اسرائیل - صفحه 13

ٹیگس - اسرائیل
جب بھی شام کی فوج نے جنگ کے میدان میں کوئی بڑی کامیابی حاصل کی ہے یا دہشت گردوں کے بڑے علاقے کو آزاد کرا لیا، تو اسرائیل کا خدشہ بڑھتا ہے اور یہ شام کے کسی بھی علاقے پر میزائل پر حملہ کرتا ہے یا جنگی جہازوں سے بمباری کرتا ہے تاکہ اسرائیل اپنے عوام کو بتا سکے کہ وہ اب بھی مضبوط اور علاقے میں سب سے طاقتور ہے۔
خبر کا کوڈ: 436564    تاریخ اشاعت : 2018/07/11

حسین امیر عبداللہیان :
فلسطینی سفیر نے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ عالمی صہیونی منصوبوں کے اصلی مجری ہیں اور اسے بعض گمراہ عرب حکمرانوں کی حمایت حاصل ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436532    تاریخ اشاعت : 2018/07/08

صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر اندھا دھند فائرنگ کرکے ۱ فلسطینی کو شہید اور ۱۴۰ فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
خبر کا کوڈ: 436521    تاریخ اشاعت : 2018/07/07

یمن کے نہتے عوام پر جاری سعودی جارحیت اوربربریت کے خلاف یمنی فورسز کی میزائلی حملوں کا سلسلہ بھی بدستور جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 436520    تاریخ اشاعت : 2018/07/07

فلسطینی نوجوان جو غاصب صیہونی فوجیوں کے حملے میں زخمی ہوا تھا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے کل شہید ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 436507    تاریخ اشاعت : 2018/07/05

حسام بدران :
حماس نے مشرقی بیت المقدس میں واقع فلسطینی گاؤں خان احمر پر صیہونی فوج کے حملے، گاؤں کی تباہی اور مکینوں کی بے دخلی کو نسلی تطہیر کی صیہونی پالیسی کا حصہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436501    تاریخ اشاعت : 2018/07/05

جنرل قاسم سلیمانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی قدس بریگیڈ کے سربراہ نے سوئیزرلینڈ کے دورے کے دوران اسرائیل کے خلاف ایرانی صدر حسن روحانی کے بےباک بیان کو قابل قدر اور قابل تعریف قراردیتے ہوئےکہا ہے کہ ایرانی صدر کا اسرائیل کےخلاف بیان ایرانی قوم کے لئے باعث فخر اور مایہ ناز ہے۔
خبر کا کوڈ: 436490    تاریخ اشاعت : 2018/07/04

ہزاروں فلسطینی خواتین نے غزہ میں مظاہرہ کر کے آوارہ وطن فلسطینیوں کی وطن واپسی اور غزہ کا محاصرہ ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 436486    تاریخ اشاعت : 2018/07/04

امام مسجد اقصیٰ:
مسجد اقصیٰ کے امام وخطیب اور ممتاز عالم دین الشیخ عکرمہ صبری نے خبردار کیا ہے کہ امریکا کا نام نہاد امن امنصوبہ’صدی کی ڈیل‘ قضیہ فلسطین کے تصفیے اور قابض اسرائیل کی عمر کو طول دینے کی گہری سازش ہے۔
خبر کا کوڈ: 436463    تاریخ اشاعت : 2018/07/02

ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ علاقے میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے جاری سلسلے کے اصل ذمہ دار امریکا اور اسرائیل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436439    تاریخ اشاعت : 2018/06/30

قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت جہاں مظلوم فلسطینیوں کا خون بہا رہی ہے وہیں اب فلسطینیوں کو جانی نقصان پہنچانے کے ساتھ ساتھ مالی نقصانات پہنچانے کی کارروائی بھی کر رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436369    تاریخ اشاعت : 2018/06/24

