Tags - خطبہ جمعہ
حافظ ریاض نجفی:
جامع علی مسجد جامعة المنتظر ماڈل ٹاﺅن لاہور میں خطبہ جمعہ دیتے ہوئے ممتاز عالم دین نے کہا کہ سورہ الھمزة میں بعض عیوب و خامیوں سے بچنے کا حکم دیا گیا ہے اس آگ سے ڈرایا گیا ہے جو فقط ظاہری طور پر ہی نہیں بلکہ دل کی گہرائیوں تک جلا دیگی اور گناہگار کو آگ کے ستون گھیر لینگے ۔
News ID: 435804    Publish Date : 2018/05/04

آیت اللہ خاتمی:
تہران کے خطیب نماز جمعہ نے کہا ہے کہ بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے اپنے ملک کے عام شہریوں کی گرفتاری و سرکوبی اور ان پر وحشیانہ مظالم ڈھاتے ہوئے بحرین کو اپنے ملک کے عوام کے لئے ایک بڑی جیل میں تبدیل کر دیا۔
News ID: 428253    Publish Date : 2017/05/26

خطیب جمعہ تہران:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ شامی فوج اور استقامتی قوتوں نے دہشت گردوں گے قبضے سے شمالی شہرحلب کو آزاد کراکے دشمنان اسلام کی سازشوں کو ناکام بنادیا ہے-
News ID: 425104    Publish Date : 2016/12/16

آیت الله موحدی کرمانی:
اسلامی جمھوریہ ایران کے دار الحکومت تہران کے امام جمعہ نے اس ھفتہ خطبہ جمعہ میں امریکی پارلیمنٹ کی جانب سے ایران پر لگی پابندیوں کی مدت میں مزید ۱۰ سال کی توسیع کئے جانے جانب اشارہ کیا اور کہا: ہم پورے وجود کے ساتھ امریکا کی شرم آور ، حیلہ گر اور جھوٹی حکومت سے بیزار ہیں ۔
News ID: 424838    Publish Date : 2016/12/03

آیت اللہ موحدی کرمانی:
ایران کے دار الحکومت تہران کے امام جمعہ نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ تین نومبر کی عظیم الشان میں ریلی میں کثیر تعداد میں عوام نے شرکت کر کے ایک بار پھر واشنگٹن کو مایوس کردیا کہا: آپ ایک لمحہ بھی امریکا کی دشمنی سے غافل نہ ہوں ۔
News ID: 424268    Publish Date : 2016/11/05

آیت اللہ امامی کاشانی:
ایران کے دار الحکومت تہران کے امام جمعہ نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبے میں عالم اسلام کو دشمن کی سازشوں کی بہ نسبت اگاہ کرتے ہوئے کہا: دشمن پیکراسلام کو بے روح کرنا چاہتا ہے ۔
News ID: 424131    Publish Date : 2016/10/29

حجت الاسلام و المسلمین کاظم صدیقی:
اسلامی جمھوریہ ایران کے دارالحکومت تہران کے امام جمعہ نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبے میں حضرت امام خمینی(رہ) کی شخصیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا: دنیا کو حقیقی اسلام سے روشناس کرانے اور دین و سیاست میں کی جدائی کے نظریئے باطل کرنے آپ کا اہم نے کردار ادا کیا ہے ۔
News ID: 422347    Publish Date : 2016/06/04