Tags - اسرائیل
پاکستان میں بعض قوتیں اسرائیل کی ناجائز ریاست کو تسلیم کرنے کے لئے راہ ہموار کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔
News ID: 438821    Publish Date : 2018/12/05

موجودہ اسرائیل ی حکومت غزہ میں ذلت آمیز شکست کے بعد یہ تاثر دینا چاہتی ہے کہ گولان ہائٹس کا محاذ اس کے مکمل کنٹرول میں ہے۔ لیکن اسرائیل کے حالیہ حملوں میں شام کا فضائی ڈیفنس سسٹم ابھر کر سامنے آیا ہے اور اب اسرائیل کی ایک اور کمزوری واضح ہو چکی ہے۔
News ID: 437813    Publish Date : 2018/12/03

حزب اللہ لبنان نے کہا کہ اگر اسرائیل نے لبنان کے خلاف کسی حماقت کا ارتکاب کیا تو اسے منہ توڑ جواب دیا جائےگا۔
News ID: 437793    Publish Date : 2018/12/01

حجت الاسلام شیخ نعیم قاسم :
حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ نے کہا : مسئلہ فلسطین کے بارے میں تمام ذمہ داریاں صرف ایران پر ہی عائد نہیں ہوتیں، بلکہ دیگر اسلامی ممالک اور مسلم اقوام کو بھی مسئلہ فلسطین کے سلسلے میں اپنی ذمہ داریوں پرعمل کرنا چاہیے۔
News ID: 437756    Publish Date : 2018/11/26

امریکی صدر نے پہلی مرتبہ اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل کو بچانے میں سعودی عرب نے اہم کردار ادا کیا ہے ۔
News ID: 437753    Publish Date : 2018/11/26

ڈونلڈ ٹرمپ :
امریکی صدر نے کہا کہ سعودی عرب خطے میں اسرائیل کا اصلی محافظ ہے۔
News ID: 437724    Publish Date : 2018/11/23

انصار اللہ نے عرب حکمرانوں کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے کے اقدام کی مذمت کی ہے۔
News ID: 437703    Publish Date : 2018/11/21

جنرل حاجی زادہ :
ایرانی سپاہ کی ایئر اسپیس فورس کے سربراہ نے کہا کہ فلسطینیوں نے معمولی دفاعی طاقت کے ذریعہ اسرائیل کو ۴۸ گھنٹوں کے اندر سر تسلیم خم کرنے پر مجبور کرلیا ۔
News ID: 437657    Publish Date : 2018/11/15

صیہونیوں سے دوستانہ تعلقات تعلیمات قرآن کے منافی ہے، اگر حکومت نے اسرائیل کے حوالے سے پالیسی میں کسی تبدیلی کی کوشش کی تو ۲۲ کروڑ مسلمان سراپا احتجاج ہوں گے۔
News ID: 437654    Publish Date : 2018/11/14

امارات اور عمان کے بعد اب بحرین نے بھی اسرائیل ی وزیر معاشیات کو دورے کے دعوت دے دی۔
News ID: 437637    Publish Date : 2018/11/12

ابوظہبی:
بوظہبی میں جوڈو گرینڈ سلیم مقابلے میں اسرائیل ی کھلاڑی کے ذریعے طلائی تمغہ جیتے جانے کے بعد پہلی بار کسی اسلامی ملک کی سرزمین پر غاصب اور غیر قانونی صیہونی حکومت کا منحوس ترانہ بجایا گیا۔
News ID: 437520    Publish Date : 2018/10/29

وزیر خارجہ محمد جواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ سعودی اور اسرائیل ، امریکی حمایت کی وجہ سے جارحیت کر رہے ہیں۔
News ID: 437518    Publish Date : 2018/10/29

ایران:
اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت اسلامی ملکوں کے درمیان اختلاف پیدا اور فلسطینی عوام پر گذشتہ ستر برسوں کے اپنے مظالم اور جارحیتوں پر پردہ ڈالنے کی کوشش کررہی ہے
News ID: 437507    Publish Date : 2018/10/27

اسرائیل کا ناقابل تسخیر کہلانے والا آئرن ڈوم سسٹم فلسطینیوں کے دیسی میزائلوں کے سامنے ناکام ہو گیا۔
News ID: 437434    Publish Date : 2018/10/18

شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانے پر ایران کے میزائل حملوں پر اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔
News ID: 437302    Publish Date : 2018/10/02

نفتالی بنت :
اسرائیل وزیر تعلیم نے اسرائیل ی حکومت کی ناتوانی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس کا مقابلہ کرنے کی اسرائیل میں ہمت نہیں ہے۔
News ID: 437291    Publish Date : 2018/10/01

اسرائیل ی فوج نے مغربی کنارے کے مقبوضہ علاقے میں یہودی آباد کاروں کی ایک بستی کے باہر فلسطینیوں کے ایک گاؤں کو منہدم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
News ID: 437221    Publish Date : 2018/09/24

قابض صہیونی ریاست کے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس اور غرب اردن میں یہودی آباد کاروں کے لیے ۶۱۰ نئے مکانوں کی تعمیر کی منظوری دی گئی۔
News ID: 437208    Publish Date : 2018/09/23

اسرائیل ی حملے کے دوران شام کی فضاؤں میں روسی طیارے کی تباہی کے بعد روس کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ماسکو تل ابیب کے اس اقدام کا جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
News ID: 437174    Publish Date : 2018/09/18

فلسطینی علاقہ رام الہ میں اسرائیل ی فوج نے فائرنگ کرکے ایک فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا ہے۔
News ID: 437173    Publish Date : 2018/09/18