عالمی - صفحه 4

ٹیگس - عالمی
داعش مخالف نام نہاد امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں نے شمالی شام کے رقہ شہر میں دس سے زیادہ عام شہریوں کو جاں بحق کردیا۔
خبر کا کوڈ: 429895   تاریخ اشاعت : 2017/09/11

فلپائن کے صدر نے انسانی حقوق کی سرگرم شخصیتوں سے میانمار کی حکومت کی مشیر اعلی آنگ سان سوچی پر تنقید کرنے کا مطالبہ کیا ہے -
خبر کا کوڈ: 429894   تاریخ اشاعت : 2017/09/11

بحیرہ روم میں لاکھوں مہاجرین کو ڈوبنے سے بچانے والا بحری جہاز روہنگیا مسلمانوں کی مدد کے لیے میانمار کی جانب روانہ کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 429827   تاریخ اشاعت : 2017/09/06

شام کی مسلح افواج کےسربراہ نے کہا ہے کہ شہردیرالزور کا محاصرہ ٹوٹنا دہشتگردوں کے خلاف جنگ میں ایک بڑی کامیابی اور اسٹریٹیجک تبدیلی ہے
خبر کا کوڈ: 429825   تاریخ اشاعت : 2017/09/06

آل خلیفہ حکومت کے کارندوں نے ایک بار پھر منامہ کے قریب واقع محصور علاقے الدراز میں مسلمانوں کو نماز جمعہ ادا کرنے سے روک دیا۔
خبر کا کوڈ: 429754   تاریخ اشاعت : 2017/09/01

اقوام متحدہ نے فلسطینی قیدیوں اور ان کے اہل خانہ کی مشکلات خاتم کرنے تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 429719   تاریخ اشاعت : 2017/08/30

افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند میں خود کش بم دھماکے کے نتیجے میں ۱۳ افراد ہلاک اور ۱۸ زخمی ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429690   تاریخ اشاعت : 2017/08/28

کابل کے خیر خانہ نامی علاقے کی ایک شیعہ مسجد میں ہونے والےدہشت گردانہ حملے میں تیرہ افراد شہید ہوگئے ہیں جن میں تین سیکورٹی اہلکار بھی شامل ہیں
خبر کا کوڈ: 429649   تاریخ اشاعت : 2017/08/25

حسن نصراللہ:
حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے لبنان اور شام کی سرحد پر جاری فوجی آپریشن کی تازہ ترین صورتحال بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کی مکمل نابودی تک فوجی کارروائی جاری رہے گی۔
خبر کا کوڈ: 429648   تاریخ اشاعت : 2017/08/25

بحرین میں آل خلیفہ حکومت نے ایک بار پھر الدراز کے علاقے میں لوگوں کو نماز جمعہ ادا کرنے سے روک دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429537   تاریخ اشاعت : 2017/08/18

سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے یمن کے صوبے مارب میں ایک اسکول اور عام شہریوں کے گھروں پر بمباری کی ہے۔۔
خبر کا کوڈ: 429535   تاریخ اشاعت : 2017/08/18

پاکستان کے سنی علماء :
دربار عالیہ قطبال شریف اٹک میں سالانہ عرس کا انعقاد کیا گیا جس میں محفل میلاد بھی ہوئی جس سے تحریک لبیک یارسول اللہ کے مرکزی امیر علامہ خادم حسین رضوی نے خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ: 429055   تاریخ اشاعت : 2017/07/17