ٹیگس - سعودی
ٹیگ: سعودی
الحدیدہ بندرگاہ کے حکام نے بتایا ہے کہ جن بحری جہازوں کو سعودی اتحاد کے فوجیوں نے روک رکھا ہے اس میں ایک لاکھ اکسٹھ ہزار ٹن ایندھن ، تقریبا آٹھ ہزار پانچ سو ٹن گیس ، اڑسٹھ ہزار ایک سو تیس ٹن غذائی اشیاء ہیں ۔
نیوز کوڈ: 442030 تاریخ اشاعت : 2020/02/02
یمنی فورسز اور قبائل نے یمن کے صوبہ مآرب میں سعودی عرب کے فوجی اتحاد کےکیمپ پر دو روز قبل میزائل حملہ کیا تھا جس کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے سعودی اتحادی فوجیوں کی تعداد 100 سے زائد ہوگئی ہے۔
نیوز کوڈ: 441962 تاریخ اشاعت : 2020/01/20
یمن کے صوبے مآرب میں انجام پانے والے اس میزائلی حملے میں سعودی اتحاد کے کم از کم نوے فوجی ہلاک اور ایک سو پچاس زخمی ہو گئے۔
نیوز کوڈ: 441959 تاریخ اشاعت : 2020/01/19
علامہ نیاز حسین نقوی:
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے لئے گئے قرضوں کے عوض ملکی آزادی اور خود مختاری کا سودا نہ کریں، تمام اسلامی ممالک سے متوازن تعلقات رکھیں اور کسی کی ڈکٹیشن نہ لیں۔
نیوز کوڈ: 441786 تاریخ اشاعت : 2019/12/21
یمن:
انجمن علما یمن نے سعودی علما عربی ممالک میں فتنوں کے ذمہ دار قرار دیتے ہوئے انہیں دین سے خارج قرار دیا۔
نیوز کوڈ: 441725 تاریخ اشاعت : 2019/12/08
امریکی صدارتی انتخابات کے امیدوار برنی سینڈرز نے کہا ہے کہ اگر وہ 2020 کےصدارتی انتخابات میں کامیاب ہوگئے تو وہ سعودی عرب اور ایران کو مذاکرات کی میز پر لائیں گے۔ سعودی عرب میں ایک بے رحم ، ظالم اور ڈکٹیٹر حکومت ہے۔
نیوز کوڈ: 441635 تاریخ اشاعت : 2019/11/21
سعودی عرب کے سیکورٹی اہلکاروں نے مشرقی سعودی عرب کے القطیف علاقے کے شیعہ نشین شہر العوامیہ پر حملہ کردیا ہے۔
نیوز کوڈ: 441533 تاریخ اشاعت : 2019/10/31
حسین امیر عبداللہیان :
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر نے کہا کہ سعودی عرب و امریکہ اب عراق اور لبنان کے عوام کو حکومت سے محروم کرنے کا ناپاک منصوبہ بنا رہے ہیں
نیوز کوڈ: 441527 تاریخ اشاعت : 2019/10/30
عراق میں عوام کے مظاہروں کو تشدد میں تبدیل کرنے میں بیرونی عناصر کے ملوث ہونے کے ثبوت ملے ہیں ۔
نیوز کوڈ: 441518 تاریخ اشاعت : 2019/10/27
سعودی عرب کی یمن کے نہتے مسلمانوں کے خلاف بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔
نیوز کوڈ: 441488 تاریخ اشاعت : 2019/10/22
سعودی عرب کے مشرق میں آرامکو کمپنی سے وابستہ آئل ریفائنری میں دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
نیوز کوڈ: 441467 تاریخ اشاعت : 2019/10/15
رپورٹوں کے مطابق آل سعود حکومت دوہزار گیارہ سے اب تک قطیف علاقے کے ایک سو اٹھائیس شیعہ مسلمانوں کو شہید کر چکی ہے۔
نیوز کوڈ: 441463 تاریخ اشاعت : 2019/10/15
ڈونلڈ ٹرمپ :
ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہم نے ہزاروں فوجی سعودی عرب میں تعینات کئے ہیں جن کی قیمت سعودی عرب ہمیں ادا کرے گا۔
نیوز کوڈ: 441456 تاریخ اشاعت : 2019/10/13
رجب طیب اردوغان :
ترکی کے صدر نے کہا کہ سعودی عرب کو یمن کے نہتے عربوں کو موجودہ صورتحال سے کس نے دوچار کیا۔؟
نیوز کوڈ: 441443 تاریخ اشاعت : 2019/10/10
سعودی عرب کے خونخوار ولی عہد محمد بن سلمان نے کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے پر بھارتی حکومت کے مؤقف کی حمایت کی ہے۔
نیوز کوڈ: 441425 تاریخ اشاعت : 2019/10/03
آیت الله سید یاسین موسوی:
عراق کے ایک مشہور عالم دین نے بیان کیا : آل سعود نے جو اسلام پیش کی ہے امریکی اسلام تھا کہ بعد میں اس گروہ سے القاعدہ و طالبان نے جنم لیا ۔
نیوز کوڈ: 441415 تاریخ اشاعت : 2019/10/01
قاضی نیاز حسین نقوی :
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب نے کہا ہے کہ نہتے حوثی قبائل کے مقابلے کی سکت نہ رکھنے والے آل سعود، حرمین شریفین کی حفاظت کی صلاحیت نہیں رکھتے۔
نیوز کوڈ: 441414 تاریخ اشاعت : 2019/10/01
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کی سیاسی کونسل کے رکن محمد البخیتی نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے اگریمن کی امن و صلح کی تجویز کو قبول نہ کیا تو سعودی عرب کے فوجیوں اور ان کے کرائے کے فوجیوں کو نابود کردیا جائےگا۔
نیوز کوڈ: 441404 تاریخ اشاعت : 2019/09/30
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے علاقہ نجران میں 500 کلو میٹر اندر " نصر من اللہ " فوجی کارروائی میں سعودی عرب کے 2000 سے زائد فوجیوں کو گرفتار کرلیا ہے ۔
نیوز کوڈ: 441397 تاریخ اشاعت : 2019/09/29
حجت الاسلام سید حسن نصر اللہ :
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے سعودی عرب اور اسرائیل کی اسلام دشمن اقدام کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام اور مسلمانوں کے خلاف دونوں ممالک کی پالیسیوں ميں یکسانیت اور اشتراک پایا جاتا ہے ۔
نیوز کوڈ: 441375 تاریخ اشاعت : 2019/09/26