اسرائیل - صفحه 12

ٹیگس - اسرائیل
اسرائیل کے بدنام زمانہ خفیہ ادارے موساد کے سابق اعلی عہدیدار نے اعتراف کیا ہے کہ صیہونی حکومت حزب اللہ لبنان کے جدید ترین میزائلوں کا مقابلہ کرنے کی توانائی نہیں رکھتی۔
خبر کا کوڈ: 437101   تاریخ اشاعت : 2018/09/09

حجت الاسلام سید حسن نصرالله :
حزب اللہ لبنان کے جنرل سیکریٹری نے محرم الحرام کی مناسبت سے علما و ذاکرین نیز مبلغین کے ایک اجتماع سے خطے اور لبنان کے بعض مسائل کے سلسلہ میں تقریر کی ۔
خبر کا کوڈ: 437088   تاریخ اشاعت : 2018/09/08

فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر کل ایک بار پھر اندھا دھند فائرنگ کرکے ۲۴۰ فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
خبر کا کوڈ: 437028   تاریخ اشاعت : 2018/09/01

صیہونی فوجیوں نے غزہ کی سرحد پر تیئیسویں ہفتے بھی فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر وحشیانہ فائرنگ کرکے دوسو چالیس فلسطینیوں کو زخمی کردیا دوسری جانب صیہونی حکومت کے وزیرتعلیم نے ایک بار پھر کہا ہے کہ غزہ میں حماس کےرہنماؤں کوقتل کردیا جانا چاہئے-
خبر کا کوڈ: 437027   تاریخ اشاعت : 2018/09/01

ایران کے وزیر خارجہ نے ایٹمی تجربات کے خلاف مہم کے عالمی دن کی مناسبت سے ٹوئٹ کیا ہے کہ ایسی حالت میں دنیا، جوہری تجربات کے خلاف مہم کا عالمی دن منا رہی ہے کہ جب ہمارے علاقے میں امریکہ و صیہونی حکومت کے ایٹمی ہتھیار موجود ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 437005   تاریخ اشاعت : 2018/08/29

مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی فوج نے شہید فلسطینی نوجوان کے گھر کو بلڈوزر سے مسمار کر کے اہل خانہ کو دربدر کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 436992   تاریخ اشاعت : 2018/08/28

فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر کل ایک بار پھر اندھا دھند فائرنگ کرکے ۱۸۹ فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
خبر کا کوڈ: 436963   تاریخ اشاعت : 2018/08/25

سعودی عرب کے وزير اوقاف نے سعودی عرب اور اسرائیل کی گہرے تعلقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اسرائیل کی تعریف اور تمجید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436950   تاریخ اشاعت : 2018/08/23

تل ابیب میں سینکڑوں افراد نے ایک احتجاجی مظاہرے میں صہیونی ریاست کی جانب سے غزہ کی پٹی کے خلاف تشدد کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 436916   تاریخ اشاعت : 2018/08/19

سید حسن نصراللہ :
حزب اللہ لبنان کےسیکرٹری جنرل نے کہا اس وقت کوئی بھی فلسطینی شخصیت یا جماعت اس معاہدے کو قبول کرنےکےلیے تیارنہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 436886   تاریخ اشاعت : 2018/08/15

یوسف العتیبہ :
متحدہ عرب امارات کے سفیر نے کہا کہ ایران نے ہمیشہ ایسے کروپوں کی حمایت کی ہے جو اسرائیل کے وجود کے خلاف ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436867   تاریخ اشاعت : 2018/08/13

فلسطین کے اسلامی مزاحمتی گروہوں نے غزہ پر صیہونی حکومت کے ہوائی حملوں کے جواب میں مقبوضہ فلسطین میں غیر قانونی صیہونی بستیوں پر دو سوبیس راکٹ اور میزائل فائر کئے۔
خبر کا کوڈ: 436825   تاریخ اشاعت : 2018/08/09

فلسطینیوں نے غزہ پر اسرائیل کی حالیہ بربریت کے جواب میں مقبوضہ علاقوں میں ۲۲۰ راکٹ فائر کئے۔
خبر کا کوڈ: 436820   تاریخ اشاعت : 2018/08/09

مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی بحریہ نے محصورین غزہ کے لیے امداد لے جانے والی کشتی کو روک کر اس میں سوار میڈیکل ٹیم سمیت عملے کے ۱۲ ارکان کو گرفتار کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 436785   تاریخ اشاعت : 2018/08/05

فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر کل ایک بار پھر اندھا دھند فائرنگ کرکے ایک فلسطینی کو شہید اور ۱۲۰ فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
خبر کا کوڈ: 436771   تاریخ اشاعت : 2018/08/04

سعودی حکام نے تبوک ریجن کا سولہ ہزار مربع کلومیٹر کا علاقہ اسرائیل کے کیمیائی ہتھیاروں کے انبار اور مشترکہ فوجی مشقوں کے لیے مختص کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436730   تاریخ اشاعت : 2018/07/30

سعودی عرب خطے میں اسلام اور مسلمانوں کے خلاف امریکی اور اسرائیلی پالیسیوں پر گامزن ہے۔
خبر کا کوڈ: 436725   تاریخ اشاعت : 2018/07/29

اسرائیلی پارلیمنٹ نے اسرائیل کو خصوصی طور پر صہیونی ریاست کا درجہ دینے کا قانون منظور کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436647   تاریخ اشاعت : 2018/07/19

اسرائیل نے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد الاقصیٰ کے قریب محلات امیہ کے اطراف میں پھر کھدائی شروع کردی۔
خبر کا کوڈ: 436632   تاریخ اشاعت : 2018/07/18

گذشتہ چھ مہینوں میں صھیونی رژیم نے سینکڑوں فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ہے .
خبر کا کوڈ: 436568   تاریخ اشاعت : 2018/07/11