ﮐﯿﺎ ﺑﯿﺖ ﺍﻟﻤﻘﺪﺱ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﻣﯿﺮﺍﺙ ﻧﮩﯿﮟ، ﮐﯿﺎ ﻓﻠﺴﻄﯿﻦ ﮐﮯ ﻣﻈﻠﻮﻡ ﺍﺱ ﺁﯾﺖ ﮐﮯ ﻣﻮﺟﻮﺩﮦ ﺩﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﻣﺼﺪﺍﻕ ﻧﮩﯿﮟ؟ ﮐﯿﺎ ﯾﮧ ﺁﯾﺖ ﻣﻨﺴﻮﺥ ﯾﻮ ﮔﺌﯽ؟ ﮐﯿﺎ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻣﺨﺎﻃﺐ ﮨﻢ ﻧﮩﯿﮟ؟ ....ﮨﻢ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺑﻌﺾ ﮐﺞ ﻓﮑﺮ ﻟﻮﮒ ﺟﺲ ﺑﻘﯿﻊ ﮐﻮ ﻗﺪﺱ ﺳﮯ ﻣﺘﺼﺎﺩﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺩﺭﭘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﺱ ﻗﺒﺮﺳﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺳﻮﻧﮯ ﻭﺍﻻ اہلیبیت ﺍﻃﮭﺎﺭ ﻋﻠﯿﮭﻢ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﮏ ﻓﺮﺩ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﻣﻈﻠﻮﻣﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﻧﺎﺩﺍﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﭘﻨﺎﮦ ﮔﺎﮦ ﺗﮭﺎ، ﮐﯿﺎ ﺑﻘﯿﻊ ﻭ ﻗﺪﺱ ﮐﮯ ﺗﺼﺎﺩﻡ ﺳﮯ ﺍﻥ ﺭﻭﺣﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﺫﯾﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﮩﻨﭽﺘﯽ ﮨﻮﮔﯽ ﺟﻨﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﻧﺴﺎﻧﯽ ﺣﺮﯾﺖ ﻭ ﺁﺯﺍﺩﯼ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﻃﻮﻕ و ﺳﻼﺳﻞ ﭘﮩﻨﻨﺎ ﮔﻮﺍﺭﺍ ﮐﯿﺎ ﻟﯿﮑﻦ ﺑﺸﺮﯾﺖ ﮐﻮ ﻏﻼﻣﯽ ﺳﮯ ﻧﺠﺎﺕ ﺩﻻﻧﮯ ﮐﺎ ﻧﺴﺨﮧ ﺑﻌﻨﻮﺍﻥ ''ﮐﺮﺑﻼ'' ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺣﻮﺍﻟﮧ ﮐﺮ ﮔﺌﮯ۔
خبر کا کوڈ: 436363    تاریخ اشاعت : 2018/06/23

صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر اندھا دھند فائرنگ کرکے ۲۰۰ سے زائد فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
خبر کا کوڈ: 436351    تاریخ اشاعت : 2018/06/23

محمد جواد ظریف:
ایران کے وزیرخارجہ نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں مشرق وسطی میں ۸۰ ایٹمی وارہیڈز کی جانب اشارہ کرتے کہا کہ ان میں سے ایک بھی ایران میں نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 436314    تاریخ اشاعت : 2018/06/19

رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی نے فرمایا ہے کہ صیہونی حکومت ایک ناجائز حکومت ہے اور غیر قانونی طریقے سے قائم ہونے والی حکومت نابود ہوکے رہے گی۔
خبر کا کوڈ: 436276    تاریخ اشاعت : 2018/06/15

قدس شریف کی آزادی اور فلسطین کی نجات کا واحد راستہ اسلامی مزاحمت اور بھرپور مسلح جدوجہد اور امت مسلمہ کی جانب سے فلسطینی مجاہدین کی بھرپور حمایت اور مدد میں مضمر ہے۔
خبر کا کوڈ: 436243    تاریخ اشاعت : 2018/06/11

رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے غزہ اور قدس میں اسرائیل کے مجرمانہ اقدامات پر یورپی ممالک کی خاموشی پر شدید تنقید کرتے ہوئےفرمایا : مسئلہ فلسطین کا راہ حل ایسا ہونا چاہیے جو دنیا اور رائے عامہ کے لئے قابل قبول ہواور یہ راہ حل فلسطینیوں کے ذریعے ریفرنڈم پر مشتمل ہو چاہے وہ مسلمان ہوں،عیسائی یا یہودی جو کم از کم ۸۰ سال تک اس سرزمین میں رہے ہوں ملک کے اندر ہوں یا باہر ریفرنڈم کرایا جائے۔
خبر کا کوڈ: 436241    تاریخ اشاعت : 2018/06/11

خبر کا کوڈ: 436237    تاریخ اشاعت : 2018/06/10

حجت الاسلام شیخ نیئرعباس:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما نے کہا کہ مسلمانوں کے باہمی انتشار نے اسرائیل کو جری بنادیا ہے اور فلسطین کے مظلوم عوام ان کی گولیوں کا نشانہ بنے ہوئے ہیں۔ اسرائیل کی نابودی تک فلسطین کے مظلوم عوام کو حمایت جاری رکھیں گے۔
خبر کا کوڈ: 436232    تاریخ اشاعت : 2018/06/10

حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی :
حوزہ علمیہ خراسان کے استاد نے کہا : حق لیا جاتا ہے اور یہ چیز طاقت و قدرت سے ممکن ہے نہ یا خواہش و تمنا کرنے سے ؛ فلسطین کے تاریخی تجربہ نے یہ ثابت کردیا کہ سمجھوتے کا مطلب ظلم و زبردستی کا قبول کرنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436228    تاریخ اشاعت : 2018/06/10