ٹیگس - اسرائیل
پاکستان کی سیاسی و مذہبی جماعتوں اور شیعہ و سنی علماء نے کہا ہے کہ ایران امریکہ کے لئے تر نوالہ نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 440449 تاریخ اشاعت : 2019/05/25
حجت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری :
شیعہ علماء کونسل شمالی پنجاب کے صدر نے کہا کہ عرب ممالک کا ۳۰ مئی کو طلب کیا گیا اجلاس اپنے دفاع کیلئے نہیں، امریکی مفادات کے تحفظ کیلئے ہے جو کہ قابل مذمت ہے۔
خبر کا کوڈ: 440432 تاریخ اشاعت : 2019/05/22
اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے عرب ملکوں سے اپیل کی ہے کہ وہ فلسطینیوں کے حق کی پایمالی کے لئے انجام پا رہی صدی معاملہ کے حوالے سے بحرین میں ہو نے والے اجلاس میں شرکت نہ کریں۔
خبر کا کوڈ: 440428 تاریخ اشاعت : 2019/05/21
خالد مشعل :
حماس کےسیاسی شعبہ کے سابق سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل بعض علاقائی عرب ممالک کے ساتھ ملکر صدی معاملے کی راہ ہموار کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440418 تاریخ اشاعت : 2019/05/20
بن سلمان درہم و دینار کے ذریعہ فلسطینیوں اور اردنیوں کو راضی کرنے میں کامیاب نہیں ہوگا کیونکہ مسئلہ فلسطین کے حل کے بارے میں صدی معاملہ انصاف پر مبنی نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 440408 تاریخ اشاعت : 2019/05/18
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
بیت المقدس اور سرزمین فلسطین پر صیہونی قبضے سمیت فلسطینیوں کے ساتھ کئے جانے والے ظلم و ستم و قتل عام کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440407 تاریخ اشاعت : 2019/05/18
صلاح الزواوی :
تہران میں فلسطین کے سفیر نے کہا : اسرائیل نہ اہل مذاکرات ہے اور نہ ہی وہ صلح کا خواہاں ہے۔
خبر کا کوڈ: 440386 تاریخ اشاعت : 2019/05/14
یوم نکبۃ وہ دن ہے جس کے بعد فلسطینی عوام پر بڑے بڑے واقعات ہوئے اور لاکھوں فلسطینیوں کو اپنی ہی سرزمین سے نکالا گیا۔
خبر کا کوڈ: 440383 تاریخ اشاعت : 2019/05/14
دہشت گرد گروہ داعش نے ھندوستان میں "ولایت الہند" کے نام سے صوبے کے قیام کا اعلان کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440363 تاریخ اشاعت : 2019/05/12
حجت الاسلام شیخ علی دعموش:
حزب اللہ لبنان کی اجرائی کونسل کے نائب سربراہ نے کہا :جب تک خطے میں اسرائیل کا خطرہ موجود ہے تب تک حزب اللہ لبنان کے پاس ہتھیار موجود رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 440336 تاریخ اشاعت : 2019/05/07
فلسطینی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت عالمی رائے عامہ کے دباو کی وجہ سے جنگ بندی پر مجبور ہو گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 440328 تاریخ اشاعت : 2019/05/06
اسرائیل کے داخلی امور کے وزيراریبیہ درعی فلسطینی مزاحمتی تنظیم کے میزائل حملوں سے بچنے کے لئے گھر میں بنائی گئی پناہ گاہ میں چھپ گئے۔
خبر کا کوڈ: 440325 تاریخ اشاعت : 2019/05/05
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی :
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ گولان پر بین الاقوامی اسرائیل ی ڈاکے کو امریکہ کی جانب سے حق حاکمیت کے طور پر تسلیم کرنا نہ صرف بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی بلکہ استعماریت کی واضح مثال ہے۔
خبر کا کوڈ: 440324 تاریخ اشاعت : 2019/05/05
سعودی عرب کے امریکہ اور اسرائیل نواز ولیعہد محمد بن سلمان نے فلسطینی صدر محمود عباس کو صدی معاملے کو قبول کرنے کے لئے 10 ارب ڈالر رشوت دینے کی پیشکش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 440295 تاریخ اشاعت : 2019/04/30
لبنان کے علاقے قانا پر صیہونی فوج کے وحشیانہ حملےاور بے گناہ لبنانی شہریوں کے قتل عام کی برسی منائی گئی۔
خبر کا کوڈ: 440212 تاریخ اشاعت : 2019/04/18
جنوبی افریقا:
فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے جنوبی افریقا نے بڑا قدم اٹھایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440127 تاریخ اشاعت : 2019/04/09
رجب طیب اردوغان :
ترک صدر نے اسرائیل ی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل 1948 سے لیکر آج تک بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کررہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440125 تاریخ اشاعت : 2019/04/08
حزب الله لبنان کی ایگزیکٹو کونسل کے رکن:
حزب الله لبنان کی ایگزیکٹو کونسل کے رکن نے قدس شریف کے دفاع کو استقامتی پیلٹ فارم کی اولویت قرار دیا اور کہا کہ فلسطین بہت جلد صھیونی کے خونی پنجے سے آزاد ہوجائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 440111 تاریخ اشاعت : 2019/04/06
آیت الله شیخ قاسم :
بحرین کے شیعہ رہنما آیت الله شیخ قاسم نے منامہ تخلیقی کانفرنس میں صھیونیوں کی شرکت پر سخت رد عمل پیش کرتے ہوئے اسے ذلت اور شرم آور قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 440088 تاریخ اشاعت : 2019/04/03
صیہونی حکومت کے ٹینکوں نے غزہ کے مختلف علاقوں پر حملہ کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 440067 تاریخ اشاعت : 2019/03/31