ٹیگس - اقتصاد
ٹیگ: اقتصاد
آیت الله مدرسی کا مطالبہ:
مرجع تقلید عراق نے اپنے بیان میں مطالبہ کیا کہ عراق کے اقتصاد ی بحران کیلئے مناسب اور جامع پروگرام بنایا جائے ۔
نیوز کوڈ: 443142 تاریخ اشاعت : 2020/07/11
سعودیہ میں تیزی سے گرتی معیشت کی کئی وجوہات ہیں، پچھلے کچھ عرصہ میں تیل کی قیمتیں بڑی تیزی سے نیچے آئی ہیں۔ کرونا کیوجہ سے تیل کی طلب میں ہونیوالی بڑی کمی نے مزید دھچکا لگایا۔ معیشت کی تباہی کی سب سے اہم وجہ جس نے سعودی عرب کو ہلا کر رکھ دیا۔
نیوز کوڈ: 442764 تاریخ اشاعت : 2020/05/18
تاجر انجمن کشمیر ھندوستان:
کشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے صدر شیخ عاشق حسین نے کہا ہمارا سرسری اندازہ ہے کہ کشمیر کی اقتصاد یات کو 5 اگست سے اب تک پندرہ ہزار کروڑ روپیہ کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔
نیوز کوڈ: 441728 تاریخ اشاعت : 2019/12/08
آیت الله جوادی آملی:
حضرت آیت الله جوادی آملی نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ بڑے بڑے غبن اور گھوٹالے نے ملک کو مفلوج کردیا ہے کہا: جس ملک کے اقتصاد کو خطرہ لاحق ہوجائے وہ غارت اور نا امنی کا شکار ہوجاتا ہے ۔
نیوز کوڈ: 441662 تاریخ اشاعت : 2019/11/25
آٹھ ماہ قبل؛
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آٹھ ماہ قبل کابینہ کے ایک اجلاس میں اقتصاد ی مشکلات حل کرنے کے سلسلے میں اغیار پر اعتماد کے حکومتی اقدامات پر شدید تنقید کرتے ہوئے فرمایا: حکومت کو ملکی ترقی کے سلسلے میں اندرونی خداداد وسائل پر توجہ مبذول کرنی چاہیے۔
نیوز کوڈ: 439893 تاریخ اشاعت : 2019/03/04
محمدجواد ظریف:
ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ جامع ایٹمی معاہدے نے امریکہ کو عالمی سطح پر تنہا کر دیا ہے۔
نیوز کوڈ: 439633 تاریخ اشاعت : 2019/01/28