ٹیگس - سعودی
آیت الله نوری همدانی کا سعودی حکام کو انتباہ:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله نوری همدانی نے سعودی ہ کے مشھور شیعہ عالم دین کو پھانسی دئے جانے کے عواقب کے سلسلے میں متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم اس اقدام کی صورت میں خاموش نہیں رہیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 8608 تاریخ اشاعت : 2015/10/26
آیت الله موحدی کرمانی:
رسا نیوز ایجنسی – ایران کے دار الحکومت تھران کے امام جمعہ نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبہ میں کہا: سعودی حکمراں، رھبر انقلاب کے انتباہ پر توجہ کریں ۔
خبر کا کوڈ: 8510 تاریخ اشاعت : 2015/10/03
رسا نیوزایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی نے مِنٰی کے اندوہناک واقعے کا ذکر کرتے ہوئے اسے ہزاروں حجاج کرام اور خاص طور پر سیکڑوں ایرانی حاجیوں کی موت کے باعث ملت ایران کے لئے بہت بڑی مصیبت اور بہت بڑا غم قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 8506 تاریخ اشاعت : 2015/10/01
رسا نیوزایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی نے مِنٰی کے اندوہناک واقعے کا ذکر کرتے ہوئے اسے ہزاروں حجاج کرام اور خاص طور پر سیکڑوں ایرانی حاجیوں کی موت کے باعث ملت ایران کے لئے بہت بڑی مصیبت اور بہت بڑا غم قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 8505 تاریخ اشاعت : 2015/10/01
آیت الله محمد تقی مدرسی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین عراق کے شیعہ عالم دین نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ سعودی حکام کی توجہ حج کے بجائے یمنیوں کے قتل عام پرمرکوز ہے کہا: سانحہ منی سعودی حکومت کی بدانتظامی کا نتیجہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8481 تاریخ اشاعت : 2015/09/26
سعودی دشمنی کے نتیجے میں؛
رسا نیوز ایجنسی – عربستان سعودی کی شرارتوں کے سبب وزارت اوقاف یمن نے یمنی حجاج کو سعودی ہ بھیجنے سے منع کردیا ۔
خبر کا کوڈ: 8428 تاریخ اشاعت : 2015/09/09
سعودی فضائیہ کی جارحیت کے جواب میں؛
رسا نیوز ایجنسی ـ یمنی فوج اور عوامی تحریک انصار اللہ سے وابستہ رضاکاروں نے سعودی فضائیہ کی جارحیت کے جواب میں سعوی عرب کے جنوبی علاقے میں فوجی اڈوں پر حملہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 8217 تاریخ اشاعت : 2015/06/15
قائد انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی نے بیان کیا: شام کے خلاف بعض عرب ملکوں کی سازش بڑی خطرناک اور تباہ کن ہے اور ان کی سازش صرف شام کو نہیں بلکہ خود ان کو بھی تباہ کر دے گی۔
خبر کا کوڈ: 8136 تاریخ اشاعت : 2015/05/14
یمن کے ساتھ سعودی کے سرحدی فوجی اڈوں سے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ موصول ہوئے رپورٹ کے مطابق ابھی تک اس ملک کے سرحدی علاقہ سے سعودی عرب کی چار ہزار زمینی فوجیوں کے فرار ہونے کی خبر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8093 تاریخ اشاعت : 2015/04/30
آیت الله علوی گرگانی:
رسا نیوز ایجنسی - سرزمین قم ایران کے مشھور شیعہ مرجع وقت آیت الله علوی گرگانی نے یمن کی نہتھی عوام پر آل سعود کے حملہ پر شدید رد عمل کا اظھار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 8067 تاریخ اشاعت : 2015/04/22
ملی یکجہتی کونسل پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے اراکین نے اپنی پریس کانفرس میں جو ملی یکجہتی کونسل کے ڈپٹی جنرل سکریٹری ثاقب اکبر، جمعیت علماء اسلام (ف) رہنما کے ڈاکٹر عابد روف اورکزئی، شیعہ علماء کونسل راولپنڈی کے صدر مولانا غلام قاسم جعفری، جمعیت علماء پاکستان کے رہنما نور المصطفی نورانی کی شرکت میں منعقد ہوئی «علمائے اسلام کانفرنس» 10 اپریل کو جامعہ الکوثر اسلام آباد میں ہونے کی اطلاع دیتے ہوئے کہا: اتحاد امت اور ہم آہنگی کے لئے کانفرنسز منعقد کی جائیں گی ۔
خبر کا کوڈ: 8011 تاریخ اشاعت : 2015/04/08
فلسطین کے مفتی:
رسا نیوز ایجنسی- اسلامی دنیا کی معروف شخصیتوں کی شرکت میں مصر میں ہونے والی نشست میں سبھی نے سعودی ہ عربیہ کو اسلام کا دشمن بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 7881 تاریخ اشاعت : 2015/03/07
رسا نیوز ایجنسی – سعودی حکومت کے کارندوں نے اربعین حسینی کے بعد کربلا معلی سے واپس لوٹے سعودی زائرین کو گرفتار کرلیا ۔
خبر کا کوڈ: 7583 تاریخ اشاعت : 2014/12/15
رسا نیوز ایجنسی – عبد الله بن عبد العزیز نے اپنے سعودی عربیہ کے 7 وزراء کی برکناری کا حکم صادر کیا اور ان کی جگہ نئے وزراء کی معرفی کی ۔
خبر کا کوڈ: 7561 تاریخ اشاعت : 2014/12/08
رسا نیوز ایجنسی - اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے سعودی عرب میں عزاداران امام حسین (ع) پر دہشت گردانہ حملہ کی شدید مذمت کی ۔
خبر کا کوڈ: 7444 تاریخ اشاعت : 2014/11/05
حجت الاسلام کلب جواد نقوی:
رسا نیوز ایجنسی – شھر لکھنو کے امام جمعہ نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ سعودی ہ عربیہ کے شیعہ عالم دین شیخ باقرالنمر کو قرآن پرعمل کرنے کی سزا دی گئی کہا: سعودی حکمراں عالمی سامراجیت کے ہاتھوں کا کھلونا ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7377 تاریخ اشاعت : 2014/10/18
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے جنرل سکریٹری:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے نامور شیعہ عالم دین حجت الاسلام و المسلمین راجہ ناصر عباس جعفری نے تاکید کی : پاکستان پر پڑوسی ممالک کا عدم اعتماد سعودی ریال اور امریکی ڈالروں کا نتیجہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6603 تاریخ اشاعت : 2014/04/08
حجت الاسلام شفقت شیرازی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے نامور شیعہ عالم دین اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ پاکستانی حکومت سعودی ایما پر شام کیخلاف استعمال نہ ہو کہا: پاکستانی عوام کے ٹیکس سے بننے والے ہتھیار سعودی ایما پر شام کیخلاف فروخت کئے جانے کے معاہدے پاکستان کے بیس کروڑ عوام کی توہین اور تذلیل کے مترادف ہے۔
خبر کا کوڈ: 6466 تاریخ اشاعت : 2014/02/26
آیت الله نوری همدانی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله نوری همدانی نے امریکی اسلام کو حقیقی اسلام کے مد مقابل بتاتے ہوئے کہا: سعودی اور بعض ممالک کا اسلام امریکن اسلام ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6088 تاریخ اشاعت : 2013/10/30
آیت الله نوری همدانی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله نوری همدانی نے امریکی اسلام کو حقیقی اسلام کے مد مقابل بتاتے ہوئے کہا: سعودی اور بعض ممالک کا اسلام امریکن اسلام ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6088 تاریخ اشاعت : 2013/10/30