Tags - آئمہ اطہار
ابوالفضل علیہ السلام نے بزرگوں کے دل و فکر کو مسخر کیا، ہر جگہ اور ہر وقت حریت پسندوں کے لئے زندہ جاوید ترانہ بن گئے؛ کیونکہ اپنے بھائی کے لئے ایک عظیم قربانی رقم کی ۔
News ID: 443587 Publish Date : 2020/08/29
سید سلمان نقوی :
پاکستان کی الحکمت فاؤنڈیشن کے محقق نے کہا : امام علی رضا(ع) نے ولایت عہدی کو عدل وانصاف کی بنیاد پر قبول فرمایا۔
News ID: 437293 Publish Date : 2018/10/01
آیت الله جوادی آملی:
ماہ رجب کی روزانہ کی دائیں جسے حضرت ولی عصر (عج) کے آخری نائب خاص محمد بن عثمان بن سعید نے حضرت (عج) سے نقل کیا ہے اپنے عمیق مفاھیم کے ساتھ آئمہ اطہار علیہم السلام کی بعض معنوی مقامات کی بیان گر ہیں ۔
News ID: 435396 Publish Date : 2018/03/22
آیت الله سبحانی تفسیر کے جلسہ میں :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله سبحانی نے رسول خدا (ص) کے ولایت مطلقہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : بعض صاحبان قلم جو کہ دین کی سمجھ نہیں رکھتے وہ آئمہ اطہار (ع) کی الہی ولایت کے سلسلہ میں بد گوئی کرتے ہیں ؛ حالانکہ یہ ولایت خواہشات نفس کی وجہ سے نہیں ہے اور معمولی افراد سے مختلف ہے ۔
News ID: 8248 Publish Date : 2015/06/25
آیت الله وحید خراسانی:
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله وحید خراسانی نے اس تاکید کے ساتھ کہ آیات قران کی تفسیر خاص کر قیامت کے سلسلہ میں بیان ہوئے آیات کی تفسیر ہر انسان سے ممکن نہیں ہے بیان کیا : آیات کی تفسیر واقعی مفسرین کے ذریعہ ہونا چاہیئے جو کہ اہل بیت عصمت و طہارت ہیں ۔
News ID: 8173 Publish Date : 2015/05/27