ٹیگس - عالمی
ڈاکٹر فخر الاسلام:
جامعہ پشاور میں منعقد ہونے والی ایک روزہ کانفرنس میں ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر فخر الاسلام نے کہا : اسلامی ممالک کے ساتھ تعلقات کا فروغ پاکستان کی مذہبی اور آئینی ذمہ داری ہے۔
خبر کا کوڈ: 426949 تاریخ اشاعت : 2017/03/18
شہر حلب کی ایک مسجد پر ہونے والے امریکا کے ہوائی حملے میں درجنوں نمازی شہید اور زخمی ہوگئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 426935 تاریخ اشاعت : 2017/03/17
لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں، قومی حکومت کی فوج اور مسلح گروہوں کے درمیان شدید جھڑپی جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426931 تاریخ اشاعت : 2017/03/17
شام کے ایئرڈیفنس یونٹ نے اسرائیلی جنگی طیاروں کے حملوں کو ناکام بنادیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426929 تاریخ اشاعت : 2017/03/17
پاکستان نے یمن کے نہتے عوام کے خلاف سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ میں شرکت کے لئے اپنے فوجی دستے بھیج دیئے ہیں پاکستانی فوجی دستوں کو سعودی عرب کی جنوبی سرحد پر تعینات کیا جائےگا پاکستان نے یمن کےنہتے عوام کے خلاف جنگ میں سعودی عرب کا ساتھ دیکر تاریخی غلطی کا ارتکاب کیا ہے
خبر کا کوڈ: 426879 تاریخ اشاعت : 2017/03/14
شام:
شامی فوج نے دیرالزور ایئرپورٹ کے اطراف میں داعش دہشت گردوں کا حملہ ناکام بناتے ہوئے دسیوں دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426870 تاریخ اشاعت : 2017/03/14
یورپی عدالت نے یورپی ملکوں کی کمپنیوں کو، ملازمت کرنے والی مسلم خواتین کے حجاب پر پابندی عائد کرنے کی اجازت دے دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426868 تاریخ اشاعت : 2017/03/14
رسا نیوزایجنسی - تمام مسلمانوں کو چاہئے کہ وہ ماہ رمضان المبارک کے آخری جمعہ کو «یوم القدس» کے طور پر منائیں، یوم قدس امت مسلمہ میں اتحاد کی نشانی ہونے کے سبب تمام اسلامی قومیں اس پر توجہ دیں، اسے زندہ رکھیں، قدس کی بازیابی کے لئے ریلیاں نکالیں، مظاھرے کریں ۔
خبر کا کوڈ: 5721 تاریخ اشاعت : 2013/07/29