اسرائیل - صفحه 3

ٹیگس - اسرائیل
اسرائیل کے سابق وزیر جنگ نے ایران اور حزب اللہ لبنان کی طاقت اور قدرت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو ایران اورحزب اللہ لبنان تباہی کے دہانے تک پہنچا دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 443034    تاریخ اشاعت : 2020/06/29

خدا کے وعدۂ صادق کے مطابق کوئی ظالم و جابر روئے زمین پر فلاح و سعادت نہیں پا سکتا اور اسکا زوال و نابودی ایک یقینی امر ہے۔ اس لئے فلسطین کی آزادی بھی ایک یقینی امر ہے جس کا سبھی حریت پسندوں کو انتظار ہے۔فلسطین اسلام اور اہل اسلام کی ایک گرانقدر میراث ہے جو اس وقت شیطانی قوتوں کے کربناک اور غاصبانہ قبضے سے رنجور ہے۔
خبر کا کوڈ: 443032    تاریخ اشاعت : 2020/06/29

سید عبدالملک :
تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے کہا کہ کون یہ کہہ سکتا تھا کہ خود سعودی عرب اسرائیل کے ساتھ اپنے تعلقات میں ایک ایسے مقام تک جا پہنچے گا جہاں وہ فلسطینی مزاحمتی محاذ کو ہی دہشتگرد قرار دیدے گا؟
خبر کا کوڈ: 442972    تاریخ اشاعت : 2020/06/19

جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان:
جے ایس او پاکستان نے 10 جون کو اسرائیل ی مظالم اور فلسطین پر ناجائز قبضہ کے خلاف، یومِ مذمت اسرائیل منائے کی اطلاع دی ۔
خبر کا کوڈ: 442882    تاریخ اشاعت : 2020/06/05

لبنان کے اہل سنت عالم دین:
شیخ احمد القطان نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ حزب الله لبنان در حال حاضر غاصب صھیونیت سے مقابلہ میں حراست کی پوزیشن میں ہے دفاع کی پوزیشن میں نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442826    تاریخ اشاعت : 2020/05/27

رهبر معظم انقلاب اسلامی حضرت ایت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے عالمی یوم قدس کی تقریر میں فلسطین کے لئے دھڑکنے والے دلوں اور سرگرم طاقتوں کو نصحیتیں کی۔
خبر کا کوڈ: 442817    تاریخ اشاعت : 2020/05/25

یہودیوں کی سب سے معتبر مانی جانے والی کتاب تلومد کا مطالعہ کرنےکے بعد ہر عقلمند انسان اس بات کو سمجھ سکتا ہے کہ  ان کی ذہنیت کتنی پست ہے
خبر کا کوڈ: 442794    تاریخ اشاعت : 2020/05/22

فلسطین فاؤنڈیشن:
کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پی ایل ایف رہنماؤں نے پاکستان کی تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں سمیت سول سوسائٹی اور این جی اوز سے اپیل کی کہ ہفتہ آزادی القدس کے دوران آن لائن تحریری و سوالاتی مقابلہ جات کئے جائیں۔
خبر کا کوڈ: 442724    تاریخ اشاعت : 2020/05/13

 آج اسرائیل ، امریکہ اور انکے حواری چاہتے ہوئے بھی مسئلہ فلسطین کو خاموش کرنے سے قاصر ہیں۔ اس میں یوم القدس کے ذریعے ہونیوالی عوامی بیداری کا ایک بڑا حصہ ہے۔ اس عالمی دن جسے امام خمینی نے یوم اللہ اور یوم مستضعفین جہان قرار دیا ۔
خبر کا کوڈ: 442723    تاریخ اشاعت : 2020/05/13

اردن کی پارلیمنٹ کے نمائندے :
طارق خوری نےکہا کہ سعودی عرب ہنر مندانہ طریقہ سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی تگ و دو میں مصروف ہے اور اس کی تمام پالیسیاں اسرائیل کے مفادات میں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442646    تاریخ اشاعت : 2020/05/05

حجت الاسلام شیخ نبیل قاووق:
حزب اللہ لبنان کی مرکزی کونسل کے عہدیدار نے جنوبی لبنان پر 1996 میں قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے حملے کی برسی کے موقع پر کہا کہ امریکہ کی پابندیاں اور اسرائیل کی دھمکیوں کے باوجود مزاحمتی تحریکیں اپنے عروج پر پہنچ چکی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442501    تاریخ اشاعت : 2020/04/13

آیت اللہ سید ابراہیم رئيسی :
ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم اسماعیل ہنیہ کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں غزہ کو دنیا کا سب سے بڑا قید خانہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کی قید میں 5800 فلسطینی قیدی موجود ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 442487    تاریخ اشاعت : 2020/04/11

ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کی کرونا وائرس کے بحران سے نمٹنے کی روش کی تنقیدوں کے درمیان ان کی حکومت نے اسرائیل کے ساتھ کروڑوں ڈالر کے ہتھیاروں کے معاہدے کو آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442427    تاریخ اشاعت : 2020/04/01

جنوبی لبنان کے مارون الرأس شہر میں جنرل قاسم سلیمانی کا ایک دیو ہیکل مجسمہ نصب کیا گیا ہے۔ اس میں دو اہم باتیں بہت اہم جنہوں نے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442246    تاریخ اشاعت : 2020/03/07

اسرائیل ی فوجیوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں ایک فلسطینی کو چاقو سے مسلح ہونے کے شبہ میں گولی مار کر شہید کردیا۔
خبر کا کوڈ: 442164    تاریخ اشاعت : 2020/02/23

فلسطینیوں نے رام اللہ میں اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی برقراری کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے۔
خبر کا کوڈ: 442130    تاریخ اشاعت : 2020/02/18

اسرائيلی جنگی طیاروں نےغزہ پٹی کے بعض علاقوں پر شدید بمباری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 442123    تاریخ اشاعت : 2020/02/16

مقبوضہ بیت المقدس میں کار سوار فلسطینیوں نے اسرائیل ی فوجیوں پر اس وقت گآڑی چڑھا دی جب وہ ایک تقریب کے بعد جا رہے تھے۔
خبر کا کوڈ: 442063    تاریخ اشاعت : 2020/02/06

حجت الاسلام شیخ نعمی قاسم :
حزب اللہ لبنان کے نائب سکریٹری جنرل نے کہا کہ فلسطین اور دنیا کی مجاہد اور مزاحمت کار قومیں ڈیل آف سینچری کو کبھی بھی نافذ ہونے کی اجازت نہیں دیں گی۔
خبر کا کوڈ: 442035    تاریخ اشاعت : 2020/02/02

آیت اللہ نوری ہمدانی :
حوزہ علمیہ قم میں درس خارج کے مشہور و معروف استاد نے کہا : صدی معاملہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : اسلام دشمن طاقتیں، نئی صدی معاملہ کی سازش سے فلسطینی اہداف کو تباہ و برباد کرنا چاہتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442034    تاریخ اشاعت : 2020/02/02