اسرائیل - صفحه 21

ٹیگس - اسرائیل
صیہونی اخـبار کے تجزیہ نگار نے کہا ہے کہ فلسطینی میزائل اسرائیل کو تباہ و برباد کرسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 433651    تاریخ اشاعت : 2018/01/15

نیتن یاہو کے دورے کے خلاف عوامی مظاہر :
ہندوستان کے دارالحکومت دہلی سمیت کئی شہروں میں اسرائیل کے دہشت گرد وزیر اعظم نیتن یاہو کے دورے کے خلاف عوامی مظاہرون کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 433636    تاریخ اشاعت : 2018/01/14

صیہونی وزیراعظم کے دورہ ہندوستان سے قبل ہندوستان کے رویے پر صیہونی سفیر نے سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 433624    تاریخ اشاعت : 2018/01/13

اسرائیل کے وزیر تعلیم نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ اسرائيل اپنے عرب اتحادیوں کے ساتھ ملکر ایران کے خلاف اتحاد بنانے کی کوشش کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432455    تاریخ اشاعت : 2017/12/29

ڈاکٹر علی اکبر ولایتی :
مجمع تشخیص مصلحت نظام کے رکن نے کہا : حتی وہ عرب حکومتیں جنھیں امریکہ کا اتحادی یا غلام کہا جاتا ہے وہ بھی امریکی صدر کے اس اقدام کی مذمت کرنے پر مجبور ہوگئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 432348    تاریخ اشاعت : 2017/12/21

سید حسن نصراللہ :
حزب اللہ کے سربراہ نے کہا کہ انتفاضہ ہی وہ آپشن ہے کہ جس پر فلسطینی عوام اور فلسطینی گروہ اجماع کر سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 432345    تاریخ اشاعت : 2017/12/21

فلسطینی علاقہ غزہ پٹی پر اسرائیل کے جنگی طیاروں نے شدید بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 432251    تاریخ اشاعت : 2017/12/14

سعودی عرب کی مسئلہ فلسطین کے بارے میں پوشیدہ خیانت اور غداری اب روزبروز نمایاں ہورہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 432245    تاریخ اشاعت : 2017/12/14

محمد ثروت اعجاز قادری :
سنی تحریک کے سربراہ نے کہا : اسرائیل ی فوج کا خواتین، بچوں اور نوجوانوں پر ظلم و بربریت کھلی دہشتگردی اور اسلام دشمنی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432242    تاریخ اشاعت : 2017/12/14

اسرائیل کے وزیرجنگ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے متنازعہ فیصلے کے خلاف اسرائیل ی علاقوں میں احتجاج کرنے والے عربوں اور ان کے کاروبار کے مکمل بائیکاٹ کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432201    تاریخ اشاعت : 2017/12/11

حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ سعودی عرب صیہونی حکومت کے سامنے سرجھکانا چھوڑ دے۔
خبر کا کوڈ: 432195    تاریخ اشاعت : 2017/12/10

غرب اردن اور غزہ پٹی میں فلسطینی مظاہرین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپوں میں ایک فلسطینی شہید اورتین سو دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 432161    تاریخ اشاعت : 2017/12/08

خال مشعل :
فلسطین کی تحریک حماس کے سابق سربراہ خالد مشعل نے کہا ہے کہ بعض عرب ممالک کی حکومتیں اپنی بقا و تحفظ کی خاطر مسئلہ فلسطین کو نظرانداز کئے جانے سے بھی نہیں ہچکچا رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 431944    تاریخ اشاعت : 2017/11/23

جموں و کشمیر دختران ملت کی جنرل سیکریٹری :
جموں و کشمیر دختران ملت نے کہا ہے کہ اسرائیل ی صیہونیوں کے ساتھ کشمیریوں کا کسی بھی قسم کا تعلق یا رابطہ اسلام اور امت اور تحریک کشمیر سے غداری کے مترادف ہے۔
خبر کا کوڈ: 431941    تاریخ اشاعت : 2017/11/23

صیہونی حکومت کے وزیر جنگ نے اس بات کا اعتراف کرتے ہوئے کہ شام، داعش دہشت گرد گروہ کے مقابلے میں کامیاب ہوا ہے، کہا ہے کہ مشرق وسطی میں بنیادی تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 431916    تاریخ اشاعت : 2017/11/22

متحدہ عرب امارات کے نائب وزیر دفاع نے صیہونی حکومت کے ساتھ اپنے ملک کے تعلقات کو دوستانہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431899    تاریخ اشاعت : 2017/11/20

سیکڑوں امن پسند لوگوں نے اسرائیل ی صدر کے دورہ اسپین کے ‍ خلاف دارالحکومت میڈرڈ میں مظاہرہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 431705    تاریخ اشاعت : 2017/11/07

فلسطین اتھارٹی:
فلسطین کی خودمختار انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ بیت المقدس میں صیہونی حکومت کی جارحانہ کارروائیوں سے اس بات کا پتہ چلتا ہے کہ یہ حکومت مذاکرات کے دوبارہ آغاز کے لئے بین الاقوامی کوششوں کو ناکام بنانے کی کوشش کر رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 431692    تاریخ اشاعت : 2017/11/06

اسرائیل کے وزیراعظم نے شام میں داعش کی شکست اور خطے میں ایران کی بڑھتی ہوئی طاقت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431688    تاریخ اشاعت : 2017/11/06

نیتن یاہو :
اسرائیل کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اسرائیل عرب ممالک کو ایران کے خلاف متحد کرنے کی کوشش کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431652    تاریخ اشاعت : 2017/11/03