خطبہ جمعہ - صفحه 3

ٹیگس - خطبہ جمعہ
آیت اللہ کاظم صدیقی :
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا : دشمن پوری قوت کے ساتھ حملہ آور ہے، حکام سوشل میڈیا کے ذریعے کئے جانے والے حملوں کا پوری ہوشیاری کے ساتھ مقابلہ کریں ۔
خبر کا کوڈ: 439612    تاریخ اشاعت : 2019/01/26

تہران کے خطیب جمعہ:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ امریکا کے بنائے ہوئے دہشت گرد گروہ کو عراق اور شام سے ایران نے باہر نکالا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439558    تاریخ اشاعت : 2019/01/19

تہران کے خطیب نماز جمعہ حجت الاسلام و المسلمین ابو ترابی فرد نے کہا ہے کہ ایران کے اسلامی جمہوری نظام اور استقامتی محاذ سے عالمی استکبار حواس باختہ ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 439507    تاریخ اشاعت : 2019/01/12

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں خطیب جمعہ نے دنیا میں امریکہ کی طرف سے فساد برپا کرنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ مفسد فی الارض ہے ملک میں مالی بدعنوانی اور مہنگائی دشمن کی گہری سازش کا نتیجہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 439428    تاریخ اشاعت : 2018/12/22

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے امریکی تمدن کے زوال کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی ایشیائی علاقہ امریکی تمناؤں کے قبرستان میں تبدیل ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439052    تاریخ اشاعت : 2019/01/05

حجت الاسلام قاضی نیاز حسین نقوی :
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان اور ملی یکجہتی کونسل کے نائب صدر نے کہا کہ جمعہ کے خطباء کی ذمّہ داری ہے کہ اللہ و رسول کے فرامین بغیر لگی لپٹی پوری دیانت داری سے عوام تک پہنچائیں۔
خبر کا کوڈ: 439031    تاریخ اشاعت : 2019/01/01

خطیب جمعہ تہران:
تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ سید احمد خاتمی نے خطے میں امریکی پالیسیوں کو ناکام قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 438998    تاریخ اشاعت : 2018/12/29

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں خطیب جمعہ نے دنیا میں امریکہ کی طرف سے فساد برپا کرنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ مفسد فی الارض ہے ملک میں مالی بدعنوانی اور مہنگائی دشمن کی گہری سازش کا نتیجہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 438944    تاریخ اشاعت : 2018/12/22

تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکا کی سبھی سازشیں اب تک شکست سے دوچار ہوئی ہیں اور امریکا اب نابودی اور تباہی کے راستے پر کھڑا ہے۔
خبر کا کوڈ: 438842    تاریخ اشاعت : 2018/12/08

نجف اشرف کے امام جمعہ:
سرزمین عراق کے معروف عالم دین حجت الاسلام سید صدر الدین قبانچی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ عراق ، ایران کے خلاف لگائی ہوئی امریکی پابندیوں کا ساتھ نہ دے گا کہا: امریکا، ایران و عراق سے پابندیاں ہٹانے پر مجبور ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 437620    تاریخ اشاعت : 2018/11/10

آیت اللہ سید احمد خاتمی:
تہران کے خطیب جمعہ نے ایران اور پاکستان کی سرحد پر دہشت گردوں کے ہاتھوں ایرانی سرحدی محافظوں کے اغوا کے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے پاکستان سے کہا ہے کہ وہ دہشت گردوں کے خلاف ٹھوس اقدامات کرے۔
خبر کا کوڈ: 437449    تاریخ اشاعت : 2018/10/20

خطیب نماز جمعہ تہران:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ اگر امریکا اور اسرائیل نے ذرا سی بھی حماقت کی تو استقامتی محاذ کے ہزاروں میزائل تل ابیب کو مٹی کے ڈھیر میں تبدیل کردیں گے۔
خبر کا کوڈ: 436956    تاریخ اشاعت : 2018/08/24

حجۃ الاسلام والمسلمین سید محمد حسن ابو ترابی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں خطیب جمعہ نے منی کے خونی واقعہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہدائےمنی آل سعود کی سازشوں کی بھینٹ چڑھ گئے آل سعود کا ہاتھ آج بھی شہدائےمنی کے خون سے رنگین ہے۔
خبر کا کوڈ: 436909    تاریخ اشاعت : 2018/08/18

آیت اللہ امامی کاشانی:
اسلامی جمھوریہ ایران کے دار الحکومت تہران کے امام جمعہ نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبے میں امریکا کی اقتصادی اور نفسیاتی جنگ میں ایرانی قوم کی کامیابی پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436830    تاریخ اشاعت : 2018/08/10

علامہ ریاض نجفی:
جمعہ کے اجتماع سے خطاب میں وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر کا کہنا تھا کہ جامع علی مسجد جامعتہ المنتظر لاہور میں خطبہ جمعہ میں انہوں نے کہا کہ اصل ٹھکانہ آخرت ہے، اس کی تیاری کرنی چاہئے کیونکہ قرآن میں واضح کیا گیا ہے کہ وہ دن اتنا سخت ہوگا کہ ماں باپ بھی اپنی عزیز ترین اولاد سے دور بھاگیں گے، تمام عزیز رشتے ذرہ بھر بھی ایک دوسرے کی مدد نہ کر سکیں گے، ہر اک کو اپنی پڑی ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 436712    تاریخ اشاعت : 2018/07/28

خطیب جمعہ تہران:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ایران تیزی سے ابھرتی ہوئی طاقت ہے اور اس کی ترقی کی رفتار کو ہرگز روکا نہیں جاسکتا۔
خبر کا کوڈ: 436594    تاریخ اشاعت : 2018/07/14