اسرائیل - صفحه 7

ٹیگس - اسرائیل
غزہ کے مختلف علاقوں پر اسرائیل نے ہوائی حملے کئے جبکہ جوابی کارروائی میں اسلامی مزاحمت کے میزائل آئرن گنبد سے عبور کرگئے۔
خبر کا کوڈ: 440056    تاریخ اشاعت : 2019/03/27

اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے عالمی برادری سے اسرائیل کے خلاف ٹھوس اقدامات کی اپیل کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 440047    تاریخ اشاعت : 2019/03/26

اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر نے صہیونی وزیراعظم کے حالیہ اشتعال انگیز بیانات کے جواب میں قابض صہیونی ریاست کو خبردار کیا ہے کہ ایران اپنے دفاع کا حق بھرپور استعمال کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 440020    تاریخ اشاعت : 2019/03/20

مقبوضہ فلسطین کے شہر آرائیل میں فلسطینیوں کے حملے میں ۲ صہیونی فوجی ہلاک جبکہ ۶ صہیونی زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440000    تاریخ اشاعت : 2019/03/17

سید حسن نصر اللہ:
حزب اللہ لبنان نے اسلامی مزاحمت کے خلاف برطانیہ کے حالیہ اقدام کو اعلان جنگ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ کے خلاف برطانیہ کی اقتصادی پابندیاں اور حزب اللہ کا نام دہشت گردوں کی لسٹ میں شامل کرنا حزب اللہ کے خلاف اعلان جنگ کے مترادف ہے۔
خبر کا کوڈ: 439944    تاریخ اشاعت : 2019/03/09

صیہونی حکومت کے سرکاری ٹی وی پر حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کے بارے میں ایک دستاویزی فلم نشر کی جس میں سید حسن نصراللہ کے بارے میں دلچسپ اعترافات کئے گئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 439915    تاریخ اشاعت : 2019/03/06

سعودی عرب ، مصر اور متحدہ عرب امارات نے عرب پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس کے اختتامی اعلامیہ کی اس شق کو قبول کرنے سے انکار کردیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439906    تاریخ اشاعت : 2019/03/05

اعجاز ہاشمی:
جے یو پی کے مرکزی صدر کا کہنا تھا کہ او آئی سی کو پاکستان کا ساتھ دینا چاہیے تھا، مگر افسوس اس طرف توجہ نہیں دی گئی، ھندوستان تحریک آزادی کشمیر کو دبانا چاہتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439902    تاریخ اشاعت : 2019/03/04

جہاد اسلامی:
جہاد اسلامی فلسطین کے ترجمان کے مصعب البریم نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف شازشوں کا دور گزر گیا ہے اور غزہ کا محاصرہ ختم ہونے کا وقت قریب آگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439877    تاریخ اشاعت : 2019/03/02

دوست محمد کھوسہ:
سابق وزیر اعلی پنجاب کا کہنا تھا کہ اسرائیل فلسطین میں بسنے والے مسلمانوں کو برداشت نہیں کرتا تو پاکستان جو کہ اسلام کے نام پر وجود میں آیا اور شہید ذوالفقار علی کی کاوشوں سے ایٹمی طاقت بنا اسکو کیسے برداشت کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 439848    تاریخ اشاعت : 2019/02/25

پاکستانی رہنما؛
پاکستان کی سیاسی اور مذھبی جماعتوں نے پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف کی جانب سے اسرائیل سے تعلقات کی برقراری کے بیان پر سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439842    تاریخ اشاعت : 2019/02/24

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ اسرائیل اور بھارت ایک ہی سکے کے دورُخ ہیں اور انہیں مسلمانوں کو معاشی و معاشرتی طور پر تباہ کرنے کے لیے امریکی آشیر باد حاصل ہے۔
خبر کا کوڈ: 439838    تاریخ اشاعت : 2019/02/24

لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے اسرائیل ی فوج کے کچھ اعلی افسروں اور عہدیداروں کا ایک واہٹس ایپ (WhatsApp) گروپ بنا کر اس پر ایک ویڈیو جاری کیا جس کے بعد اسرائیل ی فوج بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئی ۔
خبر کا کوڈ: 439837    تاریخ اشاعت : 2019/02/23

محمد جواد ظریف :
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران، دمشق حکومت کی باضابطہ دعوت پر شام میں موجود ہے جبکہ قابض اسرائیل شام اور لبنان کی فضائی حدود کی کھلی خلاف ورزی کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439819    تاریخ اشاعت : 2019/02/21

سلیم صافی:
پاکستان کے معروف تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ ہمیں اپنے اندرونی حالات کے تناظر میں ایران کو ہر سطح پر یقین دلانا چاہئے کہ پاک سعودی تعاون سے اس کو فائدہ تو ہو سکتا ہے، لیکن ہم کبھی اس عمل کا حصہ نہیں بنیں گے جس سے ایران کو نقصان ہو۔
خبر کا کوڈ: 439809    تاریخ اشاعت : 2019/02/20

صاحبزادہ ابوالخیر:
جے یو پی نورانی کے سربراہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ماضی میں اسرائیل کے حق میں بیان بازی اور اب تعلقات کی بات نشانی ہے کہ یہ سب کچھ ایک پلاننگ کے تحت کیا جا رہا ہے اور آہستہ آہستہ اسرائیل کو تسلیم کرنیکی راہ ہموار کی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 439795    تاریخ اشاعت : 2019/02/18

حجت الاسلام حسن روجانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا : دشمنوں کی جانب سے ایرانی قوم کے خلاف ایسی شیطانی سازشیں نہ صرف ناکام ہوں گی بلکہ ہمارا عزم مزید مضبوط ہوتا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 439769    تاریخ اشاعت : 2019/02/14

اسرائیل ی اور صیہونی لابی پر کڑی نکتہ چینی کرنے والی امریکی ایوان نمائندگان کی مسلمان خاتون رکن پر دباؤ کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اب ان سے استعفے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439768    تاریخ اشاعت : 2019/02/14

جمعیت علمائے عراق کے سربراہ نے رسا نیوز سے گفتگو میں؛
عراق کے سنی عالم دین نے انقلاب ایران کو مستضعفین جہان کا حامی بتایا اور کہا کہ یہ انقلاب صھیونیت اورعالمی سامراجیت کی نابودی میں کوشاں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 439681    تاریخ اشاعت : 2019/02/04

بحرین میں 14 فروری کے انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر مختلف شہروں میں مظاہرے شروع ہوگئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 439667    تاریخ اشاعت : 2019/02/02