Tags - اسرائیل
اسرائیل ی وزیراعظم نتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل شام کے شہر حلب میں زخمی ہونے والے دہشت گردوں کو اپنے ملک میں لا کر علاج کرانے کے لیے تیار ہے ۔
News ID: 425217    Publish Date : 2016/12/22

صیہونی حکومت نے فلسطینیوں کی اراضی غصب کرنے کے قانون کی مخالفت کے سبب ایک رکن پارلمینٹ کی رکنیت، معطل کر دی ہے-
News ID: 424930    Publish Date : 2016/12/07

صیہونی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے دمشق میں شام کے فوجی ہوائی اڈے پر بمباری کی ۔
News ID: 424918    Publish Date : 2016/12/07

حافظ سعید:
امیر جماعت الدعوۃ نے کہاکہ کلمہ طیبہ کی بنیاد پر حاصل کئے گئے ملک کے آئین میں یہ بات طے شدہ ہے کہ پاکستان کا سرکاری مذہب اسلام ہے، اس ملک میں دین اسلام کو تحفظ فراہم کرنا آئینی مسئلہ ہے، سندھ اسمبلی میں حالیہ بل کی منظوری کو کسی صورت تسلیم نہیں کیا جا سکتا۔
News ID: 424847    Publish Date : 2016/12/03

پاکستان نے اسرائیل اور فلسطین کے مابین تنازع کو حل کرانے کیلئے اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کے کردار کو ناکافی قراردیدتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین کے مسئلے کا حل مشرق وسطیٰ میں امن و استحکام کیلئے ضروری ہے ۔
News ID: 424803    Publish Date : 2016/12/01

اسرائیل کے تمام شہر حماس کے جدید ترین میزائلوں کی زد پر آگئے ہیں۔
News ID: 424583    Publish Date : 2016/11/20

گذشتہ دنوں البریج کیمپ میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان جھڑپ میں دو فلسطینی نوجوان زخمی بھی ہوگئے تھے ۔
News ID: 424559    Publish Date : 2016/11/19

صیہونی حکومت کے صدر کے دورہ ہندوستان پر احتجاج اور تنقیدوں کا سلسلہ جاری ہے
News ID: 424544    Publish Date : 2016/11/18

اسرائیل ی ممبر پارلیمنٹ اور عرب تبدیلی تحریک کے سربراہ احمد طیبی نے صیہونی کابینہ میں اذان مخالف بل پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اسرائیل ی پارلیمنٹ میں ہی اذان کہہ دی۔
News ID: 424483    Publish Date : 2016/11/15

ریو وین ریولین کے ساتھ صیہونی حکام اور تاجروں و صنعتکاروں کا بھی اعلی سطحی وفد ہندوستان پہنچا ہے-
News ID: 424463    Publish Date : 2016/11/14

فلسطینی تنظیموں نے غزہ میں تحریک مزاحمت ختم کرنے سے متعلق صیہونی حکومت کے وزیر جنگ کی تجویز مسترد کردی ہے۔
News ID: 424080    Publish Date : 2016/10/26

حسین امیر عبداللہیان:
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر نے کہا : یمن میں انسانی نسل کشی اور انسانی قتل عام پر سعودی عرب کے حکام کے خلاف مقدمہ قائم کرنے کی ضرورت ہے ۔
News ID: 423880    Publish Date : 2016/10/16

عبداللہ صالح:
یمن کے سابق صدر نے یمنی عوام پر سعودی عرب کے بھیانک اور ہولناک جرائم کا جواب دینے کے لئے یمنی فورسز اور رضاکار فوج کو سعودی سرحد پر جمع ہونے کی سفارش کی ہے۔
News ID: 423771    Publish Date : 2016/10/11

حماس کے رکن محمود الزہار :
حماس تحریک کے سینیئر رکن محمود الزہار نے صیہونی حکومت کو کسی بھی قسم کے وحشیانہ اقدامات کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
News ID: 423749    Publish Date : 2016/10/10

اسرائیل کی ٹیلی ویژن چینل نے اس ملک کی فوجیوں کی طرف سے حزب اللہ کی میزائیلی قوت کا مقابلے میں اپنی ناتوانی کا اعتراف کیا ہے ۔
News ID: 423293    Publish Date : 2016/09/17

اسرائیل ی سکیورٹی فورسز کی طرف سے اندھادھند فائرنگ میں ایک فلسطینی نوجوان شہید جبکہ ایک زخمی ہوگیا ہے۔
News ID: 423061    Publish Date : 2016/09/06

حجت الاسلام ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے بیان کیا : افسوس کی بات ہے کہ مسلم دنیا امریکی غلامی میں اس قدر آگے جا چکی ہے کہ سرزمین بیت المقدس پر بہنے والا مظلوم فلسطینیوں کا لہو بھی ان کے سامنے بے معنی ہو چکا ہے۔
News ID: 422611    Publish Date : 2016/08/11

اسرائیل حکومت کی طرف سے صادر ہوا حکم ؛
فلسطینیوں پر براہ راست گولیاں چلانے کا حکم اسرائیل ی وزیراعظم کے مشیر قانون نے دیا ہے۔
News ID: 422480    Publish Date : 2016/07/11

خطیب جمعہ تہران:
دنیا میں جنگ و خونریزی کی جڑیں بڑی طاقتوں خاص طور پر امریکا کی سامراجی سرشت میں پیوست ہیں۔
News ID: 422478    Publish Date : 2016/07/11

ڈپٹی کمانڈر جنرل حسین سلامی:
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل حسین سلامی نے جمعۃ الوداع کو تہران کی نمازجمعہ کے خطبوں سے قبل اپنی تقریر میں کہا: لبنان میں ایک لاکھ سے زیادہ میزائل اسرائیل کی طرف داغے جانے کے لئے تیار ہیں ۔
News ID: 422457    Publish Date : 2016/07/02