ٹیگس - سعودی
ٹیگ: سعودی
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے ۲۴ رکن ممالک نے سعودی عرب میں انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزیوں اور صحافی جمال خاشقجی کے قتل پر سعودی عرب کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
نیوز کوڈ: 441359 تاریخ اشاعت : 2019/09/24
سید عباس موسوی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ سعودی عرب یمن میں اپنے بھیانک جرائم اور ناکامی کو چھپانے کے لئے آرامکو پر حملے میں ایران کا نام لے رہا ہے۔
نیوز کوڈ: 441340 تاریخ اشاعت : 2019/09/22
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان:
وفاق کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اہل حق کو باغی کہنا، اہل باطل کی پرانی روایت ہے جو کسی دینی جماعت کے راہنماء کو زیب نہیں دیتا۔ یہی الزام بھارت کی طرف سے کشمیری مجاہدین پر لگایا جاتا ہے۔مذکورہ بیان کشمیر کاز کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہے۔
نیوز کوڈ: 441331 تاریخ اشاعت : 2019/09/21
محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا کہ امریکا اور اس کے اتحادیوں کے سعودی آئل فیلڈ پر حملے کے ایران پر الزامات امریکی صدر کو ایک جنگ کی طرف مائل کرنے کی کوشش ہوسکتی ہے ۔
نیوز کوڈ: 441322 تاریخ اشاعت : 2019/09/19
امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پمپئو نے ایران کے خلاف جھوٹے اور بے بنیاد دعوے کی تکرار کرتے ہوئےکہا ہے کہ امریکہ سخت شرائط میں سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے اور بڑا شیطان سعودی عرب کو تنہا نہیں چھوڑےگا۔
نیوز کوڈ: 441315 تاریخ اشاعت : 2019/09/19
محمد عبدالسلام :
عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے کہا کہ عالمی برادری کو چاہئے کہ یمنی عوام کی مذمت کرنے کے بجائے یمن میں سعودی حکمرانوں کے ہاتھوں یمنی عوام کے قتل عام اور جرائم کی مذمت کرے۔
نیوز کوڈ: 441314 تاریخ اشاعت : 2019/09/19
یحیی سریع :
یمنی فوج کے ترجمان نے کہا کہ ہمارے ہاتھ بندھے نہیں ہیں ہم مکہ اور مدینہ کے علاوہ سعودی عرب کی ہر جگہ کو نشانہ بناسکتے ہیں۔
نیوز کوڈ: 441304 تاریخ اشاعت : 2019/09/17
علامہ قاضی نیاز حسین نقوی :
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے مرکزی نائب صدر نے کہا کہ سعودی عرب کی یمن میں مداخلت اور جارحانہ پالیسی کے دفاع اور حمایت کیلئے حرمین شریفین کو خطرہ کا جواز پیش کرنا افسوسناک، خلاف حقائق اور فرقہ واریت پھیلانے کے مترادف ہے۔
نیوز کوڈ: 441303 تاریخ اشاعت : 2019/09/17
یمنی ڈرون نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کو نشانہ بنایا ہے۔
نیوز کوڈ: 441151 تاریخ اشاعت : 2019/08/27
شیعہ نشین صوبے کے باسیوں کے ساتھ سعودی بادشاہت کیطرف سے روا رکھے جانے والے غیر انسانی اور سفاکانہ رویئے قابل مذمت ہے ۔
نیوز کوڈ: 441136 تاریخ اشاعت : 2019/08/25
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کے ساتھ اپنے دفاعی تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے۔
نیوز کوڈ: 440951 تاریخ اشاعت : 2019/08/01
یمن جنگ میں ہزاروں قتل عام اور سعودی جنگ طلبی کے حوالے سے لوگوں نے حج بائیکاٹ کا مطالبہ کیا ہے۔
نیوز کوڈ: 440947 تاریخ اشاعت : 2019/07/31
سعودی سیکورٹی فورس کے حملے میں زخمی ہونے والا ایک شیعہ نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا۔
نیوز کوڈ: 440802 تاریخ اشاعت : 2019/07/14
یمنی افواج کے جوابی میزائلی حملے میں جنوبی سعودی عرب میں درجنوں جارح فوجی ہلاک ہوگئے ۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ جارح اتحاد نے ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے الحدیدہ کے رہائشی علاقوں پر مارٹر گولے داغے ہیں۔
نیوز کوڈ: 440782 تاریخ اشاعت : 2019/07/11
یمنی فوج , عوامی رضاکار فورس اور یمن کی قبائلی افواج کے حملوں میں سعودی اتحاد کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچا ہے۔
نیوز کوڈ: 440727 تاریخ اشاعت : 2019/07/04
سعودی ذرائع ابلاغ نے حشد الشعبی کے بارے میں گمراہ کن پروپیگنڈہ شروع کردیا ہے۔
نیوز کوڈ: 440722 تاریخ اشاعت : 2019/07/04
قائد انقلاب اسلامی نے ادارہ حج کے عہدیداروں اور کارکنوں سے خطاب میں؛
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے حج کو ایک سیاسی ، عبادی اور دینی فریضہ قراردیتے ہوئے فرمایا: حج مسلمانوں کے باہمی اتحاد اور یکجہتی کا بہترین مظہر ہے۔
نیوز کوڈ: 440721 تاریخ اشاعت : 2019/07/04
یمنی فورسز نے یمن پر سعودی اتحاد کی مسلط کردہ جنگ میں سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے دانت کھٹے کردیئے ہیں۔
نیوز کوڈ: 440711 تاریخ اشاعت : 2019/07/02
نجف اشرف کے امام جمعہ :
عراق کبھی بھی امریکا کی خواہشوں کے سامنے تسلیم نہیں ہوگا | آل سعود کی تباہی کی صدا سننے میں آ رہی ہے
نجف اشرف کے امام جمعہ نے بیان کیا : عراقی قوم امام حسین علیہ السلام کی ثقافت کی پیروی کرتے ہوئے امریکا کے سامنے کسی بھی صورت میں تسلیم نہیں ہونگے ۔
نیوز کوڈ: 440649 تاریخ اشاعت : 2019/06/23
ایک اعلی برطانوی عہدیدار نے کہا ہے کہ لندن نے ایران کے خلاف فوجی حملے کی سعودی درخواست مسترد کر دی ہے۔
نیوز کوڈ: 440643 تاریخ اشاعت : 2019/06/23