عالمی - صفحه 8

ٹیگس - عالمی
بحیرہ روم میں کشتی ڈوبنے کے افسوسناک حادثے میں ۵ بچوں سمیت ۱۲ شامی پناہ گزین جاں بحق ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427090    تاریخ اشاعت : 2017/03/25

شام:
شامی افواج نے دیرحافر شہر کو داعش دہشت گردوں کے قبضے سے مکمل طور پر آزاد کرالیا۔
خبر کا کوڈ: 427088    تاریخ اشاعت : 2017/03/25

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی جانب سے؛
حکومت میانمار نے روہنگیا مسلمانوں پر فوج کے تشدد اور مجرمانہ اقدامات کی عالمی تحقیقات کرائے جانے کے مطالبہ پر انتہائی برھمی کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427087    تاریخ اشاعت : 2017/03/25

شام سے متعلق جنیوا پانچ مذاکرات باضابطہ طور پر شروع ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 427082    تاریخ اشاعت : 2017/03/24

یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ نے شام کے بارے میں جنیوا مذاکرات کی اہمیت پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 427081    تاریخ اشاعت : 2017/03/24

اقوام متحدہ نے روہنگیا مسلمانوں کی حمایت میں ایک قرارداد پاس کر کے میانمار کے مسلمانوں کے قتل عام کے ذمہ داروں کو گرفتار کر کے سزا دیئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427076    تاریخ اشاعت : 2017/03/24

مظہر محمود علوی:
ملتان میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے منہاج القرآن یوتھ لیگ کے مرکزی صدر کا کہنا تھا کہ قائداعظم اور علامہ اقبال کے خوابوں کی تعبیر ڈاکٹر طاہرالقادری کے وژن پر عمل پیرا ہونے سے ہی حاصل ہوسکتی ہے، وطن کے نوجوانوں کو سفیر امن اور قوم کے قابل فخر سپوت بنا کر ہی قوم کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا جا سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427040    تاریخ اشاعت : 2017/03/22

امریکی حکومت شام میں اپنے جدید ترین فوجی ساز وسامان ارسال اور مزید ایک ہزار فوجیوں کو تعینات کررہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 427038    تاریخ اشاعت : 2017/03/22

الازہر مصر کے محقق:
الازہر مصر کے محقق نے دین اسلام کو دین محبت ، امن و صلح کا دین قراردیتے ہوئے کہا : شیعہ اور سنی امت مسلمہ کے دو مضبوط اور قوی بازو اور بال و پر ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 427033    تاریخ اشاعت : 2017/03/22

بشار اسد:
شام کے صدر بشار اسد نے کہا کہ دہشت گردی کے خاتمے کے بعد ملک میں نظام حکومت کی تبدیلی اور ریفرنڈم پر بھی غور کیا جاسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427031    تاریخ اشاعت : 2017/03/22

یوکیا امانو:
جوہری توانائی کے عالمی ادارے (IAEA) کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران جوہری معاہدے کے حوالے سے اپنے تمام وعدوں پر مکمل عملدرآمد کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427029    تاریخ اشاعت : 2017/03/22

ہیومین رائٹس واچ:
ہیومین رائٹس واچ کے مشرق وسطی اور افریقہ کے ڈائریکٹر نے بحرین سے متعلق انسانی حقوق کونسل کا مشترکہ بیان رکوانے کی بابت حکومت برطانیہ پر کڑی نکتہ چینی کی اور کہا: حکومت بحرین انسانی حقوق کے چارٹر کا احترام کرے ۔
خبر کا کوڈ: 427027    تاریخ اشاعت : 2017/03/22

بحرین کے سنٹرل جیلوں کے قیدیوں کو نماز پڑھنے کی اجازت نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427001    تاریخ اشاعت : 2017/03/20

یمنی فوج نے سعودی حکام کو خبردار کیا ہے کہ اگر یمن کی بندرگاہوں پر سعودی عرب کے حملے بند نہ ہوئے تو وہ سعودی عرب کے کافی اندر تک جوابی کارروائیاں انجام دے گی۔
خبر کا کوڈ: 426995    تاریخ اشاعت : 2017/03/20

اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی جارحیت پر شام کی جوابی کارروائی نے صورت حال کو دمشق کے حق میں تبدیل کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 426994    تاریخ اشاعت : 2017/03/20

شامی فوج نے دمشق کے مشرق مین جوبر کے اطراف میں فوجی و غیر فوجی علاقوں پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا۔
خبر کا کوڈ: 426993    تاریخ اشاعت : 2017/03/20

شامی فوج اور اس کی اتحادی قوتوں نے صوبے حمص میں پالمیرا کے مشرقی مضافاتی علاقوں المزار اور الہرم پہاڑوں کو آزاد کرا لیا۔
خبر کا کوڈ: 426992    تاریخ اشاعت : 2017/03/20

اسرائیلی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے کی مہم چلانے والی عالمی تحریک بی ڈی ایس کا دائرہ پھیلتا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426990    تاریخ اشاعت : 2017/03/20

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان:
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام پر اسرائیل کی کھلی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426957    تاریخ اشاعت : 2017/03/18

بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے اس ملک کی جیل میں ایذاؤں کے نتیجے میں شہید ہونے والے بحرینی شہری محمد سہوان کے جلوس جنازہ پر حملہ کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 426954    تاریخ اشاعت : 2017/03/18