14

عبدالملک بدرالدین الحوثی :
یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ دشمنان اسلام نے مسلمانوں کے خلاف شدید نفسیاتی جنگ شروع کر رکھی ہے اور وہ اسلامی سماجی اصول اور اخلاقی قدروں کو ثقافتی حملوں کا نشانہ بنا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435297    تاریخ اشاعت : 2018/03/09