اسرائیل - صفحه 11

ٹیگس - اسرائیل
نفتالی بنت :
اسرائیل وزیر تعلیم نے اسرائیلی حکومت کی ناتوانی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس کا مقابلہ کرنے کی اسرائیل میں ہمت نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 437291   تاریخ اشاعت : 2018/10/01

اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے مقبوضہ علاقے میں یہودی آباد کاروں کی ایک بستی کے باہر فلسطینیوں کے ایک گاؤں کو منہدم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437221   تاریخ اشاعت : 2018/09/24

قابض صہیونی ریاست کے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس اور غرب اردن میں یہودی آباد کاروں کے لیے ۶۱۰ نئے مکانوں کی تعمیر کی منظوری دی گئی۔
خبر کا کوڈ: 437208   تاریخ اشاعت : 2018/09/23

اسرائیلی حملے کے دوران شام کی فضاؤں میں روسی طیارے کی تباہی کے بعد روس کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ماسکو تل ابیب کے اس اقدام کا جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437174   تاریخ اشاعت : 2018/09/18

فلسطینی علاقہ رام الہ میں اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے ایک فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437173   تاریخ اشاعت : 2018/09/18

اسرائیلی وزارت جنگ نے شام کے صدر بشار اسد کی اقامت گاہ ، دمشق کے بین الاقوامی ایئر پورٹ اور شامی فوج کے ٹینکوں کی چند تصویریں شائع کرنے کے بعد شام کے صدر بشار اسد کو قتل کرنے کی دھمکی دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 437169   تاریخ اشاعت : 2018/09/18

اسرائیلی فوجیوں نے غزہ پٹی پر فلسطینیوں کے گھر منہدم کرنے سے روکنے والے امریکی لاء پروفیسر کو گرفتار کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 437157   تاریخ اشاعت : 2018/09/16

اسرائیل نے شام کے دارالحکومت دمشق کے ايئرپورٹ کے قریب ایک بار پھر میزائلوں سے حملہ کیا ہے جبکہ شام کے فضائی دفاعی میزائل نظام نے اسرائیلی ميزائلوں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 437155   تاریخ اشاعت : 2018/09/16

فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر کل ایک بار پھر اندھا دھند فائرنگ کرکے ۳ فلسطینیوں کو شہید اور ۳۰ فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
خبر کا کوڈ: 437143   تاریخ اشاعت : 2018/09/15

یورپی یونین اور اقوام متحدہ نے اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ مقبوضہ بیت المقدس کے نواحی قصبے’الخان الاحمر‘ میں فلسطینی عرب شہریوں کے گھروں کی مسماری اور ان کی جبری ہجرت سے باز رہے۔
خبر کا کوڈ: 437133   تاریخ اشاعت : 2018/09/13