ٹیگس - اسرائیل
سیکڑوں برطانوی شہریوں نے مظاہرے کرکے فلسطینیوں کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے مجرمانہ اقدامات کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436178 تاریخ اشاعت : 2018/06/06
دنیا بھر کے روزہ دار عوام اس سال عالمی یوم القدس کی ریلیوں میں بھر پور طریقے سے شرکت کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 436173 تاریخ اشاعت : 2018/06/05
اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے آئی ایس او کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ ملک بھر کی اہم ریلیوں سے آئی ایس او کے مرکزی رہنما خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 436163 تاریخ اشاعت : 2018/06/04
عبد الملک الحوثی :
اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ نے کہا کہ اسرائیل یمن پر مسلط کردہ جنگ میں سعودی عرب کا اتحادی اور حامی ملک ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436144 تاریخ اشاعت : 2018/06/03
صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پرکل ایک بار پھر اندھا دھند فائرنگ کرکے کم سے کم ایک فلسطینی ڈاکٹر کو شہید اور۱۰۰ دیگرکو زخمی کردیا۔ کئی زخمیوں کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436138 تاریخ اشاعت : 2018/06/02
بریگیڈیر سلامی :
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر نے واضح طور پر کہا ہے کہ ایران کی میزائل توانائی پر کسی سے بھی بات نہیں کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 436092 تاریخ اشاعت : 2018/05/29
فلسطینیوں نے ۵۱ روزہ جنگ کے بعد مقبوضہ فلسطینی علاقوں پر صہیونیوں کے خلاف سب سے بڑا حملہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436087 تاریخ اشاعت : 2018/05/29
سعودی ولیعہد کے علاج کے لئے اسرائیل ی ڈاکٹروں کی ٹیم ریاض پہنچ گئی اسرائیل کے ڈاکٹروں کی ایک ٹیم سعودی ولیعہد بن سلمان کےعلاج و معالجے کی نگرانی کے لئے ریاض پہنچ گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436081 تاریخ اشاعت : 2018/05/28
علی شمخانی :
اعلی ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ ایران ہرگز امریکہ کی توسیع پسندی اور زیادہ خواہی کےسامنے سرِ تسلیم خم نہیں کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 436069 تاریخ اشاعت : 2018/05/27
فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ کل جمعہ کے روز واپسی مارچ پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 436053 تاریخ اشاعت : 2018/05/26
حسن نصراللہ:
حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے معمولی وسائل کے ساتھ ہم نے سن دوہزارمیں بڑی کامیابی حاصل کی اور دشمن ذلت آمیز طریقے سے جنوبی لبنان سے پسپائی اختیار کرنے پر مجبور ہوا۔
خبر کا کوڈ: 436052 تاریخ اشاعت : 2018/05/26
ثاقب اکبر :
ملی یکجہتی کونسل کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ قدس الشریف اسوقت صیہونی پنجے میں ہے، ٹرمپ نے اپنا سفارتخانہ بیت المقدس منتقل کر لیا ہے اور ایک ریاستی حل کیجانب بڑھ رہا ہے۔ اس صورتحال میں امت اسلامیہ، او آئی سی، عرب لیگ اور دیگر مسلم اتحاد حیرت سے ایک دوسرے کا منہ دیکھ رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436051 تاریخ اشاعت : 2018/05/26
آیت اللہ امامی کاشانی:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ امریکی حکام اسلام اور ایران کی ترقی و پیشرفت سے سخت پریشان اور جھنجھلاہٹ کا شکار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436047 تاریخ اشاعت : 2018/05/25
پاکستان کا کہنا ہے کہ فلسطین، سلامتی کونسل کے ایجنڈے پر سب سے پرانے تنازعات ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436040 تاریخ اشاعت : 2018/05/25
اسرائیل کے وزير اعظم :
نیتن یاہو نے ایران کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کو شام میں فوجی بیس بنانے کی اجازت نہیں دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 436037 تاریخ اشاعت : 2018/05/24
اسرائیل ی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ انڈونیشیا نے غزہ کے حالیہ واقعات کے بعد اسرائیل ی شہریوں کے انڈونیشیا میں داخل ہونے پر پابندی عائد کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436027 تاریخ اشاعت : 2018/05/23
ایرانی وزیر دفاع:
ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ایران اپنی دفاعی و میزائل توانائی میں کسی کو مداخلت کرنے کی اجازت نہیں دے گا اور وہ اس توانائی کو مسلسل بڑھاتا رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 436026 تاریخ اشاعت : 2018/05/23
غلام علی خوشرو :
اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور ناجائز صہیونی ریاست کو نہتے سویلین پر حملے کرنے میں امریکی پشت پناہی حاصل ہے اور امریکہ نے بحیثیت مستقل رکن سلامتی کونسل ان حملوں کے لئے انھیں چھوٹ دے رکھی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436019 تاریخ اشاعت : 2018/05/23
صاحبزادہ حامد رضا :
علماء سے گفتگو میں چیئرمین سنی اتحاد کونسل کا کہنا تھا کہ سعودی عالمی مسلم فوجی اتحاد نے فلسطینیوں کو اسرائیل ی مظالم سے نجات دلانے کیلئے کچھ نہیں کیا، قبلہ اوّل کی آزادی کیلئے مسلم ممالک متحد ہوں، خاک اور خون میں لتھڑا فلسطین عالم اسلام کی راہ دیکھ رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436012 تاریخ اشاعت : 2018/05/22
ناصر عباس شیرازی :
مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ روزہ صرف بھوک اور پیاس کا نام نہیں، ہمیں فلسفہ رمضان کو سمجھنےکی ضرورت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436009 تاریخ اشاعت : 2018/05/22