وزارت خارجہ

ٹیگس - وزارت خارجہ
سلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ جمعہ کے روز جوہری معاہدے کو ختم کرنے کی اپنی ایک سالہ کوششوں کے باوجود، ایک بار پھر اس معاہدے کی توثیق کرنے پر مجبور ہوگئے
خبر کا کوڈ: 433620    تاریخ اشاعت : 2018/01/13

شمالی کوریا کی وزارت خارجہ :
شمالی کوریا نے اقوام متحدہ کی جانب سے عائد کی گئی نئی اقتصادی پابندیوں کو شمالی کوریا کے خلاف اقدام جنگ قراردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432392    تاریخ اشاعت : 2017/12/24

اسلامی جمہوریہ ایران کے بارے میں برطانوی وزیراعظم تھریسا مئے کے بیان کے بعد تہران میں برطانوی سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے شدید احتجاج کیا گیا
خبر کا کوڈ: 425000    تاریخ اشاعت : 2016/12/11

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان:
اسلامی جمھوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اپنی ھفتہ وار پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا: امریکا میں رونما ہونے والی تبدیلیوں پر ہماری دقیق نگاہ ہے نیز یوروپ یونین سے دوستانہ روابط بڑھائے جانے کے سلسلے میں خوش بین ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 424596    تاریخ اشاعت : 2016/11/21

ایران کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ شام، یمن، بحرین، عراق اور لیبیاء کی بحران سے دوچار افسوسناک صورت حال، ان ملکوں کی مداخلت پسندانہ پالیسیوں کا نتیجہ ہے جو ریاض میں جمع ہوئے ہیں اور دیگر ملکوں پر الزام تراشی کر کے اپنی شکست خوردہ پالیسیوں کی پردہ پوشی کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 423881    تاریخ اشاعت : 2016/10/17

پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان نفیس زکریا نے کہا ہے کہ ان کا ملک اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے جنگی بحری جہازوں کی کراچی کی بندرگاہ پرآمد کا بھرپور خیرمقدم کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423540    تاریخ اشاعت : 2016/09/30

امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان:
رسا نیوز ایجنسی - امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان نے امریکی کانگریس کی ذریعہ ایران پر نئی پابندیوں کی ممکنہ منظوری کی جانب اشارہ کیا اور کہا: ایران کے خلاف نئی پابندیاں ثمر بخش ثابت نہ ہوں گی ۔
خبر کا کوڈ: 7662    تاریخ اشاعت : 2015/01/07

آیت ‌الله جوادی آملی کی وزارت خارجہ کے ذمہ داروں سے ملاقات:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت‌ الله جوادی آملی نے کہا: دیگر ممالک سے رابطہ میں دوسروں کے حقوق کو محترم شمار کریں مگر اپنے اقداروں سے ھرگز پیچھے نہ ہٹیں، ہم اگر عاقلانہ زندگی بسر کریں اور غیر مستدل باتوں کے بیان سے پرھیز کریں تو عالمی رابطے میں بہتری کے شاھد ہوں گے ۔
خبر کا کوڈ: 7634    تاریخ اشاعت : 2014/12/31

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان:
رسا نیوز ایجنسی - اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام پر فوجی چڑھائی کے سلسلہ سے تشویش کا اظھار کرتے ہوئے کہا: شام میں شعلہ ور ہونے والی جنگ کی آگ کی پورے علاقے کو اپنے لپیٹ میں لے گی ۔
خبر کا کوڈ: 5848    تاریخ اشاعت : 2013/08/27

رسا نیوز ایجنسی - اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا : ایران ایٹمی مذاکرات میں اپنے اصولوں پر قائم رہے گا اور اس کے اصولوں میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی ۔
خبر کا کوڈ: 5823    تاریخ اشاعت : 2013/08/20

رسا نیوز ایجنسی - اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شامی حکومت اور مخالفین کے درمیان قومی گفتگو کو شام کے بحران کی راہ حل قرار دیتے ہوئے کہا: ایران ھرگز ایٹمی ہتھیار نہیں بنائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 5424    تاریخ اشاعت : 2013/05/